Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

سنتا جا اور شرماتا جا ، بلکہ ٹانگ لے اپنے آپ کو۔ بھاگ جا کہی ، ائے پاکستانی کچھ تو کر، کچھ اور نہیں تو ان بغیرتوں کو لانے والے دلے پر لعنت ہی بھیجتا جا۔

14,849 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)

7 Yorum

Taqi Butt profil fotoğrafı
Taqi Butt27 gün önce

یہ جو نیچے منہ کر کے بیٹھا ہوا ھے بیغیرت اس کی شکل خدا کی قسم ایسی ھے کہ اللہ کی مکمل لعنت ھے اس کتے کے اوپر۔یہ اس جیسے اور یہ جو بیٹھا ہوا ھے ہوسٹ بن کے سالا لونڈا لپاڑہ یہ کیا کم ھے یہ بھی شریفوں کا کتا ھے ان کے دیئے ہوئے لفافوں پہہ ہی بھونکتا ھے۔

zahra Mahmood profil fotoğrafı
zahra Mahmood27 gün önce

Martial law hai, army is ruling the roost and these puppets are just dancing around!

🤣 profil fotoğrafı
🤣27 gün önce

ہممممم بےغیرت صحیح والا

zahra Mahmood profil fotoğrafı
zahra Mahmood27 gün önce

They have no conscience l. Beghairat hain

M TAHIR KAYANI profil fotoğrafı
M TAHIR KAYANI27 gün önce

یہ کالے کوٹ والا کنجر کیوں چپ بیٹھا ہے

zahra Mahmood profil fotoğrafı
zahra Mahmood27 gün önce

ماشل لا ہے بس آگے نہیں ا رہے

zahra Mahmood profil fotoğrafı
zahra Mahmood27 gün önce

They were 100 kids apparently

Benzer Videolar

ابھی اسلام آباد میں چند روز بعد کچھ جماعتوں نے مظاہروں کا اعلان کیا ہے؟پورے اسلام آباد کو کنٹینروں سے بھر دیا گیا ہے،پاکستان کے دارالخلافہ کا تصور دنیا بھر میں کیا جا رہا ہے؟ اور ہم ہیں کہ کسی کو بھی احتجاج کرنے کا حق نہیں دینا، اظہارِ رائے کا حق نہیں دینا۔ اور پھر جب لوگوں کی آواز بند کر دیتے ہیں اور وہ دیوار سے جا کر لگ جاتے ہیں تو پھر زبان کے بجائے ہاتھ استعمال کرتے ہیں، تو پھر ان کو باغی کہا جاتا ہے،ملک کے لیے باغی تو آپ خود بنا رہے ہیں۔ کشمیر کے اندر تو کسی کے پاس بندوق نہیں ہے، ان کو بھی لاشیں دی جا رہی ہیں،تین مہینے سے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں، اور ان کے ساتھ کیے گئے وعدے اور وہ مطالبات جو تسلیم کیے جا چکے ہیں، حکومت وہ واپس لے چکی ہے۔اور ہر ایک پر الزام ہے، کوئی را کا ایجنٹ بن جاتا ہے، تو کوئی افغانستان کا ایجنٹ بن جاتا ہے، تو کوئی ایران کا ایجنٹ بن جاتا ہے۔ کیا صرف یہی پاکستانی رہ گئے ہیں؟ جس طرح خوارج صرف اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں،اسی طریقے سے ہمارے طاقتور لوگ بھی اپنے آپ کو پاکستانی کہتے ہیں اور اپنے علاوہ کسی کو پاکستانی نہیں سمجھتے ہیں۔ یہ رویے ناقابلِ برداشت ہوتے جا رہے ہیں، اور اس پر حکومت کو غور کرنا چاہیے۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

30,230 görüntüleme • 6 gün önce