
مسٹر پاکستانی🕊️
@Waja__Baloch • 19,154 subscribers
Independent analysis on Balochistan’s security, rights & information warfare.
Shorts
Videos

گزشتہ دنوں دشت میں بی ایل ایف کے دہشتگرد آبادی کی جانب آئے تھے اور وہاں ویڈیو شوٹ کیا تھا۔ ایف سی بلوچستان نے فوری ردعمل دیتے ہوئے کاروائی شروع کیا تھا تو یہ دہشتگرد پہاڑوں کی جانب فرار ہورہے تھے۔ ایف سی نے انکا پیچھا کیا اور انکا ایک کارندہ ایف سی کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوگیا۔ اس کارندے کے موبائل فون سے متعدد نازیبا ویڈیو ملی ہیں جن میں ان لڑکیوں کی ویڈیوز شامل ہیں جنہوں نے دہشتگرد تنظیم جوائن کیئے ہیں۔ مینے ہفتہ ڈیڑھ پہلے لکھا تھا ان لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنائی گئی ہیں اور انہیں دہشتگردوں نے اپنی صفوں میں شامل کرلیا ہے۔ اب ان لڑکیوں کو ایسی ہی چھوٹی چھوٹی کاروائیوں میں شامل کرکے انکو یہ تمام سرگرمیاں نارمل دکھائی جائینگی۔ کیونکہ ان کچے ذہنوں کا ناجائز فائدہ تنظیم اٹھا رہا ہے۔ #مسٹر_پاکستانی #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️153,682 次观看 • 7 天前

مروہ ولد واحد سکنہ ملک آباد تمپ نے تقریبا ڈیڑھ مہینے پہلے گھر سے نکل پہاڑوں میں دہشتگردوں کا کیمپ جوائن کیا۔ بدقسمتی سے اسے پہاڑوں میں بھیجنے والا اسکا بھائی اسد تگرانی ہے جو تمپ بازار میں آٹوز کا شاپ بھی چلاتا ہے۔ اسد تگرانی نے مختلف اوقات میں کلعدم بی وائی سی کے پلیٹ فارم سے ریاست مخالف سرگرمیوں میں حصہ لیا ہے۔ زرائع کے مطابق اس لڑکی کا ماموں ٹھیکیدار یونس سکنہ تربت سیٹلائٹ ٹاون جو سرکاری ٹھیکیدار بھی ہے وہ دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کے کمانڈر منہاج مختار کو کونشقلات کے کمانڈر استاد مولی کے زریعے فنڈ کررہا ہے۔ انکے خاندان میں 2 مزید لوگوں کے نام سامنے آئے ہیں جو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے کمانڈر ہیں۔ ایک بی ایل اے کے خواتین ونگ کی کمانڈر شہناز ہے دوسرا واجو قادر عرف مولم چراغ بتایا جارہا ہے۔ زرائع کے مطابق مروہ کے گھر والوں نے یہ بات چھپائی تھی کہ انکی بیٹی پہاڑوں میں گئی ہے، لیکن کچھ خفیہ زرائع کے زریعے یہ بات سامنے آگئی کہ مروہ پہاڑوں میں گئی ہے۔ انکے گھر والوں نے متعدد بار دہشتگرد تنظیموں کے کمانڈروں کو پناہ دیا ہے جنہوں نے سکیورٹی فورسز پر حملوں سمیت تمپ میں ٹارگیٹ کلنگ کی کاروائیاں بھی کی ہیں۔ رپورٹ مسٹر پاکستانی #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️47,798 次观看 • 10 天前

یہ کھلی کچہری ایک سال پرانی ہے اس میں حافظ کبیر احمد کو دیکھ لیں سکیورٹی فورسز کے کاروائیوں کی کتنی سخت مخالفت کررہا ہے۔ اب اس بندے کو اٹھا کر اداروں کے ساتھ اس لیئے جوڑ رہے ہیں۔ کیونکہ یہ شخص اپنے علاقے میں اچھے کام کررہا تھا، فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کو مسترد کرتے ہوئے اپنے علاقے پرامن انوائرمنٹ کے لیئے کام کررہا تھا۔ فتنہ الہندوستان کا پالیسی ہے کسی بھی علاقے میں امن کے تمام راستے بند کرکے وہاں بیگناہ بلوچوں کی قتل غارت گری کی جائے۔ #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️54,470 次观看 • 21 天前

