
Usman Chaudhary
@Usman_Ch92 • 9,982 subscribers
Researcher || Environmental Journalist || Sec info RIUJ #SirSyedian
Shorts
Videos

ایک طرف پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی تحریک جاری رکھے ہوئے ہے دوسری طرف سی ڈی اے نے اسلام آباد میں بننے والی نئی ماڈل جیل کی تکمیل کے بعد صفائیاں شروع کر دی ہیں۔ حکومتی شخصیات کے بیانات کی روشنی میں جیل چالو ہونے کے بعد خان صاحب کو یہاں شفٹ کیا جائے گا۔
Usman Chaudhary50,425 görüntüleme • 1 ay önce

راولپنڈی اسلام آباد کے پلوں کی صورتحال ۔۔۔ استقبال کے لیے لوگ موجود
Usman Chaudhary98,934 görüntüleme • 2 ay önce

عالیہ حمزہ معافی مانگے ورنہ اسکے خلاف کارروائی کریں گے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی جارحانہ گفتگو
Usman Chaudhary229,353 görüntüleme • 1 yıl önce

عمران خان کا آرڈر تھا ڈی چوک پہنچو ۔ چکوال سے آئی ہوں۔ لڑکی کی ڈی چوک میں جذباتی گفتگو
Usman Chaudhary227,621 görüntüleme • 2 yıl önce

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر جیسے ہی دھرنا گاہ پہنچے تو علیمہ خان کا ردعمل چیک کریں۔
Usman Chaudhary49,211 görüntüleme • 5 ay önce

عمران خان کا نام آتے ہی ہال تالیوں سے گونج اٹھا ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا” کمال ستم ظریفی ہے کہ جس نے کینسر ہسپتال بنائے جہاں لاکھوں لوگوں کا علاج ہورہا ہے اس وقت اسکو اپنا علاج کروانے کے لیے اتنی مشکل ہورہی ہے۔ رمضان کا مہینہ کے سب عمران خان کی صحت اور رہائی کے لیے دعا کریں”۔
Usman Chaudhary35,553 görüntüleme • 8 ay önce

خیبرپختونخواہ سے نوجوان صحافی کو پہلا تحفہ۔ کرپشن کی خبر رپورٹ کرنے پر پیکا کے تحت مقدمہ درج کروا دیا۔ مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی ایم پی اے اکرام غازی پر سنیئر سیاستدان اعظم سواتی نے قسمیں کھا کر کہا کہ یہ بندہ اربوں کی کرپشن کررہا ہے۔ اعظم سواتی نے ہاتھ جوڑ کر لوگوں سے معافی مانگی کہ میں نے اکرام غازی کو ٹکٹ دلوایا تھا۔ یہی خبر رپورٹ کرنے پر کے پی گورنمنٹ نے اعظم سواتی کے الزامات پر ایکشن لینے کی بجائے نوجوان صحافی شہزاد نواز پر پیکا کہ تحت مقدمہ درج کروادیا۔ اعظم سواتی کی اکرام غازی کے خلاف آڈیو بھی سنیں
Usman Chaudhary11,972 görüntüleme • 3 ay önce