正在加载视频...
视频加载失败
کاش ان نوجوانوں کی جگہ تم اور تمہارے پیچھے کھڑا آئی جی مارا جاتا،تمہارے جنازوں پر جہنم واصل کرنے سے پہلے یہ ہی تمغہ باندھ دیا جاتا۔ بیغیرت انسان، ماؤں کے بیٹے چلے گئے کیونکہ گاڑیاں خراب تھیں اور تمغے اٹھا کر آ گئے ہیں بیوقوف بنانے😡
10 条评论

@PunjabPoliceoff @PunjabPoliceCPO @PunjabPolicePaK @MohsinnaqviC42 @enkidureborn @babakodda18plus @shafqatmm1 @ImranRiazKhan @ImranARaja1 @SHABAZGIL Kash kash aisa hota

@PunjabPoliceoff @PunjabPoliceCPO @PunjabPolicePaK @MohsinnaqviC42 @enkidureborn @babakodda18plus @shafqatmm1 @ImranRiazKhan @ImranARaja1 @SHABAZGIL خود بلٹ پروف لگژری گاڑیوں میں گھومتے ہیں اور جو غریب کے بال گولیوں کے سامنے ھوتے ہیں ان کو چھکڑا گاڑیاں دی ھوتی ہیں اور یہ کچے کے ڈاکو کیا اتنے طاقتور ہیں کہ ایک ریاست ان پر قابو پانے اور ختم کرنے میں ناکام ھے۔

@PunjabPoliceoff @PunjabPoliceCPO @PunjabPolicePaK @MohsinnaqviC42 @enkidureborn @babakodda18plus @shafqatmm1 @ImranRiazKhan @ImranARaja1 @SHABAZGIL لعنت برس رہی ان کی شکلوں پر

@PunjabPoliceoff @PunjabPoliceCPO @PunjabPolicePaK @MohsinnaqviC42 @enkidureborn @babakodda18plus @shafqatmm1 @ImranRiazKhan @ImranARaja1 @SHABAZGIL

پی ٹی آئی پولس والوں کے دکھ درد کو سمجھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ KP میں انکے خلاف ایکشن نہی لیا گیا۔ اور وہاں پولس اب اس بات کو خوب سمجھتی ہے کہ ریاست اور عوام سے کون مخلص ہے? پنجاب پولس جس دن سمجھتی گئی کہ کون عوام اور ریاست کا مخلص ہے اسی دن وہ ظلم کرنے کے حکم نامہ کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیئنگے یا پھر جو ظالم ہیں اسی پر چڑھ دورینگے۔

@PunjabPoliceoff @PunjabPoliceCPO @PunjabPolicePaK @MohsinnaqviC42 @enkidureborn @babakodda18plus @shafqatmm1 @ImranRiazKhan @ImranARaja1 @SHABAZGIL ڈاکٹر شاہد مسعود نے بہت اہم سوال اُٹھایا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کی ٹیلیفون کالز ٹیپ کیوں نہیں ہوتی

@PunjabPoliceoff @PunjabPoliceCPO @PunjabPolicePaK @MohsinnaqviC42 @enkidureborn @babakodda18plus @shafqatmm1 @ImranRiazKhan @ImranARaja1 @SHABAZGIL پکے کے ڈاکوؤں کے غلام پالتو کتے بنے ہوئے یہ کیا خاک کچے کے ڈاکوؤں کو ختم کریں گے

@PunjabPoliceoff @PunjabPoliceCPO @PunjabPolicePaK @MohsinnaqviC42 @enkidureborn @babakodda18plus @shafqatmm1 @ImranRiazKhan @ImranARaja1 @SHABAZGIL ان ماوں کی آہ پڑی ہے ان پہ جنکے بیٹے بیٹیوں کے گھروں میں گھس کے ذلیل کرتے ہیں یہ پولیس والے ۔۔۔۔ پتہ نہیں کیوں اب تو چاہ کے بھی دکھ نہیں ہو رہا انکے مرنے کا۔ ۔۔۔ اللہ ہمیں معاف کرے

@PunjabPoliceoff @PunjabPoliceCPO @PunjabPolicePaK @MohsinnaqviC42 @enkidureborn @babakodda18plus @shafqatmm1 @ImranRiazKhan @ImranARaja1 @SHABAZGIL پاکستان خُدا کے رازوں میں سے ایک راز ہے اور جو بھی اِس راز کو جان لیتا ہے وہ یہاں سے یورپ امریکہ یا عرب ممالک میں بھاگ جاتا ہے۔۔

@PunjabPoliceoff @PunjabPoliceCPO @PunjabPolicePaK @MohsinnaqviC42 @enkidureborn @babakodda18plus @shafqatmm1 @ImranRiazKhan @ImranARaja1 @SHABAZGIL Shaitan government
相关视频
Sensitive content
یہ ہیں بی ایل اے کے دہشت گرد جو جہنم واصل ہو چکے ہیں۔ یہ ویڈیو ان کے مرنے سے پہلے کی ہے۔ اگر یہ اسی دوران پکڑے جاتے تو BYC، بعض خواتین اور اختر مینگل جیسے لوگ سوشل میڈیا پر چیخ چیخ کر مسنگ پرسن کے لسٹ میں ڈال کر پروپیگنڈا کرتے اور انہیں مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کرتے۔ لیکن اب جب حقیقت سامنے آ چکی ہے تو یہ منافق خاموش ہیں۔۔۔
Abbas Bugti journalist
34,328 次观看 • 19 天前
