
Team Nadeem Afzal Chan
@TNadeemchan • 1,456 subscribers
| Official Account of Social Media Team @NadeemAfzalChan | Central Secretary Information @PPP_Org ; Follow Us on FB: https://t.co/oCdl7tiIrF
Shorts
Videos

جہلم، پنڈ دادنخان اور پنوال کی عوام آج بھی خستہ حال سڑکوں کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہے۔ علاقے میں سیمنٹ فیکٹریاں اور مختلف انڈسٹریز موجود ہیں، جن کے لیے خراب روڈ نہ صرف عوام بلکہ صنعتی سرگرمیوں کے لیے بھی مسائل کا باعث بن رہے ہیں۔ سالم میں بننے والا SIUT ہسپتال جہلم، چکوال اور پنڈ دادنخان کے عوام کو سہولت دینے کے لیے بنایا جا رہا ہے، مگر تباہ حال سڑکیں اس مقصد میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ وزیراعظم پاکستان سے اپیل ہے کہ جہلم پنڈ دادنخان روڈ کو جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ عوام اور صنعت دونوں کو ریلیف مل سکے۔ 👇 #TeamNadeemAfzalChan Nadeem Afzal Chan
Team Nadeem Afzal Chan21,359 Aufrufe • vor 1 Monat

مجھے تین بار ہرایا گیا، میں یہ جہاد جاری رکھوں گا، بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے سرگودھا کیلئے تحفہ گردوں کا ہسپتال بہت جلد کام شروع ہوگا اور غریب عوام کا علاج مفت ہوگا،ندیم افضل چن #TeamNadeemAfzalChan Nadeem Afzal Chan Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari PPP
Team Nadeem Afzal Chan12,767 Aufrufe • vor 6 Monaten

دو چینلز بڑی پارٹیوں کو چلا رہے،پیپلز پارٹی کا کوئی چینل نہیں، روکڑا لیتے صحافیوں نے عوام کو بے وقوف بنایا ہوا، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو سے لیکر آج تک پیپلز پارٹی صحافیوں کے ساتھ ہے سیٹھوں کے ساتھ نہیں، ندیم افضل چن #TeamNadeemAfzalChan Nadeem Afzal Chan #PPP #ARYNewsUrdu #blackday
Team Nadeem Afzal Chan10,625 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar