
Wajahat Sami
@Wajahat_PTI_ • 57,968 subscribers
Hardcore Imranist-2008|Revolutionist against the Fake Form-47 Regime|Wild Boy with Calm Mind|Let Justice be done though Heavens may fall|Pakistan Zindabad 🇵🇰
Shorts
Videos

عمران خان کی جنرل صاحب سے ٹیلی فون پر بات ہوئی تھی۔ عمران خان نے ان سے کوئی سیاسی بات نہیں کی تھی، بلکہ ان سے کہا تھا کہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں شوکت خانم ہسپتال بنانے کے لیے پچاس کنال کا پلاٹ چاہیے۔ اس پر انہوں نے تعجب کا اظہار کیا کہ اس نے کوئی سیاسی گفتگو نہیں کی!ہارون الرشید۔
Wajahat Sami35,678 görüntüleme • 5 gün önce

سی سی ڈی نے گزشتہ سال کے صرف آٹھ ماہ میں 600 سے زائد پولیس مقابلے کیے۔ ان مقابلوں میں 900افراد موقع پر ہی مارے گئے، جبکہ صرف 2 پولیس اہلکار شہید ہوئے۔ تشویش کی بات یہ ہے کہ ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق ان 900ہلاکتوں کی غیر جانب دارانہ تحقیقات نہیں کی گئیں کہ آیا یہ واقعی پولیس مقابلے تھے یا ماورائے عدالت قتل کے واقعات۔
Wajahat Sami23,836 görüntüleme • 3 gün önce

جب میں نے اسامہ کا انٹرویو کیا تو وہاں موجود ایک بھکاری خاتون کے پاس سے وائرلیس برآمد ہوئی، جس سے ظاہر ہوا کہ ہماری جگہ ٹریس ہو چکی تھی۔ جب میں وہاں سے نکلا تو طالبان نے مجھے پکڑ کر وزیرِ دفاع کے پاس لے گئے۔ انہوں نے مجھے جانے کی اجازت دے دی، مگر یہ بھی کہا: ‘مجھے معلوم ہے تم یہاں کس مقصد سے آئے ہو!حامد میر۔
Wajahat Sami71,172 görüntüleme • 10 gün önce

جمائمہ کو طلاق دیتے وقت قانونی طور پر ملنے والی جمائمہ کی آدھی جائیداد، تقریباً 12 ہزار کروڑ پاؤنڈ، لینے سے انکار پر جج بھی عمران خان کی تعظیم میں کھڑا ہو گیا تھا۔ یہ رقم معمولی رقم نہیں تھی، تو کیا ایسا شخص پارٹی فنڈنگ کے معاملات میں کرپٹ ہو سکتا ہے؟ قطعی طور پر نہیں۔
Wajahat Sami359,118 görüntüleme • 1 ay önce

عمر چیمہ کے بارے میں اکثر صحافی کہتے ہیں کہ یہ اتنا گھٹیا اور غلیظ نکلا ہے جسکا سوچا بھی نہیں تھا۔ اس نے 2014 میں سٹوری بتائی تھی کہ کسی سیاستدان نے کوئی نوجوان لڑکی حاملہ کردی ہے اس خبر کا کیا بنا؟؟ اس نے خبر کی تھی کہ سہیل آفریدی کے ڈارک ویب پر راء سے رابطے ہیں۔ اس قدر غلیظ اور مکروہ کردار ہے اسکی شکل بھی مکروہ ہوگئی ہے!اسد طور۔
Wajahat Sami152,856 görüntüleme • 27 gün önce

بنوں سے ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے بسوں پر 9 مئی کے شہداء، ملٹری ٹرائلز کا سامنا کرنے والے اور جیلوں میں قید سیاسی کارکنوں کی تصاویر آویزاں کروا کر ان کے لیے آواز اٹھائی۔ شہید ظلِ شاہ سے ڈاکٹر یاسمین راشد تک، انہوں نے ان تمام لوگوں کو یاد رکھا جو ظلم و جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ اب ہمارا فرض ہے کہ ہم بھی مولانا نسیم علی شاہ کے لیے آواز اٹھائیں، ان کا ساتھ دیں اور حق کی آواز بننے والوں کو تنہا نہ چھوڑیں۔ ✊
Wajahat Sami23,485 görüntüleme • 5 gün önce

