
Shahzada Usman Tahir
@usmanlucky872 • 5,355 subscribers
CEO SM Tv Global https://t.co/3JC423y7gJ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰بانی و صدر استحکام پاکستان اوورسیز فورم
Shorts
Videos

بی ایل اے، بی ایل ایف اور بی وائی سی کا ایک بار پھر چہرہ بے نقاب۔ مودی کی ناجائز اولاد کی طرف سے بنائی گئی ویڈیو کی حقیقت سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق، شہناز بلوچ مند کی رہائشی ہے، اور ذرائع نے سی ایف ایم اور مارخور کو بتایا کہ وہ دوسرے مردوں کے ساتھ ناجائز تعلقات میں ملوث تھی، جس کی وجہ سے اس کے شوہر نے اسے طلاق دے دی تھی۔ نہ اس کے شوہر کے گھر والوں نے اور نہ ہی اس کے اپنے گھر والوں نے اسے قبول کیا، جس کے نتیجے میں وہ بی ایل اے میں شامل ہو گئی اور اب تخریبی بیانات دے رہی ہے۔ #BLA #BYC #BLF #pakistan SM Tv Global
Shahzada Usman Tahir12,909 Aufrufe • vor 18 Tagen

بریکنگ نیوز خود کش حملہ اور کی نازیبا ویڈیو سامنے اگئی یہ ویڈیو مردار قدرت کرد کے خودکش حملے سے پہلے کے لمحات کی ہے ایسے لمحات جن میں اس کے چہرے پر خوف، بے بسی اور ٹوٹے ہوئے انسان کی جھلک صاف دکھائی دیتی ہے۔ یہ منظر کسی ایک فرد کی کہانی نہیں، بلکہ اس تلخ حقیقت کی گواہی ہے کہ کس طرح بلوچستان کے نوجوانوں کو ذہنی دباؤ، نفسیاتی تشدد اور بلیک میلنگ کے ذریعے زبردستی موت کے راستے پر دھکیلا جاتا ہے۔ SM Tv Global Balochistan #Quetta# #بلوچستان
Shahzada Usman Tahir46,165 Aufrufe • vor 4 Monaten

کیپٹن رضوان بہادری کی مثال قائم کر دی جعفر ایکسپریس کو ہائی جیک کرنے والے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں کیپٹن رضوان 43 پنجاب نے جرات مندانہ قیادت کا مظاہرہ کیا۔ آپریشن مکمل، علاقہ کلیئر تمام یرغمالی بازیاب 346 افراد کو ریسکیو کیا گیا 50 دہشتگرد ہلاک یہ بہادر سپوت ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اوورسیز پاکستانی اور پاکستانی قوم کیپٹن رضوان کو سلوٹ پیش کرتی ہے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد DG ISPR SM Tv Global
Shahzada Usman Tahir107,548 Aufrufe • vor 1 Jahr

اختر مینگل کوئی بلوچ لیڈر نہیں ہے۔ وہ ایک کوبرا سانپ کی طرح ہے۔ بلوچستان کارڈ کھیلنے میں اس نے ہمیشہ وفاق کو بلوچ کارڈ کے ذریعے بلیک میل کیا ہے۔ ہمیں ان بلوچ سیاست دانوں کا نام لینا چاہیے جنہوں نے واقعی بلوچوں کے لیے کام کیا۔ میر شبیر احمد بلوچ ۔ بلوچ رہنما SM Tv Global #BLA #BLF #Baloch
Shahzada Usman Tahir12,103 Aufrufe • vor 4 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar
