
Umar pashteen
@umerpashtoon • 30,992 subscribers
ولي دا خاوري سره مينه کول جرم دا څه.................. زه چې مئين په پختونخوا يم نو باغي په څه يم
Shorts
Videos

آسمان منزہ بریگیڈ میں پانی کی قلت پر سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھگڑا جنوبی وزیرستان اپر کے آسمان منزہ فوجی بریگیڈ میں پانی کی شدید قلت پر ایس ایس جی کمانڈوز،فوج ،ایف آئی یو ،سادہ کپڑے میں ملبوس ادارے کے لوگ اور ایف سی اہلکاروں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق واقعے میں 22 جوان زخمی ہوئے، جن میں سے 9 زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صورتحال پر قابو پالیا گیا ہے اور فی الحال حالات معمول پر ہیں۔
Umar pashteen117,193 просмотров • 1 месяц назад

مجھے افسوس صرف اور صرف اس بات پر ہے کہ پشتون، پشتون کو گھسیٹ رہا ہے۔ پشتون،پشتون پر گولیاں چلا رہا ہے
Umar pashteen30,123 просмотров • 17 дней назад

بابِ خیبر پر جاری احتجاجی دھرنے سے قومی مشر ملک نصیر احمد کوکی خیل خطاب کر رہے ہیں۔ انہوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کو معطل کرنے اور ملاگوری واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید تفصیلات ویڈیو میں سنیں
Umar pashteen45,632 просмотров • 1 месяц назад
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بی ایل اے نے رضاکار عورتوں۔ کو ٹریننگ دینا شروع کردیا فدائین عورتوں کی تائعداد 380 ھوگئ
Umar pashteen213,034 просмотров • 8 месяцев назад

تحریک طالبان پاکستان نے ضلع ہنگو سے وہ پولیس اہلکار قبائلی عمائدین کے حوالہ کر دیئے جن سے آئندہ نوکری نہ کرنے کی ضمانت بھی لی گئ اور فی پولیس اہلکار کو 10 ہزار کا خرچہ بھی دیا گیا۔ پولیس اہلکار طالبان سے گلے ملتے رھے۔ اور معافی مانگتے رھے۔ واضح رھے کہ تین دن پہلے تحریک طالبان پاکستان نے ضلع ہنگو علاقہ خزینہ ہیڈکواٹر پر حملہ کرکے۔ ڈی ایس پی سمیت 17 اہلکار ماردیے تھے۔ 31 زخمی تھے اور 22 اہلکار اور پوسٹ میں تمام چھوٹا بڑا اسلحہ ساتھ لے گیا۔ تحریک طالبان پاکستان نے اپنا موقف میں بتایا۔ کہ یہ کاوش اس بدلے کا تسلسل تھا کہ ضلع ٹانک میں حملے کے بعد ھمارے مجاہدین کی بے حرمتی کی گئ انکے لاشوں کو جلاکر چوراھے میں عوام کے لئے رکھا گیا تھا۔
Umar pashteen85,481 просмотров • 3 месяцев назад

باقی ہم کچھ نہیں کہے سکتے ہیں لیکن ویڈیو سب کچھ بتا رہی ہیں۔
Umar pashteen100,976 просмотров • 3 месяцев назад

یہاں کوئی نظام نہیں ۔ویگوڈالے ہے۔ملی رھبر کی تاریخی الفاظ
Umar pashteen34,959 просмотров • 1 месяц назад

تیراہ میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا، لوگ اپنی مرضی اور سردی کی شددت کیوجہ سے نقل مکانی کررہے ہیں پی ٹی آئی کے صوبائی ترجمان شفیع جان سنئیے۔🥹🙏🏻 کچھ کرسکتے ہو یا نہ لیکن جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت؟ شفیع جان تو بیرسٹر سیف سے زیادہ حطرناک جھوٹا اور مکار نکلا Farzana Ali Imran Riaz Khan @nadiyaakhan1 Hamid Mir حامد میر Aladeen Salman خان Al_Waxirii
Umar pashteen174,725 просмотров • 9 месяцев назад

