
Usman Chaudhary
@Usman_Ch92 • 9,971 subscribers
Researcher || Environmental Journalist || Sec info RIUJ #SirSyedian
Shorts
Videos

راولپنڈی اسلام آباد کے پلوں کی صورتحال ۔۔۔ استقبال کے لیے لوگ موجود
Usman Chaudhary98,845 просмотров • 29 дней назад

عالیہ حمزہ معافی مانگے ورنہ اسکے خلاف کارروائی کریں گے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی جارحانہ گفتگو
Usman Chaudhary229,330 просмотров • 1 год назад

عمران خان کا آرڈر تھا ڈی چوک پہنچو ۔ چکوال سے آئی ہوں۔ لڑکی کی ڈی چوک میں جذباتی گفتگو
Usman Chaudhary227,595 просмотров • 1 год назад

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر جیسے ہی دھرنا گاہ پہنچے تو علیمہ خان کا ردعمل چیک کریں۔
Usman Chaudhary49,211 просмотров • 4 месяцев назад

عمران خان کا نام آتے ہی ہال تالیوں سے گونج اٹھا ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا” کمال ستم ظریفی ہے کہ جس نے کینسر ہسپتال بنائے جہاں لاکھوں لوگوں کا علاج ہورہا ہے اس وقت اسکو اپنا علاج کروانے کے لیے اتنی مشکل ہورہی ہے۔ رمضان کا مہینہ کے سب عمران خان کی صحت اور رہائی کے لیے دعا کریں”۔
Usman Chaudhary35,553 просмотров • 6 месяцев назад

خیبرپختونخواہ سے نوجوان صحافی کو پہلا تحفہ۔ کرپشن کی خبر رپورٹ کرنے پر پیکا کے تحت مقدمہ درج کروا دیا۔ مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی ایم پی اے اکرام غازی پر سنیئر سیاستدان اعظم سواتی نے قسمیں کھا کر کہا کہ یہ بندہ اربوں کی کرپشن کررہا ہے۔ اعظم سواتی نے ہاتھ جوڑ کر لوگوں سے معافی مانگی کہ میں نے اکرام غازی کو ٹکٹ دلوایا تھا۔ یہی خبر رپورٹ کرنے پر کے پی گورنمنٹ نے اعظم سواتی کے الزامات پر ایکشن لینے کی بجائے نوجوان صحافی شہزاد نواز پر پیکا کہ تحت مقدمہ درج کروادیا۔ اعظم سواتی کی اکرام غازی کے خلاف آڈیو بھی سنیں
Usman Chaudhary11,972 просмотров • 1 месяц назад