
Eigensinn
@United_World__ • 80,351 subscribers
Torchbearers of truth. Relentless against corruption. Organized for impact. Powered by humanity, driven by justice. #IntegrityFirst #FightForThePeople
Shorts
Videos
4:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تھائی لینڈ میں ایک سابق بدھ راہب کے حوالے سے ایک معاملہ حال ہی میں عوامی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ حکام نے پھرا واچیرایان وی (Phra Wachirayan Wi) کو گرفتار کر لیا ہے، جنہیں لوانگ فو اتھیچوٹ (Luang Pho Atichot) یا لوانگ فو چوٹ (Luang Pho Chot) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ تفتیش کاروں کو شبہ ہے کہ مندر کے تقریباً 9 کروڑ 20 لاکھ بھات (Baht) کے فنڈز میں خردبرد کی گئی اور یہ رقم سیکا اے (Sika Ae) کو منتقل کی گئی۔
Eigensinn1,317,936 просмотров • 15 дней назад

پٹواریوں کی شکلیں دیکھیں۔ توبہ توبہ ابھی بھی توبہ کر لیں نواز شریف پر لعنتیں بھیجیں چہرے پر نور اور حسن اترے گا
Eigensinn213,541 просмотров • 1 месяц назад
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسٹیبلشمنٹ PMLN اور Pakistan Peoples Party - PPP سے حکومت کرواتے ہوئے۔
Eigensinn4,300,607 просмотров • 1 год назад

بھارت میں پیٹراس ہسپتال کے ڈائریکٹر ہیں۔ وہ اوپن ہارٹ اسپیشلسٹ سرجن ہیں۔ انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ اگر کوئی روزانہ صرف سات منٹ کے لیے یہ ایکسرسائز کر لے گا۔ وقت کی قید نہیں چاہے صبح کرے چاہے دوپہر یا شام جب چاہے کر سکتے ہیں۔ نتیجتا صحت میں حیرت انگیز مثبت فرق حاصل کر لے گا دوستو یہ ایکسرسائز سات موومنٹ پر مشتمل ہے اور ہر موومنٹ ایک منٹ کے لیے ہے۔ ۔ دو ہفتوں کے بعد آپ کو فرق محسوس ہونے لگے گا۔ آپ خود کو تندرست و توانا محسوس کریں گے، کیونکہ یہ طریقہ آپ کے جسم میں خون کی گردش کو تیز کر دے گا۔ یہ جسم کے تمام حصوں میں خون کی درست تقسیم کرے گا۔ اگر آپ یہ ایکسرسائز روزانہ کریں تو آپ خود کو پہلے سے زیادہ توانا اور تندرست محسوس کرنے لگیں گے۔ yoga exercise
Eigensinn562,875 просмотров • 3 лет назад

ڈی جے والے بابو فرما رہے ہیں کہ ان سب دہشتگردوں کو انکے باپ نے کہا ہے کہ آپ اکھٹے ہو جاؤ، اور ان سب کا باپ ایک ہی ہے، اور جناب نے فرمایا انکا باپ انڈیا ہے۔ لیکن اصل باپ کون ہے یہ حامد میر کے چہرے کو دیکھنے کے بعد آپ سمجھ جائینگے۔ مجھے تو پتا ہے آپ پتا لگا لو
Eigensinn44,180 просмотров • 2 месяцев назад

پردیسی گھر بھی آئے تو اجنبی ھے اسکی پتلون اتارنے کیلئے جگہ جگہ بیٹھا فوجی ھے
Eigensinn161,212 просмотров • 1 год назад

تم سوئیڈن کو پیٹ رہے ہو یہاں سندھ میں ایک عورت سینے پر قرآن رکھکر زندگی کی بھیک مانگتی رہی کہ میں بے قصور ہوں مجھے مت مارو لیکن بلاول کے ایم پی اے نے انتہائی رعونت کیساتھ گولیاں قرآن اور عورت کے سینے کے آر پار کر کے عورت کو قتل کر دیا تھا کیونکہ اس عورت نے Mpa کے منشی سے ناجائز تعلقات بنانے سےانکار کر دیا تھا مظلوموں کی امداد کو نا پاک فوج اور نا سندھ حکومت پہنچی اور ایم پی اے آجتک دندناتا پھرتا ھے اور لوک راجہ داہر کو آوازیں دے رہے ہیں جو آ کر ان ظالم پیپل بالٹی والوں سے نجات دلوائے
Eigensinn251,712 просмотров • 3 лет назад

