
Shahzada Usman Tahir
@usmanlucky872 • 5,439 subscribers
#TIP #IPOF #SMTvGlobal
Shorts
Videos

بغیر ثبوت کے کوئی بات نہیں کروں گا۔ گزشتہ دو سال میں آپ کو معلوم ہے کہ بی ایل اے میں جتنی ریکروٹمنٹ ہوئی ہے، جن لوگوں نے ہمارے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیا، وہ سب کہاں سے ریکروٹ ہو کر گئے؟ وہ سب BYC کے پلیٹ فارم سے ریکروٹ ہو کر گئے۔ پہلے یہ تاثر دیا جاتا تھا کہ ہمارا بندہ مسنگ پرسن ہے، پھر بعد میں بی ایل اے کلیم کرتی تھی کہ وہ ہمارے ساتھ تھا۔ میں اس کی مثال بھی دوں گا۔ عامر کے بارے میں پروپیگنڈا کیا گیا کہ اسے اداروں نے غائب کر دیا ہے اور وہ مسنگ پرسن ہے، لیکن بعد میں وہ ایک کارروائی میں مارا گیا تو بی ایل اے نے اسے خراجِ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ وہ ہمارے پاس تھا۔ اسی طرح سفیان کرد کے ساتھ بھی یہی ہوا۔ ابھی ایک مہینہ پہلے کوئٹہ میں ٹرین پر حملہ ہوا۔ بلال شاہوانی نامی دہشت گرد، جس نے یہ حملہ کیا، اس کا نام بھی مسنگ پرسنز کی فہرست میں تھا، لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ وہ بی ایل اے کے کیمپوں میں موجود تھا۔ یہ جتنے مسنگ پرسنز ہیں، یہ بی ایل اے اور بی ایل ایف کے کیمپوں میں ہیں۔ یہ ایک بیانیہ بنایا جاتا ہے۔ ماہ رنگ لنگو اج اسی لیے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر #BLA SM Tv Global
Shahzada Usman Tahir33,843 просмотров • 20 дней назад

بنیادی طور پر مولانا صاحب کو سانس دلانا ہے۔ ہر انسان سے گناہ ہوتے ہیں، جرائم ہوتے ہیں۔ انسان ہے ہی خطا کا پتلا، لیکن اچھا انسان وہ ہوتا ہے کہ اگر اس سے کوئی غلطی ہو جائے تو وہ رجوع کرتا ہے۔ مولانا جس ضد پر اڑ گئے ہیں، اب وہ ہلکی ہلکی ضد ختم ہو رہی ہے۔ میری رپورٹ یہ ہے کہ وہ کسی جگہ بیٹھ کر انہوں نے کہا ہے، 'غصے میں تھا، غصے میں میرے منہ سے نکل گیا۔' لیکن اس طرح نہیں ہوتا۔ لیڈر جو ہوتا ہے، وہ غصے میں منہ سے تھوک نہیں نکالتا۔" #ڈیزل_معافی_مانگو SM Tv Global Fayaz ul Hassan Chohan
Shahzada Usman Tahir11,067 просмотров • 19 дней назад

دہشت گرد تنظیم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف کشمیر کی عوام کھڑی ہو گئی سنیے اہم پیغام شیر کشمیر کا 👍
Shahzada Usman Tahir19,400 просмотров • 1 месяц назад

بریکنگ نیوز خود کش حملہ اور کی نازیبا ویڈیو سامنے اگئی یہ ویڈیو مردار قدرت کرد کے خودکش حملے سے پہلے کے لمحات کی ہے ایسے لمحات جن میں اس کے چہرے پر خوف، بے بسی اور ٹوٹے ہوئے انسان کی جھلک صاف دکھائی دیتی ہے۔ یہ منظر کسی ایک فرد کی کہانی نہیں، بلکہ اس تلخ حقیقت کی گواہی ہے کہ کس طرح بلوچستان کے نوجوانوں کو ذہنی دباؤ، نفسیاتی تشدد اور بلیک میلنگ کے ذریعے زبردستی موت کے راستے پر دھکیلا جاتا ہے۔ SM Tv Global Balochistan #Quetta# #بلوچستان
Shahzada Usman Tahir46,165 просмотров • 5 месяцев назад

کیپٹن رضوان بہادری کی مثال قائم کر دی جعفر ایکسپریس کو ہائی جیک کرنے والے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں کیپٹن رضوان 43 پنجاب نے جرات مندانہ قیادت کا مظاہرہ کیا۔ آپریشن مکمل، علاقہ کلیئر تمام یرغمالی بازیاب 346 افراد کو ریسکیو کیا گیا 50 دہشتگرد ہلاک یہ بہادر سپوت ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اوورسیز پاکستانی اور پاکستانی قوم کیپٹن رضوان کو سلوٹ پیش کرتی ہے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد DG ISPR SM Tv Global
Shahzada Usman Tahir107,556 просмотров • 1 год назад

بی ایل اے، بی ایل ایف اور بی وائی سی کا ایک بار پھر چہرہ بے نقاب۔ مودی کی ناجائز اولاد کی طرف سے بنائی گئی ویڈیو کی حقیقت سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق، شہناز بلوچ مند کی رہائشی ہے، اور ذرائع نے سی ایف ایم اور مارخور کو بتایا کہ وہ دوسرے مردوں کے ساتھ ناجائز تعلقات میں ملوث تھی، جس کی وجہ سے اس کے شوہر نے اسے طلاق دے دی تھی۔ نہ اس کے شوہر کے گھر والوں نے اور نہ ہی اس کے اپنے گھر والوں نے اسے قبول کیا، جس کے نتیجے میں وہ بی ایل اے میں شامل ہو گئی اور اب تخریبی بیانات دے رہی ہے۔ #BLA #BYC #BLF #pakistan SM Tv Global
Shahzada Usman Tahir12,909 просмотров • 2 месяцев назад

اختر مینگل کوئی بلوچ لیڈر نہیں ہے۔ وہ ایک کوبرا سانپ کی طرح ہے۔ بلوچستان کارڈ کھیلنے میں اس نے ہمیشہ وفاق کو بلوچ کارڈ کے ذریعے بلیک میل کیا ہے۔ ہمیں ان بلوچ سیاست دانوں کا نام لینا چاہیے جنہوں نے واقعی بلوچوں کے لیے کام کیا۔ میر شبیر احمد بلوچ ۔ بلوچ رہنما SM Tv Global #BLA #BLF #Baloch
Shahzada Usman Tahir12,103 просмотров • 6 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки
