
Umar pashteen
@umerpashtoon • 30,519 subscribers
ولي دا خاوري سره مينه کول جرم دا څه.................. زه چې مئين په پختونخوا يم نو باغي په څه يم
Shorts
Videos

آسمان منزہ بریگیڈ میں پانی کی قلت پر سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھگڑا جنوبی وزیرستان اپر کے آسمان منزہ فوجی بریگیڈ میں پانی کی شدید قلت پر ایس ایس جی کمانڈوز،فوج ،ایف آئی یو ،سادہ کپڑے میں ملبوس ادارے کے لوگ اور ایف سی اہلکاروں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق واقعے میں 22 جوان زخمی ہوئے، جن میں سے 9 زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صورتحال پر قابو پالیا گیا ہے اور فی الحال حالات معمول پر ہیں۔
Umar pashteen117,193 次观看 • 7 天前

تحریک طالبان پاکستان نے ضلع ہنگو سے وہ پولیس اہلکار قبائلی عمائدین کے حوالہ کر دیئے جن سے آئندہ نوکری نہ کرنے کی ضمانت بھی لی گئ اور فی پولیس اہلکار کو 10 ہزار کا خرچہ بھی دیا گیا۔ پولیس اہلکار طالبان سے گلے ملتے رھے۔ اور معافی مانگتے رھے۔ واضح رھے کہ تین دن پہلے تحریک طالبان پاکستان نے ضلع ہنگو علاقہ خزینہ ہیڈکواٹر پر حملہ کرکے۔ ڈی ایس پی سمیت 17 اہلکار ماردیے تھے۔ 31 زخمی تھے اور 22 اہلکار اور پوسٹ میں تمام چھوٹا بڑا اسلحہ ساتھ لے گیا۔ تحریک طالبان پاکستان نے اپنا موقف میں بتایا۔ کہ یہ کاوش اس بدلے کا تسلسل تھا کہ ضلع ٹانک میں حملے کے بعد ھمارے مجاہدین کی بے حرمتی کی گئ انکے لاشوں کو جلاکر چوراھے میں عوام کے لئے رکھا گیا تھا۔
Umar pashteen85,389 次观看 • 1 个月前

🚨"یہ تبادلے کینسل ہوں گے۔ اگر کوئی کہتا ہے کہ یہ کینسل نہیں ہوں گے تو میں لکی اور بنوں کی 22 لاکھ عوام کو کہنا چاہتا ہوں کہ پھر آئی جی خیبر پختونخوا کسی کے اشارے پر ہمارے امن کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔ اگر یہ احکامات واپس نہ لیے گئے تو اس کے نتائج انتہائی سنگین ہوں گے اور یہاں وہ تباہی و بربادی آئے گی جو پاکستان نے پہلے نہیں دیکھی ہوگی۔" شیر افضل خان مروت سرداری سر په شیندلو مونده کیږي کله تللی شی لشکر ته په سر هر یو
Umar pashteen27,369 次观看 • 15 天前
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تیراہ میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا، لوگ اپنی مرضی اور سردی کی شددت کیوجہ سے نقل مکانی کررہے ہیں پی ٹی آئی کے صوبائی ترجمان شفیع جان سنئیے۔🥹🙏🏻 کچھ کرسکتے ہو یا نہ لیکن جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت؟ شفیع جان تو بیرسٹر سیف سے زیادہ حطرناک جھوٹا اور مکار نکلا Farzana Ali Imran Riaz Khan @nadiyaakhan1 Hamid Mir حامد میر Aladeen Salman خان Al_Waxirii
Umar pashteen174,725 次观看 • 8 个月前

انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ واقعہ ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول ممہ خیل بنوسی بنوں کا ایک ابھرتا ہوا کھلاڑی ناقص انتظامات کی بھینٹ چڑھ گیا۔ ایک ایتھلیٹ جو اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر صوبائی سطح تک پہنچا، اسے مناسب 'لینڈنگ میٹ' یا حفاظتی تدابیر فراہم کرنے کے بجائے فرش پر پٹخ دیا گیا، جس سے اس کی کمر میں شدید چوٹ آئی۔کھیلوں کے صوبائی عہدے داروں کصوبائی سپورٹس حکام کے لیے لمحہ فکریہ: کھلاڑیوں کا مستقبل یا موت کا کھیل؟آج سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بنوں کے طالب علم کی ویڈیو نے دیکھو والوں کے دل دہلا دیے ہیں۔ یہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ صوبائی سپورٹس عہدے داروں کی مجرمانہ غفلت اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔• شرمناک انتظام: صوبائی سطح کے مقابلے میں ہائی جمپ کے لیے بین الاقوامی معیار کے گدوں کے بجائے ٹوٹے پھوٹے یا ناکافی انتظامات کرنا کھلاڑیوں کو اپاہج بنانے کے مترادف ہے۔• بجٹ کہاں گیا؟: کھیلوں کے نام پر کروڑوں روپے کے فنڈز ڈکارنے والے افسران بتائیں کہ کیا ایک طالب علم کی زندگی اور ریڑھ کی ہڈی کی قیمت ان کے کمیشن سے کم ہے؟• کھلاڑیوں کی تذلیل: آپ بنوں اور دور دراز علاقوں سے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے دعوے کرتے ہیں، لیکن عملی طور پر انہیں سہولیات کے نام پر موت کے کنویں میں دھکیل دیتے ہیں۔• اخلاقی دیوالیہ پن: ایک ابھرتے ہوئے ستارے کو ہسپتال پہنچا کر خاموشی اختیار کر لینا بے حسی کی انتہا ہے۔ یہ آپ کی کرسیوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ آپ ایک محفوظ جمپنگ ایریا تک فراہم نہ کر سکے۔ پشاور سپورٹس انتظامیہ: بے حسی اور نااہلی کی انتہا یہ پشاور کے سپورٹس حکام کے ماتھے پر وہ کلنک کا ٹیکہ ہے جو کبھی نہیں دھل سکے گا۔ جس کھلاڑی کو آپ کی سرپرستی کی ضرورت تھی، اسے تڑپتا ہوا چھوڑ کر افسران کا اپنے گھروں کو سدھار جانا ان کے ضمیر کی موت کا ثبوت ہے۔ • کھلاڑی کی جان سستی، افسران کا آرام مہنگا؟: ایک نوجوان کھلاڑی کمر کی تکلیف سے کراہ رہا تھا اور انتظامیہ کے "صاحبان" کو اپنے آرام کی فکر پڑ گئی۔ کیا یہی وہ سپورٹس کلچر ہے جو آپ صوبے میں پروان چڑھا رہے ہیں؟ • مجرمانہ خاموشی اور فرار: حادثہ ہونا ایک بات ہے، لیکن زخمی کو ریسکیو نہ کرنا اور اسے گراؤنڈ کے رحم و کرم پر چھوڑ دینا سراسر بزدلی اور سنگدلی ہے۔ • پشاور سپورٹس کمپلیکس یا مذبح خانہ؟: اگر آپ کھلاڑیوں کو ابتدائی طبی امداد (First Aid) اور ایمبولینس تک فراہم نہیں کر سکتے، تو ان مقابلوں کے ڈھونگ رچانے کا کیا فائدہ؟ • ڈوب مرنے کا مقام: بنوں کا وہ بیٹا جو تمغہ جیتنے آیا تھا، آج ان کرپٹ اور نااہل عہدے داروں کی وجہ سے ہسپتال کے بستر پر بے بسی کی تصویر بنا ہوا ہے۔ Adv Sahiba Rana Aladeen Dr Amjad Ayub Mirza Aurangzeb Butt PTI ☭CaT🍁 🇮🇷🇵🇸🇷🇺🇻🇪🇨🇺🇱🇧🇾🇪🇦🇴🇦🇫 Imran Riaz Khan Hamid Mir حامد میر Junaid Akbar P r o f e s s o r Dr. Shahbaz GiLL Shafi Jan ShandanaGulzarKhan @Adv.Saif khan الدكتورمحمد ايوب Moeed Pirzada Mir Kalam Wazir Mohammad Malick Eshaal honey PTI Gul Sabir Shakir Shafiq Ahmad Adv Sher Afzal Khan Marwat Murad Saeed
Umar pashteen115,963 次观看 • 8 个月前

بنوں کے حالات انتہائی تشویشناک ہیں۔ گزشتہ 15 دنوں سے موبائل سروس بند ہونے کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو چکے ہیں۔ عوام اپنے عزیزوں سے رابطے سے محروم ہیں، کاروبار، تعلیم اور روزمرہ کے دیگر معاملات بھی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ کل سے امن کمیٹی نے موبائل سروس کی بحالی اور آپریشن کے نتائج سے متعلق واضح معلومات فراہم کرنے کے مطالبے پر مختلف راستے بند کر دیے ہیں۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ موبائل سروس فوری بحال کی جائے اور متعلقہ حکام آپریشن کے حوالے سے شفاف انداز میں آگاہ کریں کہ اس کے نتائج کیا رہے ہیں۔
Umar pashteen23,346 次观看 • 1 个月前

جب پاکستان نے افغانستان کے ساتھ فرضی گیٹس بند کیئے تو پاکستانی کہا کرتے تھے کہ ابھی افغانی بھوک سے مرجائیں گے ابھی یہ ھوگا ابھی وہ ھوگا ھم سپر پاور ھے لکین افغانستان میں 4 ماہ میں ایک انسان تو کیا ایک کتا بھی نہیں مرا بلکہ برف پڑتے وقت پرندوں کو 200 ٹن باجرہ اور گندم کھلے جگوں ڈال دیا گیا اور خود انکی حالات دیکھیں لاھور روڈوں پر بھکاریوں کی طرح راشن کےلئے مارے مارے پھیرتے رہتے ہیں اور انکے حکمرانی صاحبہ 11 ارب روپے کا جہاز خرید کر چچا اور باپ کے ساتھ آسٹریا میں سیر سپاٹوں میں دھت ہیں
Umar pashteen68,800 次观看 • 6 个月前

پارا چنار قافلے کے آگے پیچھے اور درمیان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں تھی لیکن کوئی اہلکار نہیں مرا اور نہ حملہ آوروں کو ردعمل دیا گیا اور اس سے لگتا ہے کہ قتل عام میں عاصم منیر کے کارندے ملوث ہیں اور پلان کے تحت ایک مخصوص جگہ پر لیجا کر خود غائب ھوگئے. #No2StateTerrorInKurram
Umar pashteen180,961 次观看 • 1 年前

یہ چائنہ کی کرسٹل مارکیٹ ہے جہاں پر خیبر پختون خواہ کی معدنیات فروخت ہو رہی ہے ۔ ہاں یہ وہی معدنیات ہیں جو ٹرکوں میں لوڈ کرکے چائنا بیجھیں جاتے ہیں جس سے جرنیل ترقی کرتا ہے اور مظلوموں کا خون بہایا جاتا ہے ۔ اس پشتون کو سنیں جو چائنا میں موجود ہے ۔ #PashtunNationalCourt11October
Umar pashteen188,638 次观看 • 2 年前