طورخم کی بندش کے بعد افغانستان نے تجارت کے لیے ایران اور وسطی ایشیا کی جانب متبادل راستے مضبوط کیے، جس کے ثمرات اب نظر آ رہے ہیں۔ یہ ایران کے خواف سے ہرات تک ریلوے لائن کے چوتھے سیکشن کی افتتاحی آزمائش کا منظر ہے، جو مستقبل میں ہرات کے صنعتی زونز تک پہنچے گا۔
Umar pashteen17,796 просмотров • 24 дней назад

بلوچ سرمچاروں کا پاکستانی سامراج کو وارننگ 🔥 الجزیرہ کو انٹرویو، ہوسکتا ہے ہمارا ٹارگٹ راوالپنڈی ہو لاہور بھی ہو 🚨🔥
Umar pashteen274,316 просмотров • 1 год назад

کوہاٹ خوشحال گڑھ پل کے مقام پر ماؤں، بہنوں اور بزرگ شہریوں کے ساتھ پنجاب پولیس کے مبینہ ناروا سلوک اور افسوسناک رویہ کے مناظر، موقع پر موجود صورتحال کا آنکھوں دیکھا حال۔ مزید تفصیلات اور موقع کی مکمل صورتحال ویڈیو میں دیکھیے۔ #Kohat #KhushalGarh #KhushalGarhBridge #PunjabPolice #MeraKohat #PublicVoice #CitizenVoice
Umar pashteen20,544 просмотров • 1 месяц назад

انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ واقعہ ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول ممہ خیل بنوسی بنوں کا ایک ابھرتا ہوا کھلاڑی ناقص انتظامات کی بھینٹ چڑھ گیا۔ ایک ایتھلیٹ جو اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر صوبائی سطح تک پہنچا، اسے مناسب 'لینڈنگ میٹ' یا حفاظتی تدابیر فراہم کرنے کے بجائے فرش پر پٹخ دیا گیا، جس سے اس کی کمر میں شدید چوٹ آئی۔کھیلوں کے صوبائی عہدے داروں کصوبائی سپورٹس حکام کے لیے لمحہ فکریہ: کھلاڑیوں کا مستقبل یا موت کا کھیل؟آج سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بنوں کے طالب علم کی ویڈیو نے دیکھو والوں کے دل دہلا دیے ہیں۔ یہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ صوبائی سپورٹس عہدے داروں کی مجرمانہ غفلت اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔• شرمناک انتظام: صوبائی سطح کے مقابلے میں ہائی جمپ کے لیے بین الاقوامی معیار کے گدوں کے بجائے ٹوٹے پھوٹے یا ناکافی انتظامات کرنا کھلاڑیوں کو اپاہج بنانے کے مترادف ہے۔• بجٹ کہاں گیا؟: کھیلوں کے نام پر کروڑوں روپے کے فنڈز ڈکارنے والے افسران بتائیں کہ کیا ایک طالب علم کی زندگی اور ریڑھ کی ہڈی کی قیمت ان کے کمیشن سے کم ہے؟• کھلاڑیوں کی تذلیل: آپ بنوں اور دور دراز علاقوں سے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے دعوے کرتے ہیں، لیکن عملی طور پر انہیں سہولیات کے نام پر موت کے کنویں میں دھکیل دیتے ہیں۔• اخلاقی دیوالیہ پن: ایک ابھرتے ہوئے ستارے کو ہسپتال پہنچا کر خاموشی اختیار کر لینا بے حسی کی انتہا ہے۔ یہ آپ کی کرسیوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ آپ ایک محفوظ جمپنگ ایریا تک فراہم نہ کر سکے۔ پشاور سپورٹس انتظامیہ: بے حسی اور نااہلی کی انتہا یہ پشاور کے سپورٹس حکام کے ماتھے پر وہ کلنک کا ٹیکہ ہے جو کبھی نہیں دھل سکے گا۔ جس کھلاڑی کو آپ کی سرپرستی کی ضرورت تھی، اسے تڑپتا ہوا چھوڑ کر افسران کا اپنے گھروں کو سدھار جانا ان کے ضمیر کی موت کا ثبوت ہے۔ • کھلاڑی کی جان سستی، افسران کا آرام مہنگا؟: ایک نوجوان کھلاڑی کمر کی تکلیف سے کراہ رہا تھا اور انتظامیہ کے "صاحبان" کو اپنے آرام کی فکر پڑ گئی۔ کیا یہی وہ سپورٹس کلچر ہے جو آپ صوبے میں پروان چڑھا رہے ہیں؟ • مجرمانہ خاموشی اور فرار: حادثہ ہونا ایک بات ہے، لیکن زخمی کو ریسکیو نہ کرنا اور اسے گراؤنڈ کے رحم و کرم پر چھوڑ دینا سراسر بزدلی اور سنگدلی ہے۔ • پشاور سپورٹس کمپلیکس یا مذبح خانہ؟: اگر آپ کھلاڑیوں کو ابتدائی طبی امداد (First Aid) اور ایمبولینس تک فراہم نہیں کر سکتے، تو ان مقابلوں کے ڈھونگ رچانے کا کیا فائدہ؟ • ڈوب مرنے کا مقام: بنوں کا وہ بیٹا جو تمغہ جیتنے آیا تھا، آج ان کرپٹ اور نااہل عہدے داروں کی وجہ سے ہسپتال کے بستر پر بے بسی کی تصویر بنا ہوا ہے۔ Adv Sahiba Rana Aladeen Dr Amjad Ayub Mirza Aurangzeb Butt PTI ☭CaT🍁 🇮🇷🇵🇸🇷🇺🇻🇪🇨🇺🇱🇧🇾🇪🇦🇴🇦🇫 Imran Riaz Khan Hamid Mir حامد میر Junaid Akbar P r o f e s s o r Dr. Shahbaz GiLL Shafi Jan ShandanaGulzarKhan @Adv.Saif khan الدكتورمحمد ايوب Moeed Pirzada Mir Kalam Wazir Mohammad Malick Eshaal honey PTI Gul Sabir Shakir Shafiq Ahmad Adv Sher Afzal Khan Marwat Murad Saeed
Umar pashteen115,963 просмотров • 10 месяцев назад

آج جو کچھ ہو رہا ہے، منظور پشتین نے سب کچھ بہت پہلے کہہ چکے تھے۔ وقت نے ان کی ہر بات کی حقیقت واضح کر دی
Umar pashteen11,472 просмотров • 18 дней назад

🚨"یہ تبادلے کینسل ہوں گے۔ اگر کوئی کہتا ہے کہ یہ کینسل نہیں ہوں گے تو میں لکی اور بنوں کی 22 لاکھ عوام کو کہنا چاہتا ہوں کہ پھر آئی جی خیبر پختونخوا کسی کے اشارے پر ہمارے امن کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔ اگر یہ احکامات واپس نہ لیے گئے تو اس کے نتائج انتہائی سنگین ہوں گے اور یہاں وہ تباہی و بربادی آئے گی جو پاکستان نے پہلے نہیں دیکھی ہوگی۔" شیر افضل خان مروت سرداری سر په شیندلو مونده کیږي کله تللی شی لشکر ته په سر هر یو
Umar pashteen28,437 просмотров • 2 месяцев назад

یہ ٹارگٹ کلنگ ان علاقوں میں زیادہ ہوتی ہیں جہاں معدنیات زیادہ ہوتے ہیں۔ مشر منظور پشتون PTM BANNU
Umar pashteen102,610 просмотров • 10 месяцев назад