
مسٹر پاکستانی🕊️
@Waja__Baloch • 19,869 subscribers
Independent analysis on Balochistan’s security, rights & information warfare.
Shorts
Videos

گوادر میں حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی مزید ویڈیو منظر عام پر آچکی ہیں۔ مبینہ طور پر ان دہشتگردوں کا تعلق کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف سے بتایا جارہا ہے۔ واضح رہے اس ویڈیو میں گوادر حملے میں شامل بلقیس عرف الماس اور مجاہد عرف ساگر کو دیکھا جاسکتا ہے۔ #مسٹر_پاکستانی #Balochistan #Gwadar
مسٹر پاکستانی🕊️79,794 просмотров • 2 дней назад

گوادر میں حملہ کرنی والی خاتون دہشتگرد کمانڈر بلقیس عرف الماس کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔ زرائع کے مطابق یہ فوٹیج مبینہ طور پر دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کے کیمپ کی ہیں۔ ان دہشتگردوں کا دعوی ہے، یہ پہاڑوں میں آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں۔ #Balochistan #Gwadar
مسٹر پاکستانی🕊️38,370 просмотров • 3 дней назад

گزشتہ دنوں دشت میں بی ایل ایف کے دہشتگرد آبادی کی جانب آئے تھے اور وہاں ویڈیو شوٹ کیا تھا۔ ایف سی بلوچستان نے فوری ردعمل دیتے ہوئے کاروائی شروع کیا تھا تو یہ دہشتگرد پہاڑوں کی جانب فرار ہورہے تھے۔ ایف سی نے انکا پیچھا کیا اور انکا ایک کارندہ ایف سی کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوگیا۔ اس کارندے کے موبائل فون سے متعدد نازیبا ویڈیو ملی ہیں جن میں ان لڑکیوں کی ویڈیوز شامل ہیں جنہوں نے دہشتگرد تنظیم جوائن کیئے ہیں۔ مینے ہفتہ ڈیڑھ پہلے لکھا تھا ان لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنائی گئی ہیں اور انہیں دہشتگردوں نے اپنی صفوں میں شامل کرلیا ہے۔ اب ان لڑکیوں کو ایسی ہی چھوٹی چھوٹی کاروائیوں میں شامل کرکے انکو یہ تمام سرگرمیاں نارمل دکھائی جائینگی۔ کیونکہ ان کچے ذہنوں کا ناجائز فائدہ تنظیم اٹھا رہا ہے۔ #مسٹر_پاکستانی #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️167,125 просмотров • 2 месяцев назад

صحبت پور کی ماہرہ محمود کو سرفراز بگٹی نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے لیئے بھیج دیا. گوادر سے تعلق رکھنے والی عزیزہ عرف بانڑی کو اللہ نذر نے اپنے فائدے کے لیئے بندوق پکڑوایا. قوم کے سامنے ہر چیز واضح ہے۔ عزت، خوشحالی اور سکون کہاں ہے، جبکہ زلالت، بربادی اور نقصان کہاں ہے۔ سرفراز بگٹی قوم کے لیئے کیا کررہا ہے اور یہ تنظیمیں کیا کررہی ہیں سب کچھ واضح ہے۔ #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️21,339 просмотров • 16 дней назад

2023 میں جب سرفراز واحد پنجاب کالج لاہور میں پڑھ رہا تھا تو اسکی رہائش، کھانے پینے کی سہولت اور ڈریسنگ سے لگتا نہیں تھا کہ یہ ایک محنت کش باپ کا بیٹا ہےـ یہاں ایک بات تو واضح ہورہی ہے کہ گھر والوں نے غربت کو قبول کیا لیکن اپنے بیٹے کی پڑھائی پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا، لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ سرفراز بیوفا نکلا اور اسنے واحد کو دھوکا دے دیاـ واحد بخش سفید داڑھی کے ساتھ پریس کانفرنس نہیں کررہا ہے بلکہ اپنی ناکام زندگی کی داستان سنا رہا ہے جو کامیابی بچوں کی موجودگی میں ممکن تھی ـ اب بھی وقت ہے اگر سرفراز سمجھ جائے اور خاموشی سے اپنی بہن کو لیکر اپنے والدین کے پاس لوٹ آئےـ #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️28,810 просмотров • 1 месяц назад