گزشتہ روز جس مروہ کے حوالے سے مینے پوسٹ کیا تھا، اسکا بدبخت باپ اپنی بیٹی کو واپسی کا کہہ رہا ہے۔ وہ بدنصیب شادی شدہ عورت ہے، اسکے بچے بھی ہیں، بحرین میں رہائش تھی۔ باپ کہہ رہا ہے میری بیٹی نے کچھ غلط کیا تو ہم لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں۔ مسٹر پاکستانی یہی کہتا ہے، ایسی کسی لاتعلقی کو قبول نہیں کیا جانا چاہیئے۔ اس فیملی نے بات چھپایا تھا، جب مینے ایکسپوز کیا اب میڈیا کے سامنے آگئے ہیں۔ #مسٹر_پاکستانی #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️14,543 次观看 • 8 天前

19 اگست کو پنجگور کے علاقے پروم پل آباد میں سورین کور کے مقام پر فتنہ الہندوستان کے خلاف سکیورٹی فورسز کی آپریشن کے نتیجے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی زرائع ہلاک دہشتگردوں میں 2 کی شناخت حاضر عرف KD ولد ناصر سکنہ پروم، اور اللہ داد ولد اللہ بخش کوہی کے ناموں سے ہوئی۔ #Panjgur #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️10,646 次观看 • 8 天前

میر شفیق الرحمن مینگل نے خضدار میں ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران کہا، ہم بی ایل اے کی اسٹیٹمنٹ کا انتظار کررہے تھے، وہ مختصر وقت میں تفصیلی بیان کا کہہ کر مارکیٹ سے ہی شارٹ ہوگئے ہیں۔ ہم نے خضدار والے ریسٹ ہاوس میں پڑوسیوں کی وجہ سے چیکنگ کا نظام نہیں رکھا تھا، ان دہشتگردوں نے اسی چیز کا فائدہ اٹھایا، ہمارے 17 ساتھی جو باہر تھے کھانے کھا رہے تھے وہ خودکش دھماکے کی زد میں آکر شہید ہوئے، اسکے بعد ہم نے مزید مسلح حملہ آوروں کے ساتھ جنگ کیا، جن میں کچھ ہلاک ہوگئے، کچھ سی ٹی ڈی کے پاس جمع ہیں، کچھ کا پتا نہیں۔ #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️24,090 次观看 • 1 个月前

اکثر پاکستانی شہری سوال کرتے ہیں کہ دہشتگردوں کو کیسے سکیورٹی فورسز کی موومنٹ یا مسافر گاڑیوں میں چھٹیوں پر جانے والے ملازموں کا علم ہوتا ہے؟ جواب اس ویڈیو میں موجود ہے، جو اختر مینگل قومی اسمبلی سے لیکر صوبائی اسمبلی تک رسائی رکھتا ہے،اسکے اسکواڈ کے کارندے BLA کے1/4 #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️66,493 次观看 • 5 个月前

بلوچستان اسمبلی میں کھڑے ہوکر دہشتگرد بشیر زیب کو بشیر زیب صاحب کہنے والا نوابزادہ ظفر زہری دہشتگردی تنظیم بی ایل اے مجید برگیڈ کا سہولتکار نکلا🚨 گزشتہ روز مجید برگیڈ کے دہشتگرد حسن مینگل کو اپنے اسکواڈ کی آڑ میں بلوچستان اسمبلی کے احاطے میں داخل کیا، دہشتگرد حسن مینگل پورا دن بلوچستان اسمبلی کی ریکی کرتا رہا، مجید برگیڈ کے دہشتگردوں کو یہ نام نہاد قبائلی عناصر اپنے پرسنل اسکواڈ کے طور پر استعمال کرکے حساس مقامات کی ریکی کرواتے آرہے ہیں۔ اسی حسن مینگل کا بھائی اختر مینگل کے ساتھ پرسنل گارڈ کے طور پر ہوتا تھا وہ بھی بی ایل اے کا اہم کمانڈر ہے۔ اس ویڈیو ثبوت میں آپ دیکھ سکتے ہیں،کس طرح حسن مینگل اپنے بھائی نثار مینگل کے ساتھ اختر مینگل کے بیٹے گورگین سے ملاقات کررہے ہیں، اور پھر نثار مینگل کس طرح بی ایل اے کے خودکش بمبار سمیعہ قلندرانی کے والد اور بی ایل اے کمانڈر صدیق قلندرانی اور اسکے بیٹے سے ملاقات کررہا ہے۔ واضح رہے صدیق قلندرانی کا بھائی کریم نواز عرف ماما "فتح اسکواڈ" کا بانی ہے۔ وہی فتح اسکواڈ جسنے کل جیونی میں خودکش دھماکہ کیا۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں ظفر زہری نے وزیر اعلی کے پاس ان دہشتگردوں کو پہنچایا ہے۔ (اخ تھو ایسے آستین کے سانپوں پر) #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️20,953 次观看 • 1 个月前

