Tayyaba Amjad's banner
Tayyaba Amjad's profile picture

Tayyaba Amjad

@Tyy_Am726,782 subscribers

A patriotic Pakistani, a mother , social activist .

Shorts

سعودی عرب کے شہر ریاض میں خیر وبرکت والی بارش کے مناظر۔۔۔ الحمد للہ❣️

452,026 просмотров

امریکہ کے نائب صدر جیمز ڈی وینس اسلام آباد ائیرپورٹ پورٹ پاکستان کی سرزمین پر اترتے ہوئے۔۔۔

51,159 просмотров

مدینہ کی سڑکوں پر رات دو بجے ، اکیلی عورت اتنی ہی محفوظ ہے جتنی وہ اپنے گھر میں ہے۔۔ اللہ اکبر۔۔۔۔ ہوٹل کی کھڑکی سے ساری رات یہ مناظر دیکھتی رہی

51,797 просмотров

ائیر پورٹ پر اپنا سامان دور سے پہچاننے کا پاکستانی طریقہ جانیئے۔۔۔

104,874 просмотров

سودی عرب بدل رھا ہے اور خاص طور پر ریاض یہ سعودی ٹک ٹاکرمیاں بیوی ہیں جو روایتی لباس میں ملبوس ریاض کی سڑک پر روایتی سعودی رقص کر رہے ہیں

95,517 просмотров

مری کی سڑک پر چیتا گھومتا ہوا نظر آ رھا ہے اس علاقے میں کافی چیتے ہیں ہم نتھیا گلی جارہے تھے گاڑی کی اسپیڈ زیادہ نہیں تھی اچانک ایک چیتا چھلانگ لگا کر گاڑی پر ونڈ اسکرین کے سامنے آگیا بچے تو بہت خوش ہوئے مگر شکر ہے اگلے لمحے وہ اتر کر بھاگ گیا

67,492 просмотров

مسجد النبوی میں روضہ شریف کے زیارہ کے لئے نیا آرام دہ ڈیجیٹل سسٹم لگا دیا گیا نسک ایپ کے زریعے اجازت نامہ دئیے گئے وقت پر داخلی دروازے پر بار کوڈ سوائپ کریں راستہ کھل جائے گا۔۔

59,146 просмотров

جب زندگی ہو تو اللہ سبحان وتعالی موت سے کیسے بچاتا ہے۔۔۔

35,975 просмотров

الریاض میں آج دن کے ایک بجے ٹمپریچر صرف دو ڈگری ہے ویڈیو سے زیادہ مجھے کمنٹری کا مزہ آیا سنئے۔

72,492 просмотров

کل رات جدہ میں تھی پاکستانی مصالحے لینے کے لئے یاسمین سٹور بہت بہتر ہے پاکستانی علاقہ کہلاتا ہے یہ ایریا اچانک ایک بورڈ پر نظر پڑی ہسبینڈ سے بولا بریک لگائیں۔ ایک خوشگوار حیرت ہوئ Gourmet کو دیکھ کر ہر چیز صاف ستھری اور بہترین اسٹاف بس پھر دہی بھلے، گول گپے اور جلیبیاں خوب انجوائے کیں۔۔ بس لاہور بہت یاد آیا🥲

58,299 просмотров

آج کل کچھ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے ایکس پر حاضری بہت کم ہے رات کو باہر تھی تورنگ روڈ پر یہ دلنشیں نظارہ نظر آیا بہت بادل آرہے ہیں اور ٹھنڈی ہوا مکہ کا موسم بہت خوشگوار ہے آج کل ۔۔۔الحمد للہ۔

28,729 просмотров

وہ منظر... جب خانہ کعبہ پر بارش برس رہی ہو اور دل خاموش ہو جائے۔۔۔ یہی عبادت ہے، یہی عشق۔

43,422 просмотров

بے شک خانہ کعبہ دنیا میں سب سے پُر امن جگہ ہے کبوتر جب تھک گیا تو بلا خوف خطر ایک زائر کے سر پر بیٹھ گیا

52,952 просмотров

روس میں 8.8 شدت کے زلزلے کے بعد مشرقی روس میں بحر الکاہل میں سونامی کی شدید لہریں ۔۔۔

34,511 просмотров

زندگی مختصر ہے بھر پور انجوائے کریں😀 دنیا کا پہلا سبق ھابیل، قابیل کا بھی کوئے نے ہی سکھایا تھآ

21,805 просмотров

کنگ سعود یونیورسٹی ریاض کا شمار دنیا کی بہترین یونیورسٹیز میں ہوتا ہے ہر سال یہ سکالر شپ پر ایڈمشن دیتی ہے اگر کسی کو بھی سکالرشپ چاہیے تو فورا اپلائ کریں

30,623 просмотров

ابھا سعودی عرب میں دو دن پہلے ہونے والی بارشوں کے بعد سڑکوں کا حال دیکھئے یہ مریم نواز کیا کر رہی ہیں ؟؟؟؟

28,886 просмотров

Videos

Tyy_Am7's profile picture

ابو طلحہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ مدینے کے چند مالدار ترین لوگوں میں سے ایک تھے۔ ایک روز انہوں نے قرآن کریم کی ایک آیت کریمہ پڑھی جس کا ترجمہ ہے، ' تم میں سے کوئی اس وقت تک اچھا نہیں ہوسکتا جب تک اپنے بہترین مال میں سے خرچ نہ کرے۔' اس آیت کو پڑھنے کے بعد حضرت ابو طلحہ انصاری ؓ نبی کریمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا کہ میرا باغ اور اس میں موجود کنواں میری سب سے پسندیدہ چیز ہے اسے میں اللہ کی رضا کیلئے آپ کو سونپتا ہوں، جس پر نبی کریم ﷺ بہت خوش ہوئے اور کہا کہ ابو طلحہ ؓ میرے خیال میں اگر تم اپنے عزیز رشتہ داروں میں تقسیم کر دو تو یہ بہتر ہو گا۔ جس پر حضرت ابو طلحہ انصاریؓ نے نبی پاکﷺ کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے ایسا ہی کیا اور باغ اور کنواں اپنے عزیز رشتہ داروں میں تقسیم کر دیا۔ بعد میں جب مسجد نبوی کی توسیع ہوئی تو بعد میں باغ اور کنواں مسجد نبوی میں آ گیا، کنوئیں کو بند کرکے نشان لگا دیا گیا اور اس پر قالین ڈال دیے گئے۔ کورونا کی وجہ سے مسجد نبوی ﷺ کے قالین ہٹائے گئے تو یہ کنواں دوبارہ سامنے آ گیاجس کے اوپر مخصوص نشان لگائے گئے تھے۔ یہ جگہ مسجد نبوی کے گیٹ نمبر21 سے اندر تیسرے پلر کے ساتھ ہے

Tayyaba Amjad

275,355 просмотров • 1 год назад