Usman Chaudhary's banner
Usman Chaudhary's profile picture

Usman Chaudhary

@Usman_Ch929,635 subscribers

Researcher || Environmental Journalist || Sec info RIUJ #SirSyedian

Shorts

کل آغا صاحب لاہوریوں پر تنقید کررہے تھے آج خود پتنگیں اڑا رہے ہیں۔ دل ہوا بو کاٹا۔۔۔۔

110,604 Aufrufe

ویسے تو تحریک انصاف مزاحمت کے ذریعے سیاست کرنا چاہتی ہے لیکن جب کبھی مفاہمت ہوئی تو وہ بیریسٹر گوہر ہی کروا سکتے ہیں۔ یہ واحد آدمی ہیں جن کی حافظ صاحب دل سے عزت کرتے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ منگل بہنوں سے عمران خان کی ملاقات میں بیریسٹر گوہر نے کردار ادا کیا۔

59,120 Aufrufe

علی امین گنڈاپور کی جانب سے منظور کی گئی گورنر خیبرپختونخواہ کی کروڑوں روپے کی گاڑی کی سمری وزیراعلٰی سہیل آفریدی نے مسترد کردی۔ کہا فی الحال ہم کوئی نئی گاڑیاں نہیں خرید رہے۔ Sohail Afridi

51,724 Aufrufe

Videos

Keine weiteren Inhalte verfügbar