
Waqar khan
@Waqarkhan • 164,956 subscribers
President PTI MD, USA
Shorts
Videos

پیرا فورس کی بدمعاشی قابل مذمت ہے یہ درست ہے کہ پاکستان میں لوگ پمپس پر ہیرا پھیری کرتے ہیں لیکن اس ویڈیو میں پیرا فورس کا آفیسر صرف الزامات لگاتا رہا ہے لیکن کچھ بھی ثابت نہ کر سکا اور جب جھوٹا ثابت ہونے لگا تو ویڈیو بند کر دی اسے اپنے کیے پر معافی مانگنی چاہیے تھی
Waqar khan63,850 Aufrufe • vor 1 Tag

کرنل کی بیوی کے بارے میں معلومات جو فوجی حلقوں سے مل رہی ہیں سرحد یونیورسٹی کے ڈاکٹر جدون ہیلتھ سائنسز ڈیپارٹمنٹ میں سٹوڈنٹس افئیر کے انچارج ہیں وہ سٹوڈنٹس کو فیس میں انسٹالمنٹ کی سہولت اور انٹرنشپ کے لئے ہسپتال جانے والے سٹوڈنٹس کو فری ٹرانسپورٹ سروس دیتے ہیں کرنل کی بیوی ڈاکٹر اعینہ نے آتے ہی فیس انسٹالمنٹ اور ہسپتال کے لئے فری ٹرانسپورٹ سروس کی سہولت ختم کردی اس پر ڈاکٹر جدون نے اعتراض کیا کروڑوں روپے کمانے والے ادارے کو ساڑھے سات لاکھ روپے سے خسارہ نہیں ہوگا لیکن سٹوڈنٹس کو بہت ریلیف ملے گا اس پر خاتون غصہ ہوئی یہ خیراتی ادارہ نہیں ہے نہ آپ کے باپ کا ہے جو اپنی مرضی سے چلاؤ ڈاکٹر جدون نے کہا تمھارے باپ کا بھی نہیں ہے اس پر خاتون نے مزید برا بھلا کہا ڈاکٹر جدون خاموش رہا پہلے اپنے بھائی کو فون کیا پھر پولیس کو فون کیا پولیس نے دونوں کو تھانے بلایا خاتون نے ہراسگی کا الزام لگایا دوستوں نے ڈاکٹر جدون کو سمجھایا کے شکایت کنندہ کی زیادہ سنی جاتی ہے تو ڈاکٹر جدون نے معافی مانگ لی اگلے دن ڈاکٹر اعینہ نے یونیورسٹی انتظامیہ پر پریشر ڈالا اس ڈاکٹر کو نوکری سے نکالو اگلے دن خبر پھیل گئی ڈاکٹر جدون کو طلبہ سے بھلائی کرنے پر استعفیٰ دینے پر مجبور کیا گیا ہے سٹوڈنٹس نے کیمپس کا گیٹ اندر سے بند کردیا اور ڈاکٹر صاحب کی بحالی کا مطالبہ کرنے لگے اس دوران محترمہ تشریف لائیں اور غصہ کرنے لگی لیکن طلبہ نہ مانے پھر خاتون نے کرنل صاحب کو بلایا اور یہ واقعہ رونما ہوا عادل راجہ
Waqar khan330,563 Aufrufe • vor 7 Tagen

عصمہ شوکت جو آزاد ڈیجیٹل میں کام کرتی ہیں انہوں نے اعتراف کیا کہ آزاد ڈیجیٹل ISPR کا چینل ہے وقار ستی نے جب عصمہ سے کہا کہ آپ ہٹ دھرم ہے اور پارلیمنٹ میں گھسنے کے لیے آپ نے جھوٹ بولا کہ آپ ISPR کے لیے کام کرتی ہیں اس پر عصمہ نے کہا آزاد چینل ISPR کا ہی زیلی ادارہ ہے شہباز گل
Waqar khan83,469 Aufrufe • vor 2 Tagen

کل KPK میں PTI کے اجلاس میں بیرسٹر گوہر بہت غصے میں تھے سہیل آفریدی نے یہ بھی کہا جب جب بیرسٹر گوہر کو غصہ آتا ہے تو پورا سسٹم لرز جاتا ہے بیرسٹر گوہر نے دبنگ انداز میں تقریر کی جنید اکبر اور سہیل آفریدی نے کہا ہم علی امین گنڈاپور کو منائیں گے اور چاہیں گے لانگ مارچ کی قیادت وہ کریں علی امین کے قریبی حلقے کہتے ہیں علی امین شریک تو ہوں گے لیکن قیادت سہیل آفریدی ہی کریں گے پارٹی نے 45 کروڑ بجٹ کے لئے کہا ہے جو کہ درست مطالبہ ہے ٹرانسپورٹ چاہیے ہوگی کھانا چاہیے ہوگا میں کہتا ہوں یہ کم ہیں میں بھی یہاں سے اپنی حیثیت کے مطابق اس میں مالی حصہ ڈالوں گا شہباز گل
Waqar khan56,532 Aufrufe • vor 1 Tag

نواز شریف کے ڈاکٹر عدنان نے بتایا نواز شریف کچھ چیک اپ کے لئے سنگاپور جارہے ہیں سنگاپور کا نام سنا تو پرانی چیزیں ذہن میں آ گئی غالباً ہو سکتا ہے نواز شریف دل کے عارضے کے لئے نہیں تجوری کے عارضے کے لئے گئے ہوں جس جہاز پر گئے ہیں وہ بھی بہت بڑے سیٹھ کا جہاز ہے اور وہ سیٹھ ان کے رشتےدار بھی ہیں ٹرپ کی اصل وجہ حسن نواز کا کاروباری سلسلہ ہے حسن نواز برطانیہ میں مالی تباہی کا شکار ہوۓ تھے اسی لئے پاکستان جاکر نئے کاروبار کا سلسلہ شروع کیا ہے نواز شریف اچھے مڈل کلاس دادا نانا کا کردار ادا کرتے ہوۓ اپنی آنے والی نسل کا سوچ رہے ہیں شہزاد اکبر
Waqar khan20,945 Aufrufe • vor 15 Stunden

یہ انفارمیشن پاکستانی ملٹری اسٹبلشمنٹ کے اندر موجود نہایت ہی سینئر پاورفل ملٹری ذرائع نے دی ہے ان کا کہنا ہے فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک اور رجیم چینج کی تیاری کر رہے ہیں اس بار مقصد کسی پرائم منسٹر کو ہٹانا نہیں عاصم منیر نے کور کمانڈرز اور GHQ میں اپنے پرنسپل سٹاف آفس کے سامنے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا سے انھیں گرین سگنل مل چکا ہے عادل راجہ
Waqar khan68,373 Aufrufe • vor 3 Tagen

ہم نے کبھی نہیں کہا بلوچستان میں سب ٹھیک ہے بلوچستان اس وقت حالت جنگ میں ہے وہ لوگ آپ کے باغات میں آ کر رہتے ہیں مورچے بناتے ہیں میں کیسے مان لو کہ آپ کو پتا نہیں ہوتا آپ انہیں اپنے باغات سے نکالیں ورنہ آپ لوگوں کو بھی کیمپوں میں بیجھ دیا جاۓ گا سرفراز بگٹی کی بلوچوں کو دھمکیاں
Waqar khan73,754 Aufrufe • vor 4 Tagen

کوئٹہ کے قریب اسپن کاریز ملٹری چیک پوسٹوں پر BLA کے حملے، ہتھیار اور فوجی یونیفارم قبضے میں لے لیا
Waqar khan292,891 Aufrufe • vor 18 Tagen

مجھے کسی نے سمجھایا آپکو پتا ہے یہ ساری کمپین ایجنسیاں چلا رہی ہیں یہ عمران خان کی حالت دکھاتے ہیں بری ایک سوچی سمجھی سازش ہے ان کو تکلیف یہ ہے عمران خان تین سال سے زائد قید برداشت کریں گے عمران خان اس سے زیادہ فٹ ہیں جیسے جیل میں جانے سے پہلے تھے جب عمران خان کی اکتوبر تک کوئی بیماری نہیں تھی کوئی دوائی نہیں لے رہے تھے انہوں نے سوچے سمجھے طریقے سےپہلے ملاقاتیں بند کی پھر عمران خان کی آنکھ خراب کی کوئی رپورٹ نہیں ہے ہمارے پاس علیمہ خان
Waqar khan17,425 Aufrufe • vor 21 Stunden

آپ میری خبر نورین نیازی سے کنفرم کروا سکتے ہیں جس دن نورین نیازی کی عمران خان سے ملاقات ہوئی بشری بی بی بھی ساتھ تھیں انہوں نے نورین آپا کو کہا علیمہ خان جو ریلی نکال رہی ہیں اور کام کر رہی ہیں وہ قابل تحسین ہیں جس پر عمران خان نے پوچھا کیا علیمہ خان ریلی نکال رہی ہیں انہوں نے کہا کہ اب یہ نوبت آ گئی ہے کہ پارٹی کی بجاۓ میری بہن کو یہ کام کرنا پڑ رہا ہے انہوں نے علیمہ خان کے کام کو سراہا لیکن انہوں نے کہا کہ اب وہ مزید یہ کام نہیں کریں گے اگر انہوں نے ہی یہ کام کرنا ہے تو پھر پارٹی کے عہدیداروں کا کیا فائدہ آپ میری خبرنورین آپا سے کنفرم کر سکتے ہیں سید زیشان حیدر
Waqar khan124,034 Aufrufe • vor 9 Tagen

