
Tayyaba Amjad
@Tyy_Am7 • 26,782 subscribers
A patriotic Pakistani, a mother , social activist .
Shorts
Videos

پاکستانی شاہین ایرانی وفد کو دفاعی حصار میں لے پاکستان پہنچ گئے۔۔۔۔💚🇵🇰💚
Tayyaba Amjad141,026 views • 3 months ago

ہمیشہ عورتوں پر ہی اعتراض ہوتے ہیں کچھ عورت کا شکوہ بھی سن لیں 🫣🫣
Tayyaba Amjad15,475 views • 10 days ago

کیا اہل پنجاب ان کے بارے میں جانتے ہیں؟؟ شکر ہے محکمہ آثار قدیمہ نے نوٹس لے کر ان باؤلیوُں کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے میں جب مصر گئی تھی تو ٹکٹ لے کر ایسی باؤلی دیکھی تھی یا پھر واہ کینٹ میں “ لوسر “ باؤلی دیکھی جو بہت اچھی حالت میں تھی سیاحت کو فروغ دینے کے لئے پنجاب میں مغلیہ دور کی بنی ہوئی بہت سی عمارات جو ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ان کی مرمت کی جائے اور قبضے چھڑوائے جائیں
Tayyaba Amjad229,718 views • 10 months ago

لبنان نے سالہا سال اسرائیلی جارحیت برداشت کی اب ایران اور اسرائیل کی جنگ کو وہ لائیو انجوائے کررہے ہیں رات کو ایک سماں ہوتا ہے قہوہ چائے میوزک کے ساتھ وہ ایرانی میزائل جو لبنان کے اوپر سے گزر کر اسرائیل پر گرتے ہیں وہ منظر خوشی کا سماں ہوتا ہے یہ لبنانی لڑکی بتا رہی ہے۔۔۔
Tayyaba Amjad257,278 views • 1 year ago

ابو طلحہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ مدینے کے چند مالدار ترین لوگوں میں سے ایک تھے۔ ایک روز انہوں نے قرآن کریم کی ایک آیت کریمہ پڑھی جس کا ترجمہ ہے، ' تم میں سے کوئی اس وقت تک اچھا نہیں ہوسکتا جب تک اپنے بہترین مال میں سے خرچ نہ کرے۔' اس آیت کو پڑھنے کے بعد حضرت ابو طلحہ انصاری ؓ نبی کریمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا کہ میرا باغ اور اس میں موجود کنواں میری سب سے پسندیدہ چیز ہے اسے میں اللہ کی رضا کیلئے آپ کو سونپتا ہوں، جس پر نبی کریم ﷺ بہت خوش ہوئے اور کہا کہ ابو طلحہ ؓ میرے خیال میں اگر تم اپنے عزیز رشتہ داروں میں تقسیم کر دو تو یہ بہتر ہو گا۔ جس پر حضرت ابو طلحہ انصاریؓ نے نبی پاکﷺ کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے ایسا ہی کیا اور باغ اور کنواں اپنے عزیز رشتہ داروں میں تقسیم کر دیا۔ بعد میں جب مسجد نبوی کی توسیع ہوئی تو بعد میں باغ اور کنواں مسجد نبوی میں آ گیا، کنوئیں کو بند کرکے نشان لگا دیا گیا اور اس پر قالین ڈال دیے گئے۔ کورونا کی وجہ سے مسجد نبوی ﷺ کے قالین ہٹائے گئے تو یہ کنواں دوبارہ سامنے آ گیاجس کے اوپر مخصوص نشان لگائے گئے تھے۔ یہ جگہ مسجد نبوی کے گیٹ نمبر21 سے اندر تیسرے پلر کے ساتھ ہے
Tayyaba Amjad275,355 views • 1 year ago

میں نہیں جانتی یہ شاعر کون ہے مگر اس کا حلیہ اور ننگے پاؤں ہونا ثابت کرتا ہے کہ اس کی شاعری کی دھوم ، قدر شاید اس وقت ہو جب اس کو دنیا کی بے ثباتی ٹھکرا چکی ہو مگر اس کا کہا گیا ایک ایک لفظ سونے میں تولنے کے قابل ہے محبت دھرم پیروں کا محبت دین فقیروں کا محبت نوح کی کشتی محبت ساز داؤدی بازوق قارئین کے لئے۔۔۔۔۔
Tayyaba Amjad171,833 views • 1 year ago