
Umar pashteen
@umerpashtoon • 30,230 subscribers
ولي دا خاوري سره مينه کول جرم دا څه.................. زه چې مئين په پختونخوا يم نو باغي په څه يم
Shorts
Videos

باقی ہم کچھ نہیں کہے سکتے ہیں لیکن ویڈیو سب کچھ بتا رہی ہیں۔
Umar pashteen100,569 просмотров • 19 дней назад

بی ایل اے نے رضاکار عورتوں۔ کو ٹریننگ دینا شروع کردیا فدائین عورتوں کی تائعداد 380 ھوگئ
Umar pashteen212,623 просмотров • 5 месяцев назад
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
2:13
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا، کژہ پنگہ میں مسلح افراد نے مبینہ طور پر معروف مقامی صحافی لال وزیر کے دو اہلِ خانہ، سید زمان اور خلق نور، کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور تشدد کی ویڈیو بھی بنائی۔ اہلِ خانہ کے مطابق تشدد کے دوران مسلح افراد بار بار صحافی لال وزیر کے بارے میں معلومات طلب کرتے رہے۔ خاندان کا کہنا ہے کہ علاقے میں مسلح گروہوں نے سوشل میڈیا کارکنوں اور صحافیوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں، جس کے باعث آزادانہ صحافتی فرائض کی انجام دہی مزید مشکل ہو گئی ہے۔ تاحال یہ واضح نہیں کہ صحافیوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی اداروں کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (CPJ) اور رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (RSF) نے اس مخصوص واقعے کے حوالے سے کوئی عوامی مؤقف یا اقدام اٹھایا
Umar pashteen22,424 просмотров • 17 дней назад

تیراہ میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا، لوگ اپنی مرضی اور سردی کی شددت کیوجہ سے نقل مکانی کررہے ہیں پی ٹی آئی کے صوبائی ترجمان شفیع جان سنئیے۔🥹🙏🏻 کچھ کرسکتے ہو یا نہ لیکن جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت؟ شفیع جان تو بیرسٹر سیف سے زیادہ حطرناک جھوٹا اور مکار نکلا Farzana Ali Imran Riaz Khan @nadiyaakhan1 Hamid Mir حامد میر Aladeen Salman خان Al_Waxirii
Umar pashteen174,725 просмотров • 6 месяцев назад

خدا کی قسم اس کالج میں بلی کا بچہ نہیں مارا دہشت گرد تو دور کی بات ہے
Umar pashteen14,510 просмотров • 11 дней назад

بلوچ سرمچاروں کا پاکستانی سامراج کو وارننگ 🔥 الجزیرہ کو انٹرویو، ہوسکتا ہے ہمارا ٹارگٹ راوالپنڈی ہو لاہور بھی ہو 🚨🔥
Umar pashteen274,274 просмотров • 1 год назад

انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ واقعہ ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول ممہ خیل بنوسی بنوں کا ایک ابھرتا ہوا کھلاڑی ناقص انتظامات کی بھینٹ چڑھ گیا۔ ایک ایتھلیٹ جو اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر صوبائی سطح تک پہنچا، اسے مناسب 'لینڈنگ میٹ' یا حفاظتی تدابیر فراہم کرنے کے بجائے فرش پر پٹخ دیا گیا، جس سے اس کی کمر میں شدید چوٹ آئی۔کھیلوں کے صوبائی عہدے داروں کصوبائی سپورٹس حکام کے لیے لمحہ فکریہ: کھلاڑیوں کا مستقبل یا موت کا کھیل؟آج سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بنوں کے طالب علم کی ویڈیو نے دیکھو والوں کے دل دہلا دیے ہیں۔ یہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ صوبائی سپورٹس عہدے داروں کی مجرمانہ غفلت اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔• شرمناک انتظام: صوبائی سطح کے مقابلے میں ہائی جمپ کے لیے بین الاقوامی معیار کے گدوں کے بجائے ٹوٹے پھوٹے یا ناکافی انتظامات کرنا کھلاڑیوں کو اپاہج بنانے کے مترادف ہے۔• بجٹ کہاں گیا؟: کھیلوں کے نام پر کروڑوں روپے کے فنڈز ڈکارنے والے افسران بتائیں کہ کیا ایک طالب علم کی زندگی اور ریڑھ کی ہڈی کی قیمت ان کے کمیشن سے کم ہے؟• کھلاڑیوں کی تذلیل: آپ بنوں اور دور دراز علاقوں سے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے دعوے کرتے ہیں، لیکن عملی طور پر انہیں سہولیات کے نام پر موت کے کنویں میں دھکیل دیتے ہیں۔• اخلاقی دیوالیہ پن: ایک ابھرتے ہوئے ستارے کو ہسپتال پہنچا کر خاموشی اختیار کر لینا بے حسی کی انتہا ہے۔ یہ آپ کی کرسیوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ آپ ایک محفوظ جمپنگ ایریا تک فراہم نہ کر سکے۔ پشاور سپورٹس انتظامیہ: بے حسی اور نااہلی کی انتہا یہ پشاور کے سپورٹس حکام کے ماتھے پر وہ کلنک کا ٹیکہ ہے جو کبھی نہیں دھل سکے گا۔ جس کھلاڑی کو آپ کی سرپرستی کی ضرورت تھی، اسے تڑپتا ہوا چھوڑ کر افسران کا اپنے گھروں کو سدھار جانا ان کے ضمیر کی موت کا ثبوت ہے۔ • کھلاڑی کی جان سستی، افسران کا آرام مہنگا؟: ایک نوجوان کھلاڑی کمر کی تکلیف سے کراہ رہا تھا اور انتظامیہ کے "صاحبان" کو اپنے آرام کی فکر پڑ گئی۔ کیا یہی وہ سپورٹس کلچر ہے جو آپ صوبے میں پروان چڑھا رہے ہیں؟ • مجرمانہ خاموشی اور فرار: حادثہ ہونا ایک بات ہے، لیکن زخمی کو ریسکیو نہ کرنا اور اسے گراؤنڈ کے رحم و کرم پر چھوڑ دینا سراسر بزدلی اور سنگدلی ہے۔ • پشاور سپورٹس کمپلیکس یا مذبح خانہ؟: اگر آپ کھلاڑیوں کو ابتدائی طبی امداد (First Aid) اور ایمبولینس تک فراہم نہیں کر سکتے، تو ان مقابلوں کے ڈھونگ رچانے کا کیا فائدہ؟ • ڈوب مرنے کا مقام: بنوں کا وہ بیٹا جو تمغہ جیتنے آیا تھا، آج ان کرپٹ اور نااہل عہدے داروں کی وجہ سے ہسپتال کے بستر پر بے بسی کی تصویر بنا ہوا ہے۔ Adv Sahiba Rana Aladeen Dr Amjad Ayub Mirza Aurangzeb Butt PTI ☭CaT🍁 🇮🇷🇵🇸🇷🇺🇻🇪🇨🇺🇱🇧🇾🇪🇦🇴🇦🇫 Imran Riaz Khan Hamid Mir حامد میر Junaid Akbar P r o f e s s o r Dr. Shahbaz GiLL Shafi Jan ShandanaGulzarKhan @Adv.Saif khan الدكتورمحمد ايوب Moeed Pirzada Mir Kalam Wazir Mohammad Malick Eshaal honey PTI Gul Sabir Shakir Shafiq Ahmad Adv Sher Afzal Khan Marwat Murad Saeed
Umar pashteen115,963 просмотров • 6 месяцев назад