جمائمہ گولڈ سمتھ نے یہ بات کی کہ برطانوی حکومت کی جانب سے کہا گیا اگر ان کے بیٹے اپنے باپ سے ملنے جائیں گے اور وہاں پکڑے جائیں گے تو ہم ان کو چھڑا نہیں پائیں گے ایک طرف گرومنگ گینگ جو بچیوں کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں انکے ممبرز کو جب پاکستان بھجوانے کے لئے کہا جاتا ہے تو سرکار بدمعاشی کرتی ہے اور یہ ڈیڑھ سو ملین کی uk ایڈ دے رہے ہیں uk میں جتنے بھی بڑے بڑے گینگ ہیں جو پکڑے جاتے ہیں انکے انچارج پاکستانی ہیں اور جب پکڑے جاتے ہیں تو پاکستان بھاگ جاتے ہیں پاکستان میں اس وقت میرپور میں بڑے بڑے عہدیدار بیٹھے ہوۓ ہیں اور ان کو PMLN اور ISI کی سپورٹ حاصل ہے عادل راجہ
Waqar khan68,795 Aufrufe • vor 5 Tagen

قیامت خود بتاۓ گی قیامت کیوں ضروری تھی فرید خان جون 9 جون سے قید میں تھے آج جب ان کو رہا کیا گیا تو ان کو سیدھا ان کے بیٹے کی قبر پر لایا گیا وہ نہیں جانتے تھے کہ ان کے بیٹے کو پاکستانی فوج نے شہید کر دیا ہے قبر پر پہنچ کر وہ ہوش کھو بیٹھے ارض کشمیر پر ظلم کی انتہا ہو گئی ہے
Waqar khan405,225 Aufrufe • vor 1 Monat

پنجاب اسمبلی میں ایک اور کالا قانون آرہا ہے پنجاب اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کے لئے انسداد دہشتگردی بل 2026 پیش کیا گیا جس میں ایک نئی دفعہ شامل کی جا رہی ہے ترمیم کے تحت دہشتگردی کے مقدمات کی سماعت انتہائی خفیہ رکھی جائے گی جس میں جج پراسیکیوٹر وکیل اور گواہوں کی شناخت پوشیدہ رکھی جائے گی گواہوں کی آوازیں بھی تبدیل کی جا سکیں گی گریڈ 20 کے افسر کو عدالتی اختیارات منتقل کئے جائیں گے یعنی وہ طے کرے گا کونسا کیس غیر معمولی تحفظ کے زمرے میں آتا ہے ان کا دل کرے گا کسی پر بھی مقدمہ کردیا جائے گا یہ انگریزوں کے کالے قانون لا رہے ہیں سید ذیشان
Waqar khan23,188 Aufrufe • vor 1 Tag

محسن نقوی ن لیگ پر شدید تپا ہوا ہے محسن نقوی کا وزیراعظم بننے کا راستہ بند کردیا ہےاسی لئے محسن نقوی بدلہ لینے پر آیا ہوا ہے اسی لئے عمران خان کو ریلیف دیا جا رہا ہے کیونکہ عمران خان کی رپورٹس اصل ہیں جو مسائل اس میں لکھے ہیں وہ واقعی لاحق ہیں ذرائع کے مطابق مریم نواز اور نواز شریف کے اعتراض کے باوجود عمران خان کو ہسپتال منتقل کردیا جائے گا عادل راجہ
Waqar khan154,556 Aufrufe • vor 13 Tagen

سینٹر افنان نے کہا ہے میں PCB کو خط لکھوں گا رمیز راجہ کو ٹیم کیساتھ نہ بیجھا کریں،انہیں یہ نہیں پتا رمیزٹیم کا حصہ نہیں ہوتے یہ پرائیوٹ کمپنی سے ڈیل کرتے ہیں آپ رمیز، معین، باسط، میانداد کا منہ بند کر بھی لیں باقی دنیا کے 22کپتانوں کا کیا کرو گے یہ بیانیہ بنانا نہیں جانتے منصور
Waqar khan30,427 Aufrufe • vor 2 Tagen