مجھے حیرت ہے سرفراز بگٹی نے عام گاڑی میں سفر کا فیصلہ کیا اور اسکے سکیورٹی اسکواڈ نے اسکی اجازت بھی دے دی۔ سرفراز بگٹی کو ایسے عمل سے روکا جائے، وہ اس وقت دشمنوں کا اولین ٹارگیٹ ہے۔ اسکے سکیورٹی اسکواڈ کی زمہ داری ہے سرفراز بگٹی کو مکمل پروٹکول کے ساتھ کسی جانب لیجائیں، اگر وہ عام طریقے سے سفر کرنا چاہیں گے تو اسے روکا جائے۔ متعلقہ اداروں کی زمہ داری ہے وہ وزیر اعلی کی سکیورٹی کا مکمل اور سہی انتظام کریں۔ آپ لوگوں کے پاس حالیہ تھریٹ موجود بھی ہے۔ شکریہ #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️19,008 次观看 • 1 个月前

میرے پشتون بھائی دھرنا دیکر دہشتگردی کے خاتمے کا مطالبہ کررہے ہیں، میرا کسی سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں ہے، لیکن سچ یہ بھی ہے بی ایل اے کے دہشتگردوں کو چومنے والا اچکزئی تھا، سرحدی پٹی کو مسترد کرتے ہوئے سرحد پار سے خارجیوں کو آباد کرنے والے پشتون لیڈر تھے، دہشتگردوں کے لیئے ہمدردی اور ریاست مخالف نعرے ہمارے پشتون بھائیوں کے صفوں سے اٹھتی رہی ہے۔ آج نتیجہ یہ ہے کہ پشتون بھائی امن کا مطالبہ کررہے ہیں۔ میرے بھائیوں اپنے دماغ سے یہ بات نکالو کہ ریاست مخالف تقریر کوئی بہادری ہے، اگر دہشتگردوں کے لیئے ہمدردی رکھا جائیگا تو نتیجہ وہی نکلے گا جو ہم دیکھ رہے ہیں۔ ان دہشتگردوں کا مسئلہ ہر ایک پاکستانی سے ہے، ان دہشتگردوں کو روکنے والے ریاستی ادارے ہیں وہ آپ لوگوں کو پہلے ریاستی اداروں کے خلاف کھڑا کرینگے جب خدانخواستہ ریاستی ادارے کمزور پڑجائیں تو اسکے بعد ہر ایک پاکستانی انکے نشانے پر ہوگا۔ #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️15,228 次观看 • 1 个月前

جب مہرنگ لانگو کے پاس حکومتی ارکان جاکر مذاکرات کی بات کرتے تھے اور مہرنگ لانگو کو دعوت دیتے تھے کہ آئیں بات چیت کے زریعے معاملات حل کرینگے، تو مہرنگ لانگو انہیں بےعزت کرکے نکالتی تھی اور صاف لفظوں میں کہتی تھی میں نا مذاکرات کرونگی نا کسی کمیٹی کا حصہ بنونگی، مہرنگ لانگو کہتی تھی پاکستانی ایجنسیوں کو پیغام پہنچاو، جتنے بی ایل اے کے دہشتگرد انہوں نے پکڑے ہیں ان سب کو رہا کرو۔ #مسٹر_پاکستانی #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️15,985 次观看 • 2 个月前

سوشل میڈیا اسپیسز میں مبینہ قوم پرست اور آزاد پسند حلقوں کے داخلی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔🚨 عمر بلوچ اور بلال بلوچ کی جانب سے کیا بلوچ پر بدتمیزی، دھمکیوں اور علاقائی تفریق کی بنیاد پر نشانہ بنانے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ، حالیہ گفتگو سے واضح ہوتا ہے کہ بی این ایم (BNM) میں تنقید برداشت کرنے کا مادہ کم ہے اور وہ اختلاف رائے رکھنے والے ہم خیالوں کو بھی اپنی مجلس سے بے دخل کر دیتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر متحرک ان عناصر کا یہ اندرونی تضاد ظاہر کرتا ہے کہ یہ گروہ خود آپس کی لڑائیوں اور تقسیم کا شکار ہیں۔ Kiyya Baloch BNM #Balochistan
مسٹر پاکستانی🕊️11,416 次观看 • 2 个月前

اختر مینگل بات زرا غور سے سنو۔ بلوچستان کے اندر نا ریاست کی کمر ٹوٹی ہوئی ہے، نا ریاست کمزور ہے۔ بلوچستان کا ہر غیرت مند نوجوان اپنی ریاست کے ساتھ کھڑا ہے۔ کمر تو تمھاری ٹوٹ چکی ہے جسکی وجہ سے بوکھلاہٹ میں آکر تم اپنا اصلی چہرہ دکھا رہے ہو، کہ تم سیاسی لبادے میں ایک منافق ہو
مسٹر پاکستانی🕊️11,329 次观看 • 6 个月前
没有更多内容可加载