شاہزیب خانزادہ کا دوغلا چہرہ🚨 2017 میں فوجی آمر پرویز مشرف نے خواتین کی تضحیق کی تو شاہزیب نے شور مچایا، لیکن وہی ٹاؤٹ 2024 میں موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر عمران خان کی بیوی کی کردار کشی اور مہواری جیسے ذاتی معاملات پر غلیظ پروگرام کر گیا۔ ایک صحافی کے کیسے دوغلے چہرے ہو سکتے ہیں؟
Wajahat Sami251,746 görüntüleme • 2 ay önce

سہیل آفریدی اسٹیبلشمنٹ کے لیے سب سے بڑا دردِ سر بن گئے ہیں۔ حکمتِ عملی ایسی ہے کہ تقریباً دو لاکھ سے زائد لوگ نکال لیں گے۔ وہ علاقے جہاں خیبر پختونخوا میں اسٹیبلشمنٹ کو حسرت تھی کہ انہیں لوگوں کی طرف سے سپورٹ ملے، جان بوجھ کر سہیل آفریدی انہی علاقوں سے اسٹیبلشمنٹ کو دکھا دکھا کر لوگ نکال رہے ہیں کہ یہ دیکھو، عوام کس طرح میرے ساتھ کھڑی ہے۔ جن لوگوں کی سپورٹ آپ کو درکار ہوتی ہے، وہ مجھے سپورٹ کر رہے ہیں۔ لانگ مارچ کا رخ جان بوجھ کر خیبر کی طرف موڑ دیا گیا ہے، جو آفریدی قبیلے کا گڑھ ہے۔ وہاں سہیل آفریدی کا حلقہ بھی ہے۔
Wajahat Sami70,059 görüntüleme • 17 gün önce

1992 کے ورلڈ کپ میں مین آف دی میچ بننے والے عبدالقادر نے انعام میں ملنے والی گاڑی عمران خان کو تحفے میں دے دی تھی۔ عبدل القادر نے آنے والی نسلوں کو پیغام دیا تھا کہ عمران خان نے پاکستان کو جو مقام، وقار اور عزت دی، قوم کو بھی انہیں وہی عزت دینی چاہیے جس کے وہ حقدار ہیں۔
Wajahat Sami175,214 görüntüleme • 1 ay önce

حسن ایوب: روتے دھوتے ہوئے کہتے تھے، ’’وہ تو کہتے تھے کہ وہ Man of Steel ہے، دیکھو تو، anxiety اور depression میں چلا گیا!‘‘ اشفاق اسحاق: کیوں؟ پچاس روپے کا stamp paper لے کر ملک سے فرار ہو گیا ہے؟ حسن ایوب: کانوں سے دھواں نکالتے ہوئے، ’’آئیں بائیں شائیں…‘‘ اشفاق اسحاق: ویسے پچاس روپے کا stamp paper تھا نا، غالباً نواز شریف کا، جس پر وہ deal کر کے بھاگا تھا؟
Wajahat Sami202,113 görüntüleme • 2 ay önce

الیکشن میں مجھے کہا گیا ہم آپ کو ایک کروڑ روپیہ دیتے ہیں 5 فارچونرز دیتے ہیں آپ کی کمپین بھی کرتے ہیں آپ آرام سے بیٹھیں میں نے ملتان کمشنر کو کال کی یہ کیا پیغام ہے اس نے کہا یہ سچ ہے اس کیساتھ کوئی کرنل تھا اس نے بھی کہا آپ آرام کریں اور ہمیں یہ کرنے دیں!جاوید ہاشمی۔
Wajahat Sami50,184 görüntüleme • 17 gün önce