
WahReh
@wahreh1 • 28,588 subscribers
Entrepreneur. Expert in Avionics Software, Agentic AI and Generative AI
Videos

میاں صاحب کی بات ہی کچھ اور ہے۔ ان کا Aura ہی کچھ اور ہے۔ دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں ❤️❤️❤️
WahReh209,393 görüntüleme • 9 ay önce

بالآخر ہم نے بھی ٹک ٹاک اور یوٹیوب اکاؤنٹ بنا لیا ہے ان دونوں اکاؤنٹ پر میں AI سے میرا اپنا بنایا ہوا مواد پوسٹ کرونگا جس میں میوزک ویڈیوز ، اشتہار اور ٹیکنالوجی سے متعلق مواد ہوگا۔ دونوں پلیٹ فارم پر میرے اکاؤنٹ کا نام یہ ہے @DigSynAIStudio آپ سب سے درخواست ہے ان دونوں اکاؤنٹس کو فالو، شیئر اور لائک کریں۔ آج میں نے AI سے بنائی منی بیگم کی دو غزلیں پوسٹ کی ہیں۔ دیکھ کر اپنی رائے ضرور دیجئے یہ پہلی کاوش تھی تو یہ دو ویڈیوز بنانے میں مجھے تین دن لگے لیکن اب ایسی ویڈیو تین گھنٹے نیں بنا سکتا ہوں۔ چار پانچ مختلف ایپس کا استعمال ہوا ہے یہ دو ویڈیو بنانے میں
WahReh60,434 görüntüleme • 1 yıl önce

تقریباً ایک سال پہلے جب اے آئی سیکھنا شروع کیا تو پہلی کاوش یہ غزل تھی۔ جو میں نے ٹویٹر پر پوسٹ بھی کی تھی 😊
WahReh10,877 görüntüleme • 1 ay önce

میری AI پر ایک اور کاوش 😊 مسرت نذیر کے گانے کو ایک ایک منٹ کے تین حصوں میں تقسیم کیا۔ quick time تین ماڈلز تخلیق کیں - gemini ہر ماڈل کو ویڈیو میں تبدیل کیا۔ GoEnhance ہر ماڈل پر گانے کا ایک حصہ فلمبند کیا۔ GoEnhance گانوں پر کیپشن لگائے۔ CapCut تینوں حصوں کو جوڑ کر مکمل گانا بنایا۔ Canva یوٹیوب پر اپلوڈ ہوگئے ہیں۔ ٹک ٹاک پر پتہ نہیں کیوں نہیں ہو رہا۔ انجوائے کریں اور میرے چینل کو کو فالو کریں
WahReh31,416 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.