یہ کھلی کچہری ایک سال پرانی ہے اس میں حافظ کبیر احمد کو دیکھ لیں سکیورٹی فورسز کے کاروائیوں کی کتنی سخت مخالفت کررہا ہے۔ اب اس بندے کو اٹھا کر اداروں کے ساتھ اس لیئے جوڑ رہے ہیں۔ کیونکہ یہ شخص اپنے علاقے میں اچھے کام کررہا تھا، فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کو مسترد کرتے ہوئے اپنے علاقے پرامن انوائرمنٹ کے لیئے کام کررہا تھا۔ فتنہ الہندوستان کا پالیسی ہے کسی بھی علاقے میں امن کے تمام راستے بند کرکے وہاں بیگناہ بلوچوں کی قتل غارت گری کی جائے۔ #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️54,766 просмотров • 2 месяцев назад

مروہ ولد واحد سکنہ ملک آباد تمپ نے تقریبا ڈیڑھ مہینے پہلے گھر سے نکل پہاڑوں میں دہشتگردوں کا کیمپ جوائن کیا۔ بدقسمتی سے اسے پہاڑوں میں بھیجنے والا اسکا بھائی اسد تگرانی ہے جو تمپ بازار میں آٹوز کا شاپ بھی چلاتا ہے۔ اسد تگرانی نے مختلف اوقات میں کلعدم بی وائی سی کے پلیٹ فارم سے ریاست مخالف سرگرمیوں میں حصہ لیا ہے۔ زرائع کے مطابق اس لڑکی کا ماموں ٹھیکیدار یونس سکنہ تربت سیٹلائٹ ٹاون جو سرکاری ٹھیکیدار بھی ہے وہ دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کے کمانڈر منہاج مختار کو کونشقلات کے کمانڈر استاد مولی کے زریعے فنڈ کررہا ہے۔ انکے خاندان میں 2 مزید لوگوں کے نام سامنے آئے ہیں جو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے کمانڈر ہیں۔ ایک بی ایل اے کے خواتین ونگ کی کمانڈر شہناز ہے دوسرا واجو قادر عرف مولم چراغ بتایا جارہا ہے۔ زرائع کے مطابق مروہ کے گھر والوں نے یہ بات چھپائی تھی کہ انکی بیٹی پہاڑوں میں گئی ہے، لیکن کچھ خفیہ زرائع کے زریعے یہ بات سامنے آگئی کہ مروہ پہاڑوں میں گئی ہے۔ انکے گھر والوں نے متعدد بار دہشتگرد تنظیموں کے کمانڈروں کو پناہ دیا ہے جنہوں نے سکیورٹی فورسز پر حملوں سمیت تمپ میں ٹارگیٹ کلنگ کی کاروائیاں بھی کی ہیں۔ رپورٹ مسٹر پاکستانی #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️47,798 просмотров • 2 месяцев назад

اکثر پاکستانی شہری سوال کرتے ہیں کہ دہشتگردوں کو کیسے سکیورٹی فورسز کی موومنٹ یا مسافر گاڑیوں میں چھٹیوں پر جانے والے ملازموں کا علم ہوتا ہے؟ جواب اس ویڈیو میں موجود ہے، جو اختر مینگل قومی اسمبلی سے لیکر صوبائی اسمبلی تک رسائی رکھتا ہے،اسکے اسکواڈ کے کارندے BLA کے1/4 #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️68,888 просмотров • 7 месяцев назад

جھل مگسی میں مسلسل دہشتگردانہ حملوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مگسی قبیلے نے فتنہ الہندوستان کے خلاف امن فورس بنا دیاـ اس فورس کا مقصد جھل مگسی کی عوام کو دہشتگردانہ حملوں سے تحفظ دینا اور اپنے علاقے کا دفاع کرنا ہےـ اس فورس کے پاس جدید ہتھیار اور جاسوس ڈرون ہونگےـ بلوچ اب اپنی سرزمین کو خود دہشتگردوں سے پاک کرینگے، کیونکہ ہم مزید اس نام نہاد آزادی کے ڈرامے کو برداشت نہیں کرینگے اور نا ہی ہم محرومیوں اور بدامنی میں رہنا چاہتے ہیں ـ ہم بھی آگے بڑھنا چاہتے ہیں، اور یہی وجہ ہے ہم آج قربانی دینے کے لیئے تیار ہیں ـ #Balochistan #JhalMagsi #مسٹر_پاکستانی
مسٹر پاکستانی🕊️10,855 просмотров • 1 месяц назад

