
UNICEF Pakistan
@UNICEF_Pakistan • 297,981 subscribers
UNICEF saves children’s lives, defends their rights, and helps them fulfill their potential. We never give up. #ForEveryChild
Videos

بچے جو دیکھتے ہیں وہی سیکھتے ہیں۔ بچے دوسروں کے سامنے وہی رویہ اختیار کریں گے جو آپ کا ہوگا۔ بچوں کے سامنے غصہ کرنے سے گریز کریں۔ آپ کے بچے زندگی میں کامیاب ہوں گے جب آپ بچپن سے کریں گے ان کی پرورش ہر قدم۔ #ParwarishHarQadam #EarlyChildhoodDevelopment
UNICEF Pakistan2,761,435 görüntüleme • 2 yıl önce

کھیل کود اور کہانیوں سے بچوں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ اپنے بچوں کے لئے وقت ضرور نکالیں اور ان کی گفتگو میں دلچسپی لیا کریں۔ آپ کے بچے زندگی میں کامیاب ہوں گے جب آپ بچپن سے کریں گے ان کی پرورش ہر قدم۔ #ParwarishHarQadam #ParentinginPakistan #ECDPakistan #Parenting
UNICEF Pakistan1,167,940 görüntüleme • 2 yıl önce

6 مہینے پہلے آنے والے سیلاب میں پنجاب کا ضلع راجن پُور بہت متاثر ہوا تھا۔ یونیسف نے پہلے دن سے ہی امدادی سرگرمیوں کا آغاز کیا اور متاثرہ لوگوں کو پینے کے صاف پانی سمیت دیگر اہم خدمات فراہم کیں۔ ہمارے ایمرجنسی اسپیشلسٹ طفیل اس حوالے سے مزید بات کر رہے ہیں۔ #FloodsInPakistan
UNICEF Pakistan1,008,473 görüntüleme • 3 yıl önce

کیا آپ تصوّر کر سکتے ہیں کہ آپ کو پیاس لگے مگر آپ کے پاس پینے کے لئے صاف پانی نہ ہو؟ پاکستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے 6 مہینے بعد بھی پنجاب کے متاثرہ ضلع راجن پور میں پینے کا صاف پانی میّسر نہیں ہے۔ راجن پور سے 17 سالہ شمائلہ اس بارے میں مزید بتا رہی ہے۔ #FloodsInPakistan
UNICEF Pakistan843,387 görüntüleme • 3 yıl önce

اسکول جانے کی عمر والی 1 کروڑ سے زائد لڑکیاں پاکستان میں تعلیم سے محروم ہیں۔ تعلیم کے بغیر ان کا مستقبل روشن ہونا ناممکن ہے۔ اپنی بیٹیوں کو ضرور پڑھایں کیونکہ جب وہ تعلیم حاصل کریں گی تو ہو گی ان کی پرورش ہر قدم۔ #ParwarishHarQadam #ECDPakistan #GirlsEducation
UNICEF Pakistan516,104 görüntüleme • 2 yıl önce

6 مہینے پہلے آنے والے تباہ کن سیلاب میں پنجاب کا ضلع راجن پُور بہت متاثر ہوا تھا۔ یونیسف نے پہلے دن سے ہی امدادی سرگرمیوں کا آغاز کیا اور متاثرہ لوگوں کو اب بھی اہم خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔ ہمارے ایمرجنسی اسپیشلسٹ طفیل اس حوالے سے مزید بات کر رہے ہیں۔ #FloodsInPakistan
UNICEF Pakistan620,729 görüntüleme • 3 yıl önce

بچوں کی زیادہ تر ذہنی نشوونما ان کی زندگی کے پہلے 2 سال کے دوران ہوتی ہے۔ 6 ماہ کی عمر تک اپنے بچوں کو اٹھاتے وقت ان کے سر کو سہارا ضرور دیں۔ آپ کے بچے زندگی میں کامیاب ہوں گے جب آپ بچپن سے کریں گے ان کی پرورش ہر قدم۔ #ParwarishHarQadam #ParentinginPakistan #ECDPakistan
UNICEF Pakistan488,597 görüntüleme • 2 yıl önce

یونیسف نے سندھ کے مختلف سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بچوں اور عورتوں کے لئے محفوظ جگہیں قائم کی ہیں جہاں 18سالہ افسانہ جیسی نوجوان لڑکیوں کو نئے ہنر سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔ انہیں اپنے حقوق سے متعلق آگاہی بھی دی جا رہی ہے۔ @UNICEFROSA #mhpss #OnMyMind #safespaces
UNICEF Pakistan576,641 görüntüleme • 3 yıl önce

پانی کی اہمیت پر کوئی سوال اٹھایا نہیں جا سکتا کیونکہ اس کے بغیر زندگی ممکن ہی نہیں ہے۔ اپنے بچوں کو پانی کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کریں اور انہیں پانی ضائع کرنے سے منع کریں۔ آپ کے بچے زندگی میں کامیاب ہوں گے جب آپ بچپن سے کریں گے ان کی پرورش ہر قدم۔ #ParwarishHarQadam
UNICEF Pakistan461,398 görüntüleme • 2 yıl önce

گوجرانوالہ سے 16 سالہ سماجی کارکن تقویٰ پاکستان میں یونیسف کی پہلی یوتھ ایڈووکیٹ مقرر ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں تقویٰ کی قیادت میں پاکستان بھر سے بچوں کے وفد نے صدر پاکستان سے ملاقات کی تھی۔ آئیں اس عالمی بچوں کے دن، تقویٰ کا اہم پیغام سنیں۔ #WorldChildrensDay The President of Pakistan
UNICEF Pakistan481,193 görüntüleme • 2 yıl önce

6 months after the floods ravaged Pakistan, 9.6 million children still need lifesaving support. We need the continued support of our donors to provide safe drinking water, build toilets and deliver vital sanitation services to these children and families who need them the most.
UNICEF Pakistan550,200 görüntüleme • 3 yıl önce

Pneumonia is the leading cause of death among children under the age of 5 in Pakistan. These deaths can be prevented through immunization, early diagnosis and timely provision of oxygen. Learn how oxygen plants set up by UNICEF are helping save precious lives. #WorldPneumoniaDay
UNICEF Pakistan340,933 görüntüleme • 2 yıl önce

Team Int-Tech from Balochistan is a global winner of Generation Unlimited at UNICEF Youth Challenge 3.0 and aims to reduce the harmful effects of plastic on our environment. The team has created a biodegradable plastic which changes colour when the food in it expires! #WorldEnvironmentDay
UNICEF Pakistan287,524 görüntüleme • 3 yıl önce

Imagine going to a school where there's no place to wash your hands. This is the reality for many flood-affected children like Mehreen in Rajanpur district, Punjab. Urgent action is required to ensure that access to safe and clean water is a reality #ForEveryChild.
UNICEF Pakistan210,848 görüntüleme • 3 yıl önce

As the floods hit Pakistan 6 months ago, millions of people lost access to safe drinking water. In Punjab, Rajanpur was the worst affected district and UNICEF partnered with Government of Pakistan to rebuild and restore water supply systems. Faiq Khan from Rajanpur tells us more.
UNICEF Pakistan205,552 görüntüleme • 3 yıl önce

What’s it like to be an international youth #climateactivist? Listen to Hania (19) from Pakistan who represented her country in the global climate conference #COP27 in Egypt late last year. She runs her own #ClimateAction initiative that you can follow Youth Climate Activists Pakistan @UNICEFROSA
UNICEF Pakistan92,214 görüntüleme • 3 yıl önce







