Dr Momin's banner
Dr Momin's profile picture

Dr Momin

@TruthDocX17,548 subscribers

Global citizen

Shorts

بریکنگ نیوز 💥 پاک پھوج نے ایک ایسے نئے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 50 ہزار سے ایک لاکھ ووٹ کے ہدف کو بآسانی نشانہ بنا سکتا ہے۔ گزشتہ الیکشنز تک دستیاب میزائلوں کی رینج صرف 5 سے 20 ہزار ووٹ تک ہوا کرتی تھی۔ عاصم منیر اور ندیم انجم کی جانب سے الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسران کو کامیاب تجربے پر مبارکباد

128,070 views

Videos

No more content to load