
ترکیہ اردو
@TurkiyeUrdu_ • 721,686 subscribers
ترکیہ، پاکستان اور عالم اسلام سے متعلق اردو خبریں، تجزیے اور معلومات
Shorts
Videos

اور فتح تو صرف اللہ ہی کی طرف سے ہے آسٹریلیا کے خلاف فتح کے بعد مصری فٹبالرز تلاوتِ قرآن سے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے
ترکیہ اردو84,775 görüntüleme • 14 gün önce

خاموشی ٹوٹ گئی بھارت نے آپریشن بنیان المرصوس میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کے نام جاری کر دیے
ترکیہ اردو87,775 görüntüleme • 22 gün önce

نیتن یاہو زندہ ہے۔ کافی پینے کی ویڈیو جاری کر دی۔ اپنی انگلیاں بھی دکھائیں
ترکیہ اردو360,368 görüntüleme • 4 ay önce

پاکستان چین دوستی کی ایک اور مثال چینی وزیرخارجہ نے پاکستانی وزیرخارجہ اسحق ڈار کو روک لیا۔ ملاقات میں چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ آپ نے رات کو واپس نہیں جانا بلکہ رات بیجنگ میں آرام کرنا ہے اور صبح پاکستان جانا ہے۔ چینی وزیر خارجہ نے سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں اپنے خاص ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بھی بھیجی جس نے اسحق ڈار کا طبی معائنہ کر سکیں۔ علی ڈار پاکستانی وزیرخارجہ اسحق ڈار کو اسلام آباد میں چوٹ لگی تھی مگر وہ اہم میٹنگ کی وجہ سے بیجنگ پہنچے تھے
ترکیہ اردو261,752 görüntüleme • 3 ay önce

اسلام میں اس کی اجازت نہیں موریطانیہ کی خاتون اول کا فرانسیسی صدر میکرون سے ہاتھ ملانے سے انکار
ترکیہ اردو213,382 görüntüleme • 3 ay önce

امداد کے بدلے ایران سے جنگ مالی امداد ملے تو ایران کے خلاف زمینی آپریشن کے لیے تیار ہیں۔ طالبان کمانڈر
ترکیہ اردو310,603 görüntüleme • 4 ay önce

صدر ٹرمپ کا سیزفائر ٹویٹ پاکستان نے لکھ کر دیا پاکستانی سفارتکار عمران علی چوہدری کا انکشاف
ترکیہ اردو217,206 görüntüleme • 3 ay önce

سعودی عرب کے وفد کا الوداعی تقریب کے دوران آیت اللہ خامنہ ای کو خراج عقیدت
ترکیہ اردو31,363 görüntüleme • 15 gün önce

پاکستان نے خود کو منوانے کا ایک ناقابل یقین کام کیا ہے، یہ اس کا نقطہ عروج ہے۔ چاہے معاہدہ ہو یا معاہدہ نہ ہو، تب بھی امریکہ اور ایران کو اسلام آباد میں اکٹھا کرنا پاکستان کی جیت اور ایک بہت بڑی فتح ہے۔ امریکی پروفیسر اور سکیورٹی امور کی ماہر کرسٹین فیئر کا تبصرہ
ترکیہ اردو144,779 görüntüleme • 3 ay önce