Waqar khan's banner
Waqar khan's profile picture

Waqar khan

@Waqarkhan164,956 subscribers

President PTI MD, USA

Shorts

چاغی بلوچستان فوج کی پانچ گاڑیوں کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ متعدد ہلاکتیں

56,035 次观看

کرنل بڑا غیرتمند تھا اس نے اپنی بیوی بچانے کے لیے پستول نکال لی آپ نے یہ بات نہیں کرنی کہ کرنل گدھا پستول کیساتھ وہاں کیا کر رہا تھا آپ نے یہ بات بھی نہیں کرنی کرنل کی بیوی وہاں پر دلتیاں مار رہی تھی بس یہ کہنا ہے کہ سرحد یونیورسٹی طالبعلم ہی بدمعاش تھے عدیل راجہ

115,443 次观看

اس ساری ویڈیو میں ایک چیز کمال کی ہے مریم نواز چائینیز سے ہاتھ ملا رہی تھی کیونکہ وہ محرم ہیں اور پاکستانیوں سے نہیں ملا رہی تھی کیونکہ وہ غیر محرم ہے وہ جب ایک ایسے شخص کے پاس پہنچے جو تھوڑا بہت چائینیز لگتا تھا مریم نے تھوڑا ہاتھ آگے کیا پھر قریب سے دیکھا کہ پاکستانی ہے تو فوراً ہاتھ پیچھے کر لیا کہ یہ تو غیر محرم ہے

166,720 次观看

اگر کرنل صاحب کے پستول نہ ہوتا تو کرنل صاحب کی یونیفارم بھی پھاڑ دی جانی تھی اور ان کو نکالنے کے لیے فوج کو آنا پڑنا تھا، بہت شرمندگی ہوتی طالبعلموں نے بہت زیادتی کی ہے جیدا چنگڑ

107,438 次观看

مسلح افراد نے بلوچستان میں گولیاں مار کر لوگوں کی لاشیں رستے میں پھینک دیں یہ سب لوگ نان بلوچ تھے اگر آپ بلوچ یا بلوچستان کے رہائشی نہیں تو بلوچستان آپ کے لیے دوزخ بن چکا ہے

80,275 次观看

محمد حسین کی زہنی حالت ظلے شاہ جیسی تھی وہ معصوم تھا، بچہ تھا ریاستی دہشتگردوں اپنے غلیظ، گھٹیا اور پاکستان مخالف عزائم کی تکمیل کے لیے ایک اور پاکستان کے بیٹے کو اپنی درندگی کا نشانہ بنا لیا

174,793 次观看

یہ فوج جو BLA کے خلاف کامیابیں سمیٹ رہی ہے پھر حسن ایوب اور حوالدار MF جیسے لوگ اس کامیابی کے ٹویٹ کرتے ہیں اور ساتھ اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے گانا بھی لگاتے ہیں یہ کامیابیاں کھاریاں اور لالہ موسیٰ کے درمیان میاں جی کے ہوٹل کے پیچھے شادے کنجر کے ڈیرے پر فلمائی جا رہی ہیں

270,846 次观看

ماشکل بلوچستان مسلح افراد نے پولیس چوکی پر قبضے کے بعد آگ لگا دی FC چوکی پر شدید لڑائی جاری کل بلوچستان وزیراعلی سرفراز بگٹی نے اعلان کیا تھا ہم بلوچستان میں حالت جنگ میں ہیں

21,631 次观看

BLA کے خلاف شدید جنگ کی ایکٹنگ کھاریاں کی پبی میں ہو رہی ہے، جو غریب فوجی بلوچستان میں مارے جا رہے ہیں ان بدلہ کھاریاں کی پہاڑیوں میں فلم بنا کر لیا جا رہا ہے بعد میں حوالدار MF اور عمر چیمہ ٹویٹ کر کے فوج کی بہادری کے قصے سنائیں گے

183,191 次观看

یہ برطانیہ سے آیا کوئی کاٹھا انگریز نہیں، نہ ہی ٹیکساس کے کسی روڈیو سے بھاگا ہوا کاؤ بواۓ ہے یہ CCD کا سربراہ ظفر چٹھہ ہے جو ایک کانسٹیبل کے جنازے میں شرکت کر رہا ہے

242,025 次观看

بلوچستان کی حالت اس کدھر بگڑ چکی ہے کہ انتظامیہ کے BLA اور دوسرے گروپس کے حملوں سے بچنے کے لیے مختلف سڑکوں پر خندقیں کھودی ہیں یہ قلات شہر کے حالات ہیں نہ کوئی گاڑی، ایمبولینس آ سکتی ہے نہ جا سکتی ہے

74,504 次观看

عوام نے اگر اپنی طاقت دکھائی تو یہ فوج اپنی جان بچا کر بھاگے گی

96,210 次观看

محسن نقوی نے اڑھائی سال پہلے کرکٹ میں سرجری کی بات کی تھی اس ڈاکٹر نے جس جس شعبے کی سرجری کی اسے موت کے گھاٹ اتار کر ہی دم لیا

15,143 次观看

مستونگ بلوچستان جو بس فوجیوں کو دوسری جگہ منتقل کر رہی تھی اس پر BLA نے حملہ کر کے بس کو جلا دیا BLA کا دعویٰ ہے اس حملے میں تمام 45 فوجی جوان مارے گئے ہیں عاصم منیر نے اپنے بتیجھے کو فوج سے نکال کر سول میں لے آیا اب غریبوں کے بچے مروا رہا ہے

137,865 次观看

اگر جرنیلوں نے اپنا رویہ نہ بدلا تو بلوچستان کی طرح ملک کے باقی ہر کونے کونے میں فوج اور عوام اسی طرح سامنے ہوں گے

133,280 次观看

عمران خان پاکستان کے بہت مقبول لیڈر ہیں، لیکن PTI نے عمران خان کی رہائی کے کوئی تحریک نہیں چلائی نہ ہی آگے کوئی یہ تحریک چلائیں گے کیونکہ PTI کے بڑے بڑے لیڈر کمپرومائزڈ ہیں اگر سچ بتاؤں تو میں خود بھی ان سے کوئی کانفیڈنشل بات کرنے سے ڈرتا ہوں حامد میر

21,852 次观看

سرحد یونیورسٹی میں احتجاج کرنے والی تمام بچیوں کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا ہے میرے پاس اطلاعات ہیںکہ کچھ طالبعلموں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے اس سے اب طالبعلموں کی نظر میں اسٹبلشمنٹ کا وقار اور احترام بڑھے گا عدیل راجہ

13,887 次观看

BLA نے پاکستانی فوج کی