میر شفیق الرحمن مینگل نے خضدار میں ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران کہا، ہم بی ایل اے کی اسٹیٹمنٹ کا انتظار کررہے تھے، وہ مختصر وقت میں تفصیلی بیان کا کہہ کر مارکیٹ سے ہی شارٹ ہوگئے ہیں۔ ہم نے خضدار والے ریسٹ ہاوس میں پڑوسیوں کی وجہ سے چیکنگ کا نظام نہیں رکھا تھا، ان دہشتگردوں نے اسی چیز کا فائدہ اٹھایا، ہمارے 17 ساتھی جو باہر تھے کھانے کھا رہے تھے وہ خودکش دھماکے کی زد میں آکر شہید ہوئے، اسکے بعد ہم نے مزید مسلح حملہ آوروں کے ساتھ جنگ کیا، جن میں کچھ ہلاک ہوگئے، کچھ سی ٹی ڈی کے پاس جمع ہیں، کچھ کا پتا نہیں۔ #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️24,164 просмотров • 3 месяцев назад

گزشتہ روز جس مروہ کے حوالے سے مینے پوسٹ کیا تھا، اسکا بدبخت باپ اپنی بیٹی کو واپسی کا کہہ رہا ہے۔ وہ بدنصیب شادی شدہ عورت ہے، اسکے بچے بھی ہیں، بحرین میں رہائش تھی۔ باپ کہہ رہا ہے میری بیٹی نے کچھ غلط کیا تو ہم لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں۔ مسٹر پاکستانی یہی کہتا ہے، ایسی کسی لاتعلقی کو قبول نہیں کیا جانا چاہیئے۔ اس فیملی نے بات چھپایا تھا، جب مینے ایکسپوز کیا اب میڈیا کے سامنے آگئے ہیں۔ #مسٹر_پاکستانی #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️14,543 просмотров • 2 месяцев назад

بلوچستان اسمبلی میں کھڑے ہوکر دہشتگرد بشیر زیب کو بشیر زیب صاحب کہنے والا نوابزادہ ظفر زہری دہشتگردی تنظیم بی ایل اے مجید برگیڈ کا سہولتکار نکلا🚨 گزشتہ روز مجید برگیڈ کے دہشتگرد حسن مینگل کو اپنے اسکواڈ کی آڑ میں بلوچستان اسمبلی کے احاطے میں داخل کیا، دہشتگرد حسن مینگل پورا دن بلوچستان اسمبلی کی ریکی کرتا رہا، مجید برگیڈ کے دہشتگردوں کو یہ نام نہاد قبائلی عناصر اپنے پرسنل اسکواڈ کے طور پر استعمال کرکے حساس مقامات کی ریکی کرواتے آرہے ہیں۔ اسی حسن مینگل کا بھائی اختر مینگل کے ساتھ پرسنل گارڈ کے طور پر ہوتا تھا وہ بھی بی ایل اے کا اہم کمانڈر ہے۔ اس ویڈیو ثبوت میں آپ دیکھ سکتے ہیں،کس طرح حسن مینگل اپنے بھائی نثار مینگل کے ساتھ اختر مینگل کے بیٹے گورگین سے ملاقات کررہے ہیں، اور پھر نثار مینگل کس طرح بی ایل اے کے خودکش بمبار سمیعہ قلندرانی کے والد اور بی ایل اے کمانڈر صدیق قلندرانی اور اسکے بیٹے سے ملاقات کررہا ہے۔ واضح رہے صدیق قلندرانی کا بھائی کریم نواز عرف ماما "فتح اسکواڈ" کا بانی ہے۔ وہی فتح اسکواڈ جسنے کل جیونی میں خودکش دھماکہ کیا۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں ظفر زہری نے وزیر اعلی کے پاس ان دہشتگردوں کو پہنچایا ہے۔ (اخ تھو ایسے آستین کے سانپوں پر) #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️20,953 просмотров • 4 месяцев назад

