
Wajahat Sami
@Wajahat_PTI_ • 56,052 subscribers
Hardcore Imranist-2008|Revolutionist against the Fake Form-47 Regime|Wild Boy with Calm Mind|Let Justice be done though Heavens may fall|Pakistan Zindabad 🇵🇰
Shorts
Videos

نواز شریف خود کو بادشاہ سمجھتا تھا۔ وزیراعظم بننے کے بعد اس نے مجھ سے کہا، “تم نے مجھے ایک دفعہ ایک گھنٹہ انتظار کروایا تھا۔” مجیب شامی اور حفیظ اللہ نیازی مجھ سے ملنے آئے۔ ایک گھنٹہ باتیں کرنے کے بعد مجیب شامی نے کہا، “میں تو بھول ہی گیا کہ نواز شریف بھی ساتھ ہے۔” اس میں قصور اُن کا تھا، میرا نہیں! جاوید ہاشمی۔
Wajahat Sami86,357 次观看 • 1 天前

سابق ڈی جی آئی ایس آئی اور موجودہ آرمی چیف، بشریٰ بی بی کی کرپشن کی فائلیں لے کر عمران خان کے پاس گئے تھے: عظمیٰ کاردار! تو وہ آرمی چیف ہیں، کدھر ہیں وہ کرپشن کی فائلیں؟ کون ہیں وہ افسر جن کے، بشریٰ بی بی نے فرح گوگی کے ذریعے پیسے لے کر، تبادلے کروائے؟ کوئی ایک کیس؟ کوئی ایک افسر جسے آپ نے نوکری سے فارغ کیا ہو کیونکہ اس نے رشوت دی:ثمینہ پاشا!
Wajahat Sami117,901 次观看 • 4 天前

بھٹو اور عمران خان کا کوئی موازنہ نہیں۔ بھٹو ایک کمپرومائزڈ انسان تھا، جس کے پاس عمران خان کے مقابلے میں آدھا عوامی مینڈیٹ بھی نہیں تھا۔ عمران خان اس وقت چاروں صوبوں میں عوامی مینڈیٹ رکھتے ہیں۔ یہ لوگ چاہے جو بھی کر لیں، وہ عمران خان کو زیادہ دیر جیل میں نہیں رکھ سکتے۔ ایک مہینہ، دو مہینے، تین مہینے، لیکن آخرکار انہیں عمران خان کو رہا کرنا ہی پڑے گا! جاوید ہاشمی ۔
Wajahat Sami51,224 次观看 • 2 天前

ایک زمانہ تھا جب مولانا فضل الرحمان کی حالت یہ تھی کہ اسمبلی کی مدت ختم ہوتے ہی ان کاسامان G-6 کے ایک مدرسے میں رکھا جاتا، اسلام آباد میں مولانا صاحب کے پاس سر چھپانے کو اپنی چھت تک نہیں تھی۔ پھر نجانے کون سی “غیبی مدد” نازل ہوئی کہ مولانا صاحب اسلام آباد کے مہنگے ترین علاقے میں چار کنال کے محل کے مالک بن گئے۔ جب حامد میر نے پوچھ ہی لیا کہ حضرت! یہ محل کہاں سے ٹپکا؟ تو مولانا صاحب مکاری دکھاتے ہوئے فرمایا: “اس کو چھوڑیں، آگے چلیں۔
Wajahat Sami48,538 次观看 • 3 天前

جب نواز شریف 2007 میں دس سال بعد پاکستان واپس آئے تو سب سے پہلے انہوں نے وہ 40 کروڑ روپے واپس لیے جو جنرل مشرف کے دور میں نیب نے جرمانے کی صورت میں وصول کیے تھے۔ یہ نیب کی تاریخ میں شاید پہلی اور آخری بار تھا کہ وصول کیا گیا جرمانہ واپس کیا گیا۔ اب مریم نواز نے بھی عدالت کے ذریعے اپنے کروڑوں روپے واپس لے لیے ہیں۔ لگتا ہے شریف خاندان کا پیسہ ہضم کرنا کسی بھی ادارے کے بس کی بات نہیں ! رووف کلاسرا۔
Wajahat Sami23,356 次观看 • 2 天前

پچاس ہزار ووٹوں سے ریحانہ ڈار سے ہارے ہوئے خواجہ آصف کو وزارتِ دفاع میں ڈال Crush کر کے رکھ دیا گیا ہے۔ خواجہ آصف کی وہاں پر بالکل بھی نہیں چلتی۔ وہ محکمہ ملٹری سیکرٹری چلاتا ہے، جی ایچ کیو سے حکم آتے ہیں۔ اس وزارت میں خواجہ آصف کو بس سائن کرنے کے لیے رکھا ہوا ہے!نجم سیٹھی۔
Wajahat Sami38,596 次观看 • 6 天前

ابھی مریم نواز کے سر پر اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ ہے، اسی لیے یہ بےخوف پھر رہی ہے۔ ورنہ جس طرح سی سی ڈی نے کام کیا ہے، اسی بنیاد پر مریم نواز صاحبہ کی خوب پوچھ گچھ ہو سکتی ہے۔ تقریبات پر کروڑوں روپے اڑانے اور جن لوگوں کے ذریعے یہ سب ہوا، ان معاملات میں بھی وہ بری طرح پھنس سکتی ہیں۔ فی الحال وقت اچھا ہے، کیونکہ اسٹیبلشمنٹ نے سر پر ہاتھ رکھا ہوا ہے!منصور علی خان۔
Wajahat Sami81,881 次观看 • 16 天前