
Waqar khan
@Waqarkhan • 160,278 subscribers
President PTI MD, USA
Shorts
Videos

میرا خون کھولتا ہے جب کوئی ان کی سائیڈ لیتا ہے نواز شریف کے بھائی کی حکومت ہے نہ وزیرخزانہ اپنا ہے، نہ وزیرداخلہ اپنا بیٹی پنجاب میں وزیراعلی ہے وہ دو لائیٹیں لگوا کر دو سڑکیں صاف کر کے کہتی ہے واہ واہ دیکھو ہم نے کیا کمال کر دیا ذرا دیکھو اس نے صوبے کا کیا حال کر دیا سائرہ بانو
Waqar khan36,814 views • 14 hours ago

آرمی ایکٹ قوانین میں تبدیلی دراصل بغاوت کا خوف ہے، اب اس قانون کے تحت ریٹائرڈ آرمی پرسن اب فوج پر سوال نہیں اٹھا سکتا اس کا کورٹ مارشل کیا جا سکتا ہے یہ قانون کیا بتاتا ہے، یہ بتاتا ہے کہ انہیں اپنوں سے خوف ہے، اندر کے لوگوں کا ڈر ہے، بغاوت کا خوف ہے انہیں عادل راجہ
Waqar khan59,117 views • 1 day ago

اورنج ٹرین تین سو ارب روپے میں بنی یہ پیسہ صوبائی فنڈز سے بھی نہیں لیا گیا مریم نے اپنا زاتی پیسہ بھی نہیں لگایا اور یہ وفاق کا پیسہ بھی نہیں تھا یہ سی پیک سے تین سو ارب روپیہ لیا گیا تھا سی پیک گلگت سے گوادر تک بننا تھا یہ بات PPP رہنما چوہدری منظور نے واضع کی ثروت ولیم
Waqar khan26,065 views • 13 hours ago

مریم نواز کی گورننس بہت اچھی ہے :راوی مریم نواز کی گورننس میں بچوں کو انجیکشن لگا کر HIV کروا دیا جاتا ہے مریم نواز خود وہاں پر جاتی ہیں BBC چھےمہینے بعد جاتا ہے پھر وہی سب کچھ ہو رہا ہوتا ہے جو وہاں کا MS تھا اسے اٹھا کر دوسرے ہیلتھ محکمے کا سربراہ بنا دیا جاتا ہے: اطہر کاظمی
Waqar khan104,833 views • 5 days ago

اب احسن اقبال بھی پھٹ پڑے ہیں، گیلڈ مارشل کی جو ملاقات کاروباری شخصیات سے ہوئی تھی اس میں بھی احسن اقبال کو مدعو نہیں کیا گیا وہاں پر بھی محسن نقوی ہی تھے خواجہ آصف، سعد رفیق کے بعد اب احسن اقبال بھی چیخ اٹھے ہیں اس نظام کی چیخیں اب اندر سے ہی نکلنا شروع ہو چکی ہیں اسد طور
Waqar khan61,036 views • 3 days ago

منصور علی نے دعویٰ کیا تھا میری اگر ایک خبر بھی جھوٹی نکلی تو صحافت چھوڑ دوں گا منصور علی خان نے سائفر پر کہا تھا یہ جھوٹ ہے اب کچھ لوگ اسے صحافت چھوڑنے کا کہہ رہے ہیں تھوڑا وقت دیں ہفتہ دو ہفتہ، بندہ بے غیرت نہیں ہے اپنی کہی ہوئی بات کی لاج رکھے گا اور صحافت کو ٹھوکر مار دے گا
Waqar khan241,450 views • 16 days ago

نواز شریف کو بھی NOC جاری کر دیا گیا وہ گلگت بلتستان کمپئین کر سکتے ہیں بلاول پہلے ہی وہاں ہیں انہوں نے کہا آپ فارم 45 کا بندوبست کریں میں 47 کا کروں گا یہ کیسا وعدہ ہے پچھلے الیکشن میں ن نے 200 یونٹ مفت بجلی کا وعدہ کیا تو PPP نے 300 کا کر دیا لیکن ملی ایک بھی نہیں اطہر کاظمی
Waqar khan40,613 views • 3 days ago

