Wajahat Sami's banner
Wajahat Sami's profile picture

Wajahat Sami

@Wajahat_PTI_ • 57,968 subscribers

Hardcore Imranist-2008|Revolutionist against the Fake Form-47 Regime|Wild Boy with Calm Mind|Let Justice be done though Heavens may fall|Pakistan Zindabad 🇵🇰

Shorts

صحت کارڈ پھاڑنے والی خاتون ثمر بلور کو اب 4.5 کروڑ پختونوں کی اطلاعات ونشریات کی وزارت دے دی۔

97,898 Aufrufe

نواز شریف کو طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں سزا ہوئی تھی وہ کیس Time Barred ہو چکا تھا 9 سال بعد نواز شریف کو اس کیس سے ریلیف دے دیا گیا تھا یہ ساری غیر معمولی چیزیں نواز شریف کے حق میں ہوں تو ٹھیک ہیں کسی اور کے حق میں ہوں تو غلط ہیں!ندیم ملک۔

31,293 Aufrufe

ناانصافی سے بھرے فیصلے کر کے ڈھٹائی کے ساتھ منہ پر دونوں ہاتھ رکھ کر ہنسنے والی جسٹس مسرت ہلالی نے تو قاضی فائز عیسیٰ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ناانصافی سے بھرے فیصلے کر کے کمرۂ عدالت میں منہ پر دونوں ہاتھ رکھ کر اس طرح ہنسنے کی جرأت بھی شاید کوئی اور نہیں کر سکتا۔

90,006 Aufrufe

سوال: سب سے بڑی غلطی؟ محمد زبیر: کاش میں مریم نواز کے کہنے پر جنرل باجوہ سے ملاقات نہ کرتا۔

10,773 Aufrufe

مخصوص خفیہ ایجنسی اورسی ٹی ڈی پر مشتعمل درجنوں اسلحہ بردار افراد نے مجھے اسلام آباد میں اپنے گھر سے گزشتہ جمعہ کی رات کو 12:10 منٹ پر اغوا کیا تھا۔ میں اپنے والدین کا ایک ہی بیٹا ہوں۔ اغوا کے لئے خفیہ ایجنسی کی کالی ویگو، سی ٹی ڈی کے دو ڈالے اور ایک ٹویوٹا فیلڈر گاڑی کو استعمال کیا گیا۔ گاڑی میں بٹھاتے ساتھ ہی میری آنکھوں پر پٹی اور کالا کپڑا باندھ دیا گیا تھا۔ متعلقہ جگہ پر پہنچے تو مجھ سے کہا گیا کہ آپ ہم سے تعاون کریں اور ہم آپ سے۔ وہ سوالات پوچھتے گئے کہ آپ نو مئی کو کہاں تھے وغیرہ وغیرہ اور میں جوابات دیتا گیا۔ پھر مجھ سے کہا گیا کہ ایک وڈیو بناؤ جس میں بتاؤ کہ میں احتجاج اور سوشل میڈیا پر ریاست پاکستان کے خلاف جو بھی کمپین کرتا ہوں اس کا حکم عمران خان اور پارٹی کی سینئر قیادت دیتی ہے اور معافی مانگو۔ میں نے یہ کام کرنے سے انکار کر دیا کہ عمران خان کے خلاف کوئی بیان نہیں دوں گا۔ پھر یہ سنتے ساتھ ہی انہوں نے مجھ پر بدترین تشدد کرنا شروع کر دیا۔ میرے سر اور جسم پر جوتوں، مُکوں اور مختلف اوزاروں سے کئی گھنٹوں تک تشدد کرتے گئے۔ تشدد کے نشانات ابھی تک میرے جسم پر موجود ہیں ہیں اور تصاویر بھی ریکارڈ کا حصہ بن گئی ہیں۔ میں عمران خان اور پارٹی کے خلاف بیان کے لئے نہیں مانا اور نا ہی وڈیو بنوائی۔ بدترین تشدد کے بعد جب میری حالت بے زار ہوگئی تو انہوں نے مجھے پانی پِلایا اور کہا کہ ہم آپ کو چھوڑنے لگے ہیں اور مجھے امادہ کیا گیا کہ میں اپنے اغوا کی تفصیلات کسی کو نہیں بتاؤں گا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ میری اتنی جلدی رہائی جسٹس محسن اختر کیانی کی وجہ سے ہوئی۔ اگر مجھے رہا نا کیا جاتا تو میرے والدین ہائی کورٹ میں پیٹیشن دائر کرتے جس کے لئے میں نے پہلے سے ہی ایک بیان حلفی لِکھ کر اپنے دوست کو دیا ہوا ہے جس میں لکھا ہوا ہے کہ مجھے اغوا کر کے غائب کر دیا جائے تو ذمہ داران کے نام لکھے ہوئے ہیں جس کا ڈائرکٹ الزام خفیہ اداروں پر جاتا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی جس طرح سے احمد فرحاد کا کیس چلا رہے ہیں اس سے حساس اداروں پر سخت ترین دباؤ ہے۔ میرا موبائل فون آج دن تک واپس نہیں کیا گیا جس میں میری ذاتی زندگی کی بہت معلومات ہیں۔ نا تو میں بلیک میل ہوں گا اور نا ہی میں کبھی عمران خان اور اپنی پارٹی کی خلاف جاؤں گا بے شک مجھے قتل کر دیا جائے۔ میں اپنے خون کے آخری قطرے تک عمران خان کا وفادار رہوں گا، انشاءاللہ۔ اس کے علاوہ میں تمام پی ٹی آئی ورکرز، سوشل میڈیا وارئرز اور دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے وقت ضائع کئے بغیر میری رہائی کے لئے آواز اٹھائی اور دعایئں کی۔ میں ساری زندگی آپ لوگوں کا احسان مند رہوں گا۔ PTI

