
Waqar khan
@Waqarkhan • 174,347 subscribers
President PTI MD, USA
Shorts
Videos

مشال یوسفزئی کون ہے جتنی دیر تک میں پاکستان میں تھا میں اس خاتون کو نہیں جانتا تھا، اچانک سے یہ عورت نمودار ہوئی اور اب کور کمیٹی کی میٹنگ میں ڈکٹیٹر بن کر احکامات جاری کرتی ہے کل اس عورت نے کہا ہر مسئلے کا حل بیرسٹر سیف ہے اور یہ سہیل آفریدی پر الزامات کی بارش کرتی رہی، آخر تم ہوتی کون ہو یہ سب کچھ کرنے والی، اور تم کون ہوتی ہے بیرسٹر سیف کو سب کچھ تھونپنے والی قاسم سوری
Waqar khan121,155 просмотров • 21 часов назад

بھارتی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے KP گورنر راج سے ایک دن پہلے نانگا پربت پہاڑوں پر ساڑھے تین گھنٹے تک پنجاب حکومت کے 12 ارب کے جہاز میں دلفریب مناظر دیکھنے والے عاصم منیر اور مریم نواز تھےTV چینل کا دعوی تھا کہ جہاز میں مریم نواز اور عاصم منیر کے علاوہ صرف اور دو گورے پائیلٹ تھے
Waqar khan585,949 просмотров • 5 дней назад

کوئٹہ فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام سوار فوجیوں کی ہلاکتوں کا خدشہ
Waqar khan409,195 просмотров • 7 дней назад

باڑہ PTI کی دو شہادتوں کے بعد مظاہریں شدید غصے میں مظاہرین نے پولیس والے کو پکڑا تو پولیس اہلکار نے رونا شروع کر دیا
Waqar khan228,260 просмотров • 6 дней назад

عوام کے ہاتھوں گرفتار پولیس اہلکار بھی عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں
Waqar khan214,755 просмотров • 6 дней назад

DG کو فرصت نہیں لیکن اب ان کی حالت یہ ہے کہ کاکول اکیڈمی کی لگائی گئی تصاویر میں انہوں نے کامنٹس تو بند کیے ہوتے ہیں لیکن لوگ ہنسنے اور غصہ کرنے والے امیوجی لگا کر جرنیلوں کے موجودہ کردار پر اپنے غصے کا اظہار کر رہے ہیں دو فیصد لوگ ان کے حق اور 98 فیصد لوگ ان کے خلاف ہیں شہباز گل
Waqar khan31,766 просмотров • 1 день назад

ایمرجنسی کا فیصلہ ایک رات پہلے ہی ہو گیا تھا اس کے بعد سہیل آفریدی اور جنید اکبر نے فیصلہ کیا ہم گرفتاری دیں گے ذرائع کہتے ہیں ان کو باقاعدہ بتایا گیا تھا ایمرجنسی لگنے والی ہے اور آپ سب صبح گرفتار ہوں گے تو پھر ان دونوں نے فیصلہ کیا ہم گرفتار ہوں گے اور باقی لوگ گرفتاری نہیں دیں گے وہ چلے جائیں اس کے بعد ان دونوں حضرات نے باقی لوگوں سے الوداعی ملاقات کرکے ان کو بھیج دیا یہ کہنا کہ حکومت نے سہیل آفریدی کو دھوکے سے بلوا کر گرفتار کیا ہے میں ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں ایسا نہیں ہوا اسدطور
Waqar khan192,822 просмотров • 7 дней назад

تربت میں پاکستانی فوج کے قافلے پر حملے ویڈیو سامنے آ گئی اس حملے دس سے زیادہ خواتین تھیں تین فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا
Waqar khan672,297 просмотров • 21 дней назад

اسٹبلشمنٹ اگلے الیکشن تک PTI کو سیاسی طور پر بالکل کمزور کرنا چاہتی ہے اور مزید مشکل وقت آ سکتا ہے لیکن اسٹبلشمنٹ کا مسئلہ یہ ہے کہ ن لیگ اور PPP ان کے لیے آپشنز نہیں ہیں کیونکہ اصل طاقت تو PTI ہی ہے اسٹبلشمنٹ اور عمران خان کو ساتھ چلنا ہو گا، زاتی لڑائیاں ہر حال میں ملک کی خاطر بند کرنا ہوں گی کسی کو جا کر عمران خان کو سمجھانا اور منانا ہو گا نجم سیٹھی
Waqar khan59,857 просмотров • 2 дней назад

یہ کلپ ضرور سنیں، یہ منصور علی اور عمر دراز کے بیچ میں گورنر راج کے اوپر مکالمہ ہے، عمر دراز انتہائی تحمل لیکن کمال لاجک سے منصور علی خان کو لاجواب کرتا ہے جب منصور علی خان نے کہا اگر آئین گورنر راج کی اجازت دیتا ہے تو یہ غلط کیسے ہوۓ عمر دراز نے کہا کہ ہمیں دیکھنا ہو گا کیا کہ کن بنیادوں پر گورنر راج لگایا گیا کیا وہ تمام حالات تھے جن کو بنیاد بنا کر گورنر راج لگا دیا گیا منصور علی خان نے دفاع پیش کیا جب عدالت اور آئین ٹھیک کہتا ہے تو ٹھیک ہے اس پر عمر دراز نے پوچھا کیا مشرف کا مارشل لاء درست قدم تھا منصور علی خان نے کہا وہ بالکل غلط تھا اس پر عمر دراز نے کہا لیکن عدالت نے تو اسے درست قرار دیا تھا اس پر منصور علی خان کی زبان کو بالکل تالا لگ گیا
Waqar khan123,772 просмотров • 6 дней назад

بلوچستان بولان N-65 پر کالعدم یونائیٹیڈ بلوچ آرمی کی چیک پوسٹ بدستور برقرار مسافروں کی شناخت کے بعد ان کے بلوچ ہونے کی صورت میں انہیں گزرنے دیا جاتا ہے، فوج زیادہ تر علاقوں سے پیچھے ہٹ چکی، پچھلے چند مہینوں میں دو ہزار سے زیادہ فوجیوں کی ہلاکت کے بعد فوج یہ علاقے خالی کر چکی ہے
Waqar khan86,961 просмотров • 5 дней назад

نواز شریف نے 80 کی دہائی سے لے کر اب تک جتنا ووٹ بینک بنایا تھا عمران خان وہ سارا ووٹ کھا گیا، عمران خان نے نواز شریف کی ساری سیاسی بصیرت ملیا میٹ کر دی، عمران خان نواز شریف کی ساری عزت ختم کر دی، عمران خان نے نواز شریف کی سیاست ختم کر دی عمران خان نے نواز شریف کیساتھ وہ کر دیا جو جنرل مشرف، جنرل وحید کاکڑ، جنرل آصف نواز جنجوعہ، جنرل پاشا، راحیل شریف، باجوہ اور فیض حمید بھی نہ کر سکے اسد طور
Waqar khan18,884 просмотров • 1 день назад
0:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کالعدم BLA نے موٹر سائیکل پر سوار دو فوجی اہلکاروں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا، مسلح افراد کے پاس مشین گنیں تھیں آخر اس صوبے کو کیوں BLA کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے ؟ ایسے مناظر روزانہ کا معمول بن چکے ہیں جب امیچور اور نا سمجھ لوگ بڑے عہدوں پر بیٹھ جاۓ تو ایسا ہی ہوتا ہے
Waqar khan259,743 просмотров • 15 дней назад