یہ ٹارگٹ کلنگ ان علاقوں میں زیادہ ہوتی ہیں جہاں معدنیات زیادہ ہوتے ہیں۔ مشر منظور پشتون PTM BANNU
Umar pashteen102,474 просмотров • 7 месяцев назад

جب پاکستان نے افغانستان کے ساتھ فرضی گیٹس بند کیئے تو پاکستانی کہا کرتے تھے کہ ابھی افغانی بھوک سے مرجائیں گے ابھی یہ ھوگا ابھی وہ ھوگا ھم سپر پاور ھے لکین افغانستان میں 4 ماہ میں ایک انسان تو کیا ایک کتا بھی نہیں مرا بلکہ برف پڑتے وقت پرندوں کو 200 ٹن باجرہ اور گندم کھلے جگوں ڈال دیا گیا اور خود انکی حالات دیکھیں لاھور روڈوں پر بھکاریوں کی طرح راشن کےلئے مارے مارے پھیرتے رہتے ہیں اور انکے حکمرانی صاحبہ 11 ارب روپے کا جہاز خرید کر چچا اور باپ کے ساتھ آسٹریا میں سیر سپاٹوں میں دھت ہیں
Umar pashteen68,760 просмотров • 4 месяцев назад

جو لوگ وزیر اعلی سمیت کئی بڑے رہنماؤں کو اتنی ساری میڈیا کی موجودگی میں لاپتہ کرتے ہیں تو سوچیں وہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا علاقے میں جہاں نہ میڈیا ہے نہ نیٹ وہاں کیا کیا کرتے ہونگے۔ مجھے لگتا ہے کہ لکی مروت احتجاج شیدات اختیار کریں گے آگر مطالبہ نہیں منا
Umar pashteen215,742 просмотров • 1 год назад

پارا چنار قافلے کے آگے پیچھے اور درمیان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں تھی لیکن کوئی اہلکار نہیں مرا اور نہ حملہ آوروں کو ردعمل دیا گیا اور اس سے لگتا ہے کہ قتل عام میں عاصم منیر کے کارندے ملوث ہیں اور پلان کے تحت ایک مخصوص جگہ پر لیجا کر خود غائب ھوگئے. #No2StateTerrorInKurram
Umar pashteen180,961 просмотров • 1 год назад

#افسوسناک_____خبر چئیرمین انعام خان كى كرفتارى كيلئے لکی مروت پولیس کی کریک ڈاؤن کی کارروائی کی تیاریاں، مروت بیٹنی قومی تحریک کے مجاہدین چئیرمین انعام خان کی حفاظت کیلئے اسلحہ سے ليس، بخمل احمدزئ کے گاؤں میں مختلف مقامات پر مسلح عوام نے مورچے سنبھال لئے ہیں، جنگ اور تصادم كا شدید خطره ۔
Umar pashteen23,594 просмотров • 1 месяц назад

یہ چائنہ کی کرسٹل مارکیٹ ہے جہاں پر خیبر پختون خواہ کی معدنیات فروخت ہو رہی ہے ۔ ہاں یہ وہی معدنیات ہیں جو ٹرکوں میں لوڈ کرکے چائنا بیجھیں جاتے ہیں جس سے جرنیل ترقی کرتا ہے اور مظلوموں کا خون بہایا جاتا ہے ۔ اس پشتون کو سنیں جو چائنا میں موجود ہے ۔ #PashtunNationalCourt11October
Umar pashteen188,638 просмотров • 1 год назад