680,907 Aufrufe

وکی لیکس کے مطابق، آپ نے القاعدہ سے رابطہ کر کے کہا تھا کہ پنجاب میں دھماکے نہ کریں، ہمارا اور آپ کا موقف ایک جیسا ہے! صحافی کا سوال 🚨 اس پر اردلی گھبرا گیا اور فوراً کہا کہ ایسا سوال نہ کریں، پھر بات کو گول کر دیا۔

180,981 Aufrufe

جعلی وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم انکشاف 🚨 جب طالبان کو واپس بسانے کے لئے نیشنل اسمبلی میں جنرل باجوہ اور فیض نے بریفنگ دی تو عمران خان نے بیٹھنے سے انکار کردیا تھا۔ اس کا مطلب ہے کہ وزیراعظم عمران خان طالبان کو خیبر پختونخوا میں واپس بسانے کے خلاف تھے اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی جنرل باجوہ اور فیض کے ہمایتی تھے۔

24,450 Aufrufe

جس کے باپ نے آئینی عدالت کے، سربراہِ، کے سامنے دوٹوک کہا تھا: “مجھ پر تو یزید کی بیعت لازم نہیں۔ یزید سے بھی دوستی اور حسینؓ کو بھی سلام—میں یہ نہیں کر سکتا، سر!” آج اسی باپ کے بہادر بیٹے نے بھی یزید کی بیعت سے انکار کر دیا۔ وکلیل اکرم شیخ کے، بیٹے نے بھی سر جھکانے سے انکار کر دیا۔ ستعفیٰ دے دیا لاہور ہائ کورٹ سے۔

39,435 Aufrufe

اسرائیلی انٹیلیجنس آفیسر نے تصدیق کی ہے کہ نیٹن یاہو ڈونلڈ ٹرمپ کو بلیک میل کر رہے ہیں۔🚨 امریکی حکومت اسرائیلیوں کے جال میں پھنس گئی ہے۔ جیفری ایپسٹین ان کا ایک طریقہ تھا تاکہ وہ حکومت کو قابو میں رکھ سکیں۔

