
Waseem Abbasi
@Wabbasi007 • 440,910 subscribers
Islamabad Correspondent @arabnewspk. Ex @USAToday @thenews_intl @geonews_urdu @WENewsPk #Fulbright/Humphrey fellow. @cheveningfco fellow.Tweets= personal
Shorts
Videos

Pakistani PM to Chinese leadership: A lot of ground has been covered in Iran-US talks and Field Marshald has travelled from Tehran to Beijing to attend this meeting as he did not want to miss. Sharif is meeting with the Prime Minister of the Peoples Republic of China Mr Li Qiang receiving at the Great Hall of the People in Beijing.
Waseem Abbasi57,852 次观看 • 10 天前

پچتہر سالہ کوثر جہاں اسلام آباد کے بنت فاطمہ اولڈہوم میں عید گزار رہی ہے کیوں انکے گھر والے انہیں یہاں چھوڑ گئے۔ شاندار آواز کی مالک یہ باوقار خاتون پی ٹی وی میں کام کرنا چاہتی تھی مگر یہ خواہش پوری نہُ ہوسکی۔ کیا وزیراطلاعات @tararAttaullah اس بزرگ خاتون کی خواہش پوری کریں گے؟
Waseem Abbasi25,779 次观看 • 7 天前

Breaking News: Pakistan's powerful Interior Minister who is considered very close to Field Marshal Asim Munir has suddenly reached Tehran for talks for top leadership. He could be carrying key message from Pakistan leadership to Iran. Hopes for peace deal between US and Iran still alive..
Waseem Abbasi57,476 次观看 • 19 天前

سوال: اسلام آباد کے جسٹس منیر اختر کیانی نے اپنے فیصے میں حکومت کو تجویز دی ہے کہ نکاح نامے میں ترمیم کی جائے، جس کے تحت شادی کے دوران شوہر جو جائیداد بنائے، اس کا آدھا حصہ بیوی کو ملے مولانا فضل الرحمن : یہ نہ تو قانونی لحاظ سے درست ہے، نہ شرعی لحاظ سے، اور نہ ہی ہمارے سماج کے مطابق ہے۔ معلوم نہیں یہ کس مغربی دنیا کی پیروی کی جا رہی ہے۔ یہ ایک جج کی خاص ذہنیت کی عکاسی ہے، نہ کہ ایک مسلمان معاشرے کی۔
Waseem Abbasi166,091 次观看 • 2 个月前

کافی کیوں پلائی: گو میں خود تو کنونشن سنٹر جانے والوں میں سے نہیں تھا مگر مجھے حیرت جو لوگ اس بات پر تنقید کررہے ہیں کہ غیر ملکی مہانوں کی کافی یا کھانے سے تواضع اور اچھے انٹرنیٹ اور باعزت مہمان نوازی کیوں کی گئی۔ اللہ والیو پاکستان کی پہچان مہمان نوازی ہے۔ ان میں سے کچھُ صحافی زندگی میں پہلی بار پاکستان آئے ہیں ان کے زہنوں میں ملک کا مثبت تصور اجاگر کرنے کے لیے اگر ہم سے چندہ کرکے بھی ان کی مہمان نوازی کی جاتی تو میں چندہ دے دیتا۔۔ جس جس نے اچھی مہمان نوازی کی اس ملک کی عزت کے لیے اس کو شاباش۔ رہی بات خبر کی تو دونوں ممالک کے وفود اپنے صحافیوں کو اپ ڈیٹ کر رہے تھے پاکستان ثالثی کر رہا تھا اگر وہ خبر لیک کرتے تو دونوں ممالک کی ناراضگی کا خدشہ تھا۔ ویسے بھی خبر خود ڈھونڈنی ہوتی ہے منہ میں نوالے کی طرح نہیں ڈالی جا سکتی۔
Waseem Abbasi95,652 次观看 • 1 个月前