جب رؤف کلاسرہ کے دوست یوسف رضا گیلانی وزیراعظم تھے تو رؤف کلاسرہ نے اپنے بھائی کے نام پر فلیٹ لیا پھر بے شرمی کی انتہا کے اس فلیٹ کا دفاع کیے جا رہے ہیں اور کہہ رہا ہے کہ یہ فلیٹ ملنا ایک یونیق کیس ہے اور اس میں میرٹ کی کوئی ضرورت نہیں یہ ایولیبلٹی پر انحصار کرتا ہے
Waqar khan98,940 views • 7 days ago

کھاد اپنا، سیمنٹ اپنا، آٹا اپنا، اب کھسرے بھی اپنے ہی تیار کر لیے ہیں
Waqar khan29,318 views • 2 days ago

کیپٹن امان درانی نے کہا تھا ہم فوج جو بھی کرتی ہے ملکی مفاد میں کرتی ہے تو جوکچھ گلگت بلتستان میں ہو رہا ہے سب ملکی مفادہے اگر یہ ہمارے منہ پر تھپڑ ماریں یہ بھی ملکی مفاد ہے یہ ہمیں بتائیں فلاں چور وہ بھی ملکی مفاد پھر اسی چور کو ہمارا حکمران بنا دیں وہ بھی ملکی مفاد ہے شہباز گل
Waqar khan47,568 views • 4 days ago

PTI اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات میں اسٹبلشمنٹ نے سات شرائط رکھیں ہیں 1) فوج پر تنقید بند کی جاۓ اور عاصم منیر کا براہ راست نام نہ لیا جاۓ 2) سہیل آفریدی اور عمران خان کی فیملی کو اسلام آباد آنے کی اجازت ہو گی لیکن وہ احساسات مقامات کی طرف نہیں جائیں گے 3) PTI رہنماؤں کو روکا گیا ہے کہ وہ دہشتگردی اور قومی سلامتی امور پر بیانات نہ دیں 4) بشری بی بی کو کمر درد کی شکایت ہے انہیں ہسپتال منتقل کیا جاسکتا ہے بشرطیکہ PTI اسے سیاسی رنگ نہ دے 5)عمران خان کی بہن نورین خانم صاحبہ احسان نیازی کی والدہ کو عمران خان سے ملنے کی اجازت دی جا سکتی ہے لیکن وہ باہر آ کر کوئی بیان نہ دیں اور ملاقات کے بعد کوئی ٹویٹ نہیں آنی چاہیے 6) بشری بی بی کی بیٹیوں کی ملاقات کروائی جا سکتی ہے لیکن وہ باہر آ کر کوئی بیان نہ دیں اور بشری بی بی کی بہن مریم وٹو سے ملاقات ڈسکس نہ کریں 7) اگر سب اچھا چلتا ہے تو عمران خان کی سزائیں جو کنفرم ہونے جا رہی تھیں انہیں روک دیا جاۓ گا اور حالات میں مزید بہتری لائی جاۓ گی اسد طور
Waqar khan169,088 views • 14 days ago

PTIمحسن نقوی سے مل رہی ہے کیا ن لیگ مائینس ہو گئی ہے:غریدہ وہ ہم سے ملنا ہی نہیں چاہتے اگر وہ ہم سے نہیں ملتے تو کیا کریں؛رانا ثناء اللہ تو آپ مان رہے ہیں PTI ڈائریکٹ ہو گئی آپ مائینس ہو گئے:غریدہ اسٹبلشمنٹ نے کہا تھا 9 مئی پر معافی مانگو انہوں نے وہ بھی نہیں مانگی:رانا ثناء اللہ
Waqar khan110,065 views • 9 days ago

جب ہم اپنے گھر میں کوئی ضروری بات کرتے ہیں تو اپنے 18 سال کے بچے کو کمرے سے نکال دیتے ہیں کہ یہ کہیں بات آگے جا کر نہ کر دے اگر ہم اپنے گھر کے معاملات 18 سال کے بچے کو نہیں بتاتے تو ملک کا لیڈ چننے کے لیے اسے ووٹ کا حق کیوں دیا جاۓ سیاستدانوں کے عبداللہ بن ابی قمر زمان قائرہ
Waqar khan140,438 views • 12 days ago