آخر کب تلک پولیس ایک پارٹی سے پیسے لیکر کمزور پارٹی کو انکے مکان سے کھدھیڑنے لگی عورتوں بچوں کو ننگا کرنے اور انکی بالیاں نوچنے لگی تو عوام بپھر گئی اور اب نا صرف قصور بلکہ پورا پنجاب ایک بپھرتا لاوہ بنا ہوا ھے گلی گلی میدان جنگ بن چکی چونیاں واقعہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تو کہرام مچ گیا وہ تصویر کا ایک رخ تھا اب یہ ویڈیو وائرل ہوئی تو دل خون کے آنسو رو رہا ہے یہ واقعہ کا دوسرا رخ ہے پولیس کب سے مکانوں میں گھس کر قبضے چھڑوانے کا سرانجام دینے لگی؟ کوئی چادر چار دیواری کا تقدس نہیں؟ کوئی لیڈیز پولیس اہلکار نہیں؟ آئی جی پنجاب صاحب اور ڈی پی قصور صاحب آپ محکمہ کے افسران ہیں انصاف فراہم کرنا اور مظلوم کو احساس تحفظ فراہم کرنا آپکا کام ہے۔
Eigensinn250,708 просмотров • 3 лет назад

یہ جگہ جگہ جو بچوں کو مارنیوالے نفسیاتی مریض ہیں انکو سرعام ننگا کرکے انکی گانڈ پر کوڑے مارنے چاہیئیں
Eigensinn119,446 просмотров • 1 год назад

نا اس نے گالی دی نا اس نے جلوس نکالا نا اس نے جھگڑا کیا پھر بھی اس نے یہودیوں کے ساتھ نفرت کا اظہار کیا اور کوئی ہنگامہ نہیں ہوا کسی نے اس پر انگلی نہیں اٹھائی کسی نے اسکا بائکاٹ نہیں کیا اسے کسی کا ڈر نہیں کہ میں یہودیوں سے نفرت کروں گا تو مجھ پر پابندی لگ سکتی ہے اور ایک ہم ہیں یہودیوں کے خلاف نفرت کا اظہار بھی نہیں کر سکتے نہیں تو ہمارے ملک میں پابندیاں لگ جائیں گی
Eigensinn191,729 просмотров • 2 лет назад

جہاں چیف جسٹس ہاتھ کھڑے کر دے وہاں کیسا رول آف لاء؟ *کمال بندہ ہے یہ رؤف حسن پتہ نہیں پہلے کہاں تھا*❣️❤️
Eigensinn66,265 просмотров • 3 лет назад

امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ایجنٹ کے ہو شربا انکشافات۔ ہر ایک محب وطن پاکستانی جو کہ خان کے فولورز ہیں ان کو یہ ویڈیو ضرور دیکھنی چاہیے۔ اور اپنے لیڈر عمران خان کو فالو کرنے پر فخر کرنا چاہیے۔ جبن کہ پاس ٹائم کم ہے وہ یہ ویڈیو 37:40 کے بعد تو ضرور دیکھیں تا کہ آپ کو علم ہو سکے کہ یہ رجیم چینج کیوں ضروری تھا غداروں کے لیے۔۔۔۔
Eigensinn50,511 просмотров • 2 лет назад

امریکہ کی خصوصی ہدایت پر ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تبلیغی جماعت والوں کیساتھ حکومتی سر پرستی میں ایک منظم دہشتگردی بڑھتی جا رہی ھے کوئٹہ میں تبلیعی ساتھیؤں کی داڑھیاں نوچ کر شہید کرنیکے بعد اب پنجاب میں تھانہ عبدالحکیم کے اک گھٹیا،بداخلاق تھانیدار افضل بھٹی کی ملکی و غیر ملکی پرامن بزرگ تبلیغی ساتھیوں کے ساتھ انتہائی غلیظ اور گھٹیا زبان استعمال کرنے اور انہیں دھکے دے کر مسجد سے نکالنے کی مذمت کرتا ہوں اور آئی جی پنجاب ،آر پی او ملتان ڈی پی او خانیوال سے واقعہ کا نوٹس لیکر اس سے پہلے کہ خدائی امتقام حرکت میں آئےافضل بھٹی سب انسپکٹر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتا ہوں، Punjab Police Pakistan Rpo Multan Dpo Khanewal
Eigensinn49,350 просмотров • 3 лет назад