
Urdu News
@UrduNewsCom • 183,644 subscribers
Official Twitter account of Urdu News | Facebook: https://t.co/gwulBhvLiB | Instagram: urdunews_com | https://t.co/rISxURrkUV
Shorts
Videos

'کپڑے جلے ہوئے تھے، ان کی عزت بچانے کے لیے میں نے اپنے یونیفارم سے ان کو ڈھک دیا' کوئٹہ تیزاب حملہ: خاتون ڈاکٹر کو بچانے کی کوشش کرنے والا ہیرو عبدالرازق ترہ کئی گھر منتقل! عبدالرازق کون ہیں اور کیا کرتے ہیں؟ دیکھیے زین الدین احمد کے ساتھ ان کی خصوصی گفتگو اس ویڈیو میں
Urdu News80,747 просмотров • 3 месяцев назад

لاہور سے سکردو تک 1100 کلومیٹر کی دوڑ کا چیلنج لینے والے جی سی یو لاہور کے طالب علم فیضان احمد فیض اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ فیضان نے یہ منفرد سفر شروع کرنے کا فیصلہ کیوں کیا، ان کا مقصد کیا ہے اور وہ یہ سفر کب مکمل کریں گے؟ جانیے صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
Urdu News17,280 просмотров • 24 дней назад

صبح آٹھ بجے ایک گاڑی خاموشی سے ریلوے ٹریک کے قریب اُن گاڑیوں کے درمیان لا کر کھڑی کی گئی جہاں روزانہ معمول کے مطابق لوگ اپنی گاڑیاں پارک کرتے تھے… کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ چند لمحوں بعد یہاں ایسا دھماکہ ہوگا جو زمین میں گہرا گڑھا ڈال دے گا، ٹرین کی بوگی الٹ دے گا۔
Urdu News59,696 просмотров • 4 месяцев назад

لاہور کی وہ مشہور دکان جہاں 64 سال سے صرف ٹھنڈے آم فروخت ہو رہے ہیں! 1962 سے قائم 'ہیرا ٹھنڈے آم' پورے پاکستان سے ایکسپورٹ کوالٹی کے مختلف آم منگواتے ہیں، پھر انہیں خاص طریقے سے ٹھنڈا کر کے ایسا ذائقہ پیش کرتے ہیں جس کے لیے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ۔
Urdu News37,604 просмотров • 2 месяцев назад

’نیویارک انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن‘، دنیا کے سب سے بڑے زیتون کے تیل کے مقابلے میں ضلع لورالائی کے ایک کسان کے باغ سے حاصل کردہ تیل کو عالمی سطح پر بہترین معیار کا تسلیم کیا گیا ہے۔ 1200 سے زائد برانڈز نے شرکت کی جس میں ’لورالائی اولیوز‘ نے سلور ایوارڈ حاصل کیا۔ #oliveoil
Urdu News167,424 просмотров • 1 год назад

"ان کا بڑا گروپ رات کو انہیں چھوڑ کر پیچھے پہاڑوں کی طرف نکل گیا۔ ہم انہیں فالو کرتے رہے اور محفوظ فاصلے پر جا کر اس بڑے گروپ کو کافی نقصان پہنچایا۔ اللہ کے کرم سے ہم اپنے اُن لوگوں کو محفوظ بنانے میں کامیاب ہوئے جن کی حفاظت کے لیے ہم یہاں موجود ہیں" #JaffarExpress #Balochistan
Urdu News90,101 просмотров • 1 год назад

ملیے شیرین بانو رضوی سے جو این سی اے میں پڑھاتی ہیں۔ انہوں نے اپنے بزرگوں سے حیدرآبادی کھانوں کی ریسیپی سیکھ کر ریسٹورنٹ بنایا ہے جہاں وہ مصالحے اور کھانے خود تیار کرتی ہیں۔ انہوں نے یہاں اپنی پینٹنگز بھی رکھی ہیں اور خالص دیسی ماحول فراہم کر رہی ہیں۔ ادیب یوسفزئی کی رپورٹ
Urdu News31,676 просмотров • 5 месяцев назад

موبائل چوری ہو جانے کی صورت میں ڈیٹا کو کس طرح محفوظ رکھا جا سکتا ہے؟ #UrduNews #SmartPhones #Technology
Urdu News66,194 просмотров • 3 лет назад
Больше нет контента для загрузки