145,813 Aufrufe

نجم سیٹھی نے کچھ دن قبل کہا تھا کہ عمران خان کے کیسز سننے کے لیے جو سپریم کورٹ میں بینچ بنا ہے، وہ آزاد ججز پر مشتمل بینچ ہے، اور ان کا فیصلہ پریڈکٹ کرنا مشکل نہیں ہوگا، کیونکہ وہ آزاد ہیں اور میرٹ پر فیصلہ کریں گے۔ عمران خان کے کیسز میں میرٹ بھی صاف ظاہر ہے۔

47,934 Aufrufe

جب ن لیگ الیکشن کی رات بری طرح ہار رہی تھی تو اسحاق ڈار نے “بسم اللہ” پڑھ کر بولنا شروع کیا، تو حامد میر کی آواز آئی: “اُف! اب کلمہ پڑھ کر جھوٹ بولے گا۔

68,388 Aufrufe

وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال PIMS میں مریضوں کو ’’صاف پینے کا پانی‘‘ پلایا جا رہا ہے، جسے پی کر شاید اچھا بھلا مریض بھی اللہ کو پیارا ہو جائے۔

34,549 Aufrufe

وکی لیکس کے مطابق، آپ نے القاعدہ سے رابطہ کر کے کہا تھا کہ پنجاب میں دھماکے نہ کریں ہمارا اور آپ کا مؤقف ایک ہی ہے! صحافی کا سوال🚨 اس پر اردلی گھبرا گیا اور فوراً کہا کہ ایسا سوال نہ کریں، پھر بات کو گول کر دیا۔

155,311 Aufrufe

تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے سے پہلے آپ نے ابو سے اجازت لی تھی ۔۔؟ اب تو چھوٹے صحافی بھی انہیں رج رج کر ذلیل کر رہے ہیں۔

115,202 Aufrufe

لعنت ہے ایسے تمغے لینے پر، جہاں آپ کو بے غیرتی کی آخری حد تک پہنچنا پڑے، ذلیل ترین ٹاؤٹ اور کرائے کا ٹٹو بننا پڑے، اور ہر طرح سے بوٹ چاٹنے پڑیں۔ محسن نقوی نے پنجاب میں پی ٹی آئی کے کارکنوں پر ظلم کیا تو بہت اچھا کیا، میں انہیں قومی ہیرو سمجھتا ہوں۔ لعنت ہے ایسی چاکری پر، جہاں انسان کو اس قدر ذلیل اور گھٹیا ہونا پڑے۔

39,725 Aufrufe

میرے قریبی ایجنسی کے ایک عزیز نے بتایا کہ ہم نے 2018 میں عمران خان کی 15-20 نشستیں سسٹم بٹھا کر کم کی تھیں!قاضی سعید۔

48,186 Aufrufe

وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم انکشاف 🚨 عمران خان طالبان کو خیبر پختونخوا میں واپس بسانے کے خلاف تھے اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی جنرل باجوہ اور فیض کے ہمایتی تھے۔جب طالبان کو واپس بسانے کے لئے نیشنل اسمبلی میں جنرل باجوہ اور فیض نے بریفنگ دی تو عمران خان نے بیٹھنے سے انکار کردیا تھا۔

98,500 Aufrufe

واپس جاتے ہوئے JD وینس نے جب جہاز سے نیچے دیکھا تو کہا ہم نے تو ایران میں واقعی بہت تباہی پھیر دی پائلٹ نے کہا پائن تُسی کراچی تو لنگدے پئے او ! ایثار رانا۔ Isar Rana

60,017 Aufrufe

8 فروری 2024 کے الیکشن میں کوئی بھی چینل اُٹھا کر دیکھ لیں 80 فیصد سیٹوں پر پی ٹی آئی آگے تھی ، زبیر عمر کی اس بات پر افتخار فتنہ لپک کر آیا اور بات بدل دی ۔

115,959 Aufrufe

Videos