
Waseem Abbasi
@Wabbasi007 • 443,188 subscribers
Islamabad Correspondent @arabnewspk. Ex @USAToday @thenews_intl @geonews_urdu @WENewsPk #Fulbright/Humphrey fellow. @cheveningfco fellow.Tweets= personal
Shorts
Videos

سترہ سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات کو سزائے موت کا سن کر مقتولہ کئ والدہ فرزانہ پھوٹ پھوٹ کر کمرہ عدالت میں رو پڑی۔ مجھے انصاف مل گیا مگر آج میری بیٹی یاد آرہی ہے۔ باپ سید یوسف حسن کہتے ہیں میں چاہتا ہوں سب کی بیٹیاں محفوظ ہوں اس لیے کیس لڑا ہوں۔۔
Waseem Abbasi367,799 просмотров • 5 месяцев назад

Prince Rahim Agha Khan being welcomed by his Ismaili community in a grand ceremony held in Hunza..
Waseem Abbasi291,625 просмотров • 4 месяцев назад

China’s response to India.. We are Iron-clade brothers with Pakistan.. Wow that’s true friendship 🇨🇳❤️🇵🇰
Waseem Abbasi897,080 просмотров • 1 год назад

کل بتا دیا تھا کہ مارچ نہیں ہونا، ڈراپ سین ہو گا۔۔ کے پی میں بعض وزرا نے گرفتاری کی فرماءش کی تاکہ جان چھوٹ سکے۔
Waseem Abbasi37,885 просмотров • 25 дней назад

Constitution not loading... on Bilawal Bhutto's phone during his national assembly speech..
Waseem Abbasi10,270 просмотров • 5 дней назад

خیبرپختونخواہ میں ایمرجنسی نافذ۔۔ افسوسناک پیش رفت کے بعد آگے کیا ہوگا؟ مزیدگرفتاریاں اور احتجاج کے خدشات۔
Waseem Abbasi14,591 просмотров • 9 дней назад

This man really deserves all the respect from Pakistan..True friend of a country for generations. Pakistan Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif hosted breakfast in the honor of Prince Rahim Agha Khan after President hosted a dinner in his honor last night..
Waseem Abbasi160,225 просмотров • 5 месяцев назад

پاکستان میں اب یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا کنٹینٹ کریئٹرز پر ٹیکس لگے گا اور کیسے لگے گا ایف بی آر کا نیا فارموالہ آگیا۔ ہر ہزار ویوز پر ایک سو پچانوے روپے آپ کی آمدن ہوگی تیس فیصد خرچہ نکال کر باقی پر ٹیکس لگے گا کوئی ایک ملین ویوز پر ائک لالھ پچانوے ہزار آمدنی سمجھ کر ساٹھ ہزار خرچہ نکال کر باقئ ایک لاکھ پینتیس ہزار پر انکم ٹیکس کی طرح کا پورا ٹیکس دینا ہوگا۔۔
Waseem Abbasi17,391 просмотров • 12 дней назад

بریکنگ: کمشیر اجتجاج ختم ہونے کا امکان۔ لانگ مارچ موخر " ہم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پرسوں ایک خط لکھا تھا کہ آزاد کشمیر کے معاملے میں آپ مداخلت کریں ۔ پھر ہنگامی طور پر اوورسیز پاکستانی سید قمر رضا کے زریعے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ترکی سے خط کا جواب آیا ہے کہ آپ چند دن صبر کریں آپ کے معاملات خوش اسلوبی سے حل کریں گے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ وہ نیک نیتی سے کہہ رہے ہیں اس لیے انتطار کریں گے۔ ابھی تفصیلات نہِِیں بتا سکتے"۔ جواینٹ ایکشن کمیٹی کا کور ممبر سردار عمر نذیر کا روالاکوٹ دھرنے سے خطاب
Waseem Abbasi95,207 просмотров • 3 месяцев назад

This is how Farhan celeberated his 50 against India to pay tribute to Pakistan armed forces..
Waseem Abbasi313,039 просмотров • 1 год назад

سوال: اسلام آباد کے جسٹس منیر اختر کیانی نے اپنے فیصے میں حکومت کو تجویز دی ہے کہ نکاح نامے میں ترمیم کی جائے، جس کے تحت شادی کے دوران شوہر جو جائیداد بنائے، اس کا آدھا حصہ بیوی کو ملے مولانا فضل الرحمن : یہ نہ تو قانونی لحاظ سے درست ہے، نہ شرعی لحاظ سے، اور نہ ہی ہمارے سماج کے مطابق ہے۔ معلوم نہیں یہ کس مغربی دنیا کی پیروی کی جا رہی ہے۔ یہ ایک جج کی خاص ذہنیت کی عکاسی ہے، نہ کہ ایک مسلمان معاشرے کی۔
Waseem Abbasi166,193 просмотров • 6 месяцев назад