مجھے حیرت ہے سرفراز بگٹی نے عام گاڑی میں سفر کا فیصلہ کیا اور اسکے سکیورٹی اسکواڈ نے اسکی اجازت بھی دے دی۔ سرفراز بگٹی کو ایسے عمل سے روکا جائے، وہ اس وقت دشمنوں کا اولین ٹارگیٹ ہے۔ اسکے سکیورٹی اسکواڈ کی زمہ داری ہے سرفراز بگٹی کو مکمل پروٹکول کے ساتھ کسی جانب لیجائیں، اگر وہ عام طریقے سے سفر کرنا چاہیں گے تو اسے روکا جائے۔ متعلقہ اداروں کی زمہ داری ہے وہ وزیر اعلی کی سکیورٹی کا مکمل اور سہی انتظام کریں۔ آپ لوگوں کے پاس حالیہ تھریٹ موجود بھی ہے۔ شکریہ #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️19,021 просмотров • 3 месяцев назад

میرے پشتون بھائی دھرنا دیکر دہشتگردی کے خاتمے کا مطالبہ کررہے ہیں، میرا کسی سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں ہے، لیکن سچ یہ بھی ہے بی ایل اے کے دہشتگردوں کو چومنے والا اچکزئی تھا، سرحدی پٹی کو مسترد کرتے ہوئے سرحد پار سے خارجیوں کو آباد کرنے والے پشتون لیڈر تھے، دہشتگردوں کے لیئے ہمدردی اور ریاست مخالف نعرے ہمارے پشتون بھائیوں کے صفوں سے اٹھتی رہی ہے۔ آج نتیجہ یہ ہے کہ پشتون بھائی امن کا مطالبہ کررہے ہیں۔ میرے بھائیوں اپنے دماغ سے یہ بات نکالو کہ ریاست مخالف تقریر کوئی بہادری ہے، اگر دہشتگردوں کے لیئے ہمدردی رکھا جائیگا تو نتیجہ وہی نکلے گا جو ہم دیکھ رہے ہیں۔ ان دہشتگردوں کا مسئلہ ہر ایک پاکستانی سے ہے، ان دہشتگردوں کو روکنے والے ریاستی ادارے ہیں وہ آپ لوگوں کو پہلے ریاستی اداروں کے خلاف کھڑا کرینگے جب خدانخواستہ ریاستی ادارے کمزور پڑجائیں تو اسکے بعد ہر ایک پاکستانی انکے نشانے پر ہوگا۔ #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️15,228 просмотров • 3 месяцев назад

جب مہرنگ لانگو کے پاس حکومتی ارکان جاکر مذاکرات کی بات کرتے تھے اور مہرنگ لانگو کو دعوت دیتے تھے کہ آئیں بات چیت کے زریعے معاملات حل کرینگے، تو مہرنگ لانگو انہیں بےعزت کرکے نکالتی تھی اور صاف لفظوں میں کہتی تھی میں نا مذاکرات کرونگی نا کسی کمیٹی کا حصہ بنونگی، مہرنگ لانگو کہتی تھی پاکستانی ایجنسیوں کو پیغام پہنچاو، جتنے بی ایل اے کے دہشتگرد انہوں نے پکڑے ہیں ان سب کو رہا کرو۔ #مسٹر_پاکستانی #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️15,985 просмотров • 4 месяцев назад

19 اگست کو پنجگور کے علاقے پروم پل آباد میں سورین کور کے مقام پر فتنہ الہندوستان کے خلاف سکیورٹی فورسز کی آپریشن کے نتیجے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی زرائع ہلاک دہشتگردوں میں 2 کی شناخت حاضر عرف KD ولد ناصر سکنہ پروم، اور اللہ داد ولد اللہ بخش کوہی کے ناموں سے ہوئی۔ #Panjgur #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️10,646 просмотров • 2 месяцев назад