Waseem Abbasi's banner
Waseem Abbasi's profile picture

Waseem Abbasi

@Wabbasi007440,910 subscribers

Islamabad Correspondent @arabnewspk. Ex @USAToday @thenews_intl @geonews_urdu @WENewsPk #Fulbright/Humphrey fellow. @cheveningfco fellow.Tweets= personal

Shorts

بریکنگ: پشاور کی مسجد قاسم علی خان کمیٹی کا اعلان عید الفطر بروز ہفتہ کو ہوگی۔اب تو سب مان جاو بھائی عید ایک ساتھ منانی ہے۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی طویل عرصے سے بیمار ہے، بستر پر ہے، ان کی جگہ مولانا خیرالبشر صدارت کر رہے تھے۔

225,327 Aufrufe

عمران خان اکیلا مجرم نہیں تھا بلکہ اس کو لانے والے زیادہ بڑے مجرم تھے : نواز شریف

213,746 Aufrufe

لوگ پاک فوج پر صدقے واری ہو رہے ہیں۔۔ بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص

348,022 Aufrufe

وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر سے ملاقات ۔۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود۔ کیا اچھی خبر آئے گی؟

75,076 Aufrufe

Pakistan and Bangladesh showing what brothers should do outside the field..

145,248 Aufrufe

برئکنگ: رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ تیز رفتار گاڑی درخت کے عقب سے آتے ہوئے رینجرز اہلکاروں کو کچلتے ہوئے آگے نکل گئی ۔

257,023 Aufrufe

شکر ہے بنیان مرصوص کا نام ہمیشہ کے لیے پاکستان کے ساتھ جڑ گیا ہے۔۔ #BunyanUmMarsoos

19,049 Aufrufe

بریکنگ: عمران خان کی گرفتاری کے وقت دروازہ آہستہ سے کھلا ' کڑیں یں یں' کرکے۔۔ جاوید چوہدری کی تہلکہ خیز ایکسکلوسیو

373,087 Aufrufe

شاعر کا غصہ چیک کریں۔۔ ہر چیز پر لعنت .. حسن نثار یاد آگئے یونہی بیٹھے بٹھائے.

39,598 Aufrufe

ہمارے دوست صحافی شہروز جو پی ٹی آئی کے حامی ہیں اس دفعہ بسنت کے بعد بالکل بدل گئے ہیں۔ کہتے ہیں اٹھائیس سالہ زندگی میں ایسا خوش لاہور نہیں دیکھا۔اور حیرت انگیز طور پر مریم نواز کے فین بن گئے ہیں۔ Shehroz Azhar Maryam Nawaz Sharif

50,656 Aufrufe

ایف ٹین میں باحجاب خواتین کو سگریٹ پیش کرنے والے چینی شہری نے سافٹ وئر اپ ڈیٹ کے بعد معافی مانگ لی۔۔ امید ہے چینی زبان میں مزید گالیاں نہیں دے رہا۔

63,687 Aufrufe

سوچیں کراچی ائرپورٹ سے نکلتے ہی آپ کو اس طرح کا ویلکم ملے۔۔۔ کون زمہ دار ہے؟

86,021 Aufrufe

اسلام آباد میں معرکہ حق کی یادگار کی تعمیر پر کام شروع۔۔ سی ڈی اے نے ایف ڈبلیو او کو ٹھیکہ دے دیا۔۔ یادگار کی تھیم قرآن کریم کی آیت "بنیان مرصوص" سے لیُ گئی ہے۔

81,710 Aufrufe

کشمیر واقعہ ۔انڈین میڈیا

کشمیر واقعہ ۔انڈین میڈیا

98,050 Aufrufe

یہی زبان سمجھتا ہے انڈیا ۔۔ تم ہمارا پانی بند کرو گے ہم تمہارا سانس بند کر دیں گے ۔۔ اس بیان کے بعد انڈیا میں بہت چرچا ہو رہا ہے مگر مودی کے بیانات اتنے متکبرانہ اور ظالمانہ تھے اس کا جواب ایسا ہی ضروری تھا۔

89,761 Aufrufe

وزیرداخلہ کے دعوے کے بعد حکومت نے علی امین گنڈا پور کی خیبرپختونخوا ہائوس میں داخل ہونے اور باہر نکلنے کی تصاویر جاری کر دیں، ، دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کالی شلوار قمیض والی تصویر داخل ہونے کی ہے، دوسری باہر جانے کی۔۔!!

126,230 Aufrufe

نامزد وزیراعلئ مریم نواز پنجاب اسمبلی حلف برداری کے موقع پر اپنے والد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی تصویر ساتھ لائیں۔ متعدد دیگر ن لیگی ارکان بھی نواز شریف کی تصویریں لائیں۔

153,296 Aufrufe

قطر میں امریکی اڈوں پر ایران کے چھ میزائل گرنے کے بعد کی صورتحال۔ کیا دنیا میں تیسری جنگ عظیم کا خطرہ بڑھ گیا ہے؟

75,673 Aufrufe

آٹھ فروری احتجاج۔ پی ٹی آیی کے ڈیڑھ درجن کے قریب مظاہرین علامہ ناصر عباس کی قیادت میں فیصل مسجد کی طرف روانہ۔۔

31,200 Aufrufe

Breaking: President Zardari chairs commissioning ceremony of 1st HANGOR Class Submarine was held at Sanya, China. HANGOR Class Submarines - armed with state-of-the-art weapons, advanced sensors and Air Independent Propulsion - will be key in preserving maritime order and stability in the region.

11,906 Aufrufe

Videos