
Eigensinn
@United_World__ • 77,008 subscribers
Torchbearers of truth. Relentless against corruption. Organized for impact. Powered by humanity, driven by justice. #IntegrityFirst #FightForThePeople
Shorts
Videos
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسٹیبلشمنٹ PMLN اور Pakistan Peoples Party - PPP سے حکومت کرواتے ہوئے۔
Eigensinn4,299,616 views • 1 year ago

بھارت میں پیٹراس ہسپتال کے ڈائریکٹر ہیں۔ وہ اوپن ہارٹ اسپیشلسٹ سرجن ہیں۔ انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ اگر کوئی روزانہ صرف سات منٹ کے لیے یہ ایکسرسائز کر لے گا۔ وقت کی قید نہیں چاہے صبح کرے چاہے دوپہر یا شام جب چاہے کر سکتے ہیں۔ نتیجتا صحت میں حیرت انگیز مثبت فرق حاصل کر لے گا دوستو یہ ایکسرسائز سات موومنٹ پر مشتمل ہے اور ہر موومنٹ ایک منٹ کے لیے ہے۔ ۔ دو ہفتوں کے بعد آپ کو فرق محسوس ہونے لگے گا۔ آپ خود کو تندرست و توانا محسوس کریں گے، کیونکہ یہ طریقہ آپ کے جسم میں خون کی گردش کو تیز کر دے گا۔ یہ جسم کے تمام حصوں میں خون کی درست تقسیم کرے گا۔ اگر آپ یہ ایکسرسائز روزانہ کریں تو آپ خود کو پہلے سے زیادہ توانا اور تندرست محسوس کرنے لگیں گے۔ yoga exercise
Eigensinn562,468 views • 2 years ago

پردیسی گھر بھی آئے تو اجنبی ھے اسکی پتلون اتارنے کیلئے جگہ جگہ بیٹھا فوجی ھے
Eigensinn161,131 views • 1 year ago

آخر کب تلک پولیس ایک پارٹی سے پیسے لیکر کمزور پارٹی کو انکے مکان سے کھدھیڑنے لگی عورتوں بچوں کو ننگا کرنے اور انکی بالیاں نوچنے لگی تو عوام بپھر گئی اور اب نا صرف قصور بلکہ پورا پنجاب ایک بپھرتا لاوہ بنا ہوا ھے گلی گلی میدان جنگ بن چکی چونیاں واقعہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تو کہرام مچ گیا وہ تصویر کا ایک رخ تھا اب یہ ویڈیو وائرل ہوئی تو دل خون کے آنسو رو رہا ہے یہ واقعہ کا دوسرا رخ ہے پولیس کب سے مکانوں میں گھس کر قبضے چھڑوانے کا سرانجام دینے لگی؟ کوئی چادر چار دیواری کا تقدس نہیں؟ کوئی لیڈیز پولیس اہلکار نہیں؟ آئی جی پنجاب صاحب اور ڈی پی قصور صاحب آپ محکمہ کے افسران ہیں انصاف فراہم کرنا اور مظلوم کو احساس تحفظ فراہم کرنا آپکا کام ہے۔
Eigensinn250,696 views • 2 years ago

امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ایجنٹ کے ہو شربا انکشافات۔ ہر ایک محب وطن پاکستانی جو کہ خان کے فولورز ہیں ان کو یہ ویڈیو ضرور دیکھنی چاہیے۔ اور اپنے لیڈر عمران خان کو فالو کرنے پر فخر کرنا چاہیے۔ جبن کہ پاس ٹائم کم ہے وہ یہ ویڈیو 37:40 کے بعد تو ضرور دیکھیں تا کہ آپ کو علم ہو سکے کہ یہ رجیم چینج کیوں ضروری تھا غداروں کے لیے۔۔۔۔
Eigensinn50,397 views • 2 years ago

راولپنڈی تھانہ وارث خان کا سب انسپکٹر موٹر سائیکل مکینک کے مزدوری مانگنے پر طیش میں آ گیا دکاندار کو چھوٹے مقدمہ میں دھر لینے کی دھمکی لگا دی راولپنڈی کے علاقہ کمیٹی چوک میں واقع خرادیہ کی دکان پر موٹر سائیکل کا کام کرانے کے بعد بارہ سو روپے مزدوری مانگنے پر تھانہ وارث خان کے سب انسپکٹر نے طیش میں آگیامتاثرہ محنت کش وسیم کا کہنا ہے کہ کمیٹی چوک میں میری خراد کی دکان ہے۔ 23 فروری 2025ء کو تھانہ وارث خان میں تعینات سب انسپکٹر نے مجھ سے اپنے موٹر سائیکل کا کام کروایا ۔ جس کی مزدوری جب میں نے بارہ سو روپے مانگی تو پولیس آفیسر نے ڈسکاؤنٹ کرنے کا کہا۔ میں نے دو سو روپے چھوڑا اور ایک ہزار روپے دینے کا کہا تو وہ غصّے میں آگیا۔ میری دکان پر ایک موٹر سائیکل کا فریم کام کے سلسلے میں آیا ہوا تھا۔ جس کے کاغذات بھی موجود ہیں۔ سب انسپکٹر کی نظر اس فریم پر پڑی تو وہ مجھ سے پوچھ گچھ کرتے ہوئے فریم کی تصاویر بنانے لگا اور مجھے دھمکی دی کہ تمہیں چوری کے کیس میں پھنسا دوں گا۔ متاثرہ دکاندار وسیم نے آر پی او اور سی پی او راولپنڈی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Eigensinn25,540 views • 1 year ago
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

فائنل کال، اسلام آباد میں قتل و غارت گری کرنے کے بعد پہلا نتیجہ موصول
Eigensinn21,350 views • 1 year ago
No more content to load