
Tayyaba Amjad
@Tyy_Am7 • 26,795 subscribers
A patriotic Pakistani, a mother , social activist .
Shorts
Videos

پاکستانی شاہین ایرانی وفد کو دفاعی حصار میں لے پاکستان پہنچ گئے۔۔۔۔💚🇵🇰💚
Tayyaba Amjad141,095 views • 4 months ago

کیا اہل پنجاب ان کے بارے میں جانتے ہیں؟؟ شکر ہے محکمہ آثار قدیمہ نے نوٹس لے کر ان باؤلیوُں کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے میں جب مصر گئی تھی تو ٹکٹ لے کر ایسی باؤلی دیکھی تھی یا پھر واہ کینٹ میں “ لوسر “ باؤلی دیکھی جو بہت اچھی حالت میں تھی سیاحت کو فروغ دینے کے لئے پنجاب میں مغلیہ دور کی بنی ہوئی بہت سی عمارات جو ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ان کی مرمت کی جائے اور قبضے چھڑوائے جائیں
Tayyaba Amjad229,785 views • 11 months ago

لبنان نے سالہا سال اسرائیلی جارحیت برداشت کی اب ایران اور اسرائیل کی جنگ کو وہ لائیو انجوائے کررہے ہیں رات کو ایک سماں ہوتا ہے قہوہ چائے میوزک کے ساتھ وہ ایرانی میزائل جو لبنان کے اوپر سے گزر کر اسرائیل پر گرتے ہیں وہ منظر خوشی کا سماں ہوتا ہے یہ لبنانی لڑکی بتا رہی ہے۔۔۔
Tayyaba Amjad257,278 views • 1 year ago

میں نہیں جانتی یہ شاعر کون ہے مگر اس کا حلیہ اور ننگے پاؤں ہونا ثابت کرتا ہے کہ اس کی شاعری کی دھوم ، قدر شاید اس وقت ہو جب اس کو دنیا کی بے ثباتی ٹھکرا چکی ہو مگر اس کا کہا گیا ایک ایک لفظ سونے میں تولنے کے قابل ہے محبت دھرم پیروں کا محبت دین فقیروں کا محبت نوح کی کشتی محبت ساز داؤدی بازوق قارئین کے لئے۔۔۔۔۔
Tayyaba Amjad172,124 views • 1 year ago

حرم مکہ کے بیرونی حصے میں یہ وہ جگہ ہے جہاں ام المومنین حضرت خدیجہ رض عنہ کا گھر تھا مسجد کی توسیع میں اس گھر کو ختم تو کیا گیا مگر نشانی کے طور پر گھر والے حصے میں چھوٹی ٹائلز لگائی گئی ہیں یہی وہ گھر ہے جہاں رسول اللہ کو جان چھڑکنے والی رفیق حیات نے اس وقت جب وہ رسالت کی اہم ذمہ داری سنبھالنے اور ادا کرنے کے حوالے سے الجھے ہوئے تھے دلاسہ دیا تھا۔ حضرت خدیجہ ؓ نے اس موقع پر جو الفاظ استعمال کئے تھے وہ تاریخ اور سیرت کی کتابوں میں آج تک محفوظ ہیں۔ انہوں نے جو کچھ کہا تھا اس کا مفہوم کچھ اس طرح ہے کہ ’’آپ ایسے انسان ہیں جو ناداروں کی مدد کرتے ہیں،جو مظلوموں کی داد رسی کرتے ہیں، جو محتاجوں کی حاجت روائی کرتے ہیں، جو دوسروں کے دکھ درد کو اپنا دکھ درد سمجھتے ہیں۔ ایسے انسان کو رب العالمین کبھی ضائع نہیں کرسکتا۔ ایسا انسان اپنے مشن میں کبھی ناکام نہیں ہوسکتا‘‘۔ اس گھر کا دوسرا نام مقام رسول یا دار رسول کے نام سے اسلام کے پیرو کاروں میں مشہور ہے۔ یہ گھر وادی ابراہیم ؑ کے وسط میں واقع ہے۔ اسکا محل وقوع مسعی کے بعد مسجد الحرام کے مشرق میں ہے۔ تقریباً نصف کلو میٹر دور ہے۔ یہی وہ گھر ہے جہاں ام المؤمنین حضرت خدیجہؓ ، رسول اکرم کے ہمراہ اپنی وفات تک سکونت پذیر رہیں۔ یہی وہ مکان ہے جہاں حضرت قاسم ، حضرت عبداللہ، حضرت زینب، حضرت رقیہ ، حضرت ام کلثوم اور حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم، رسول اللہ کی اولاد پیدا ہوئی۔
Tayyaba Amjad217,137 views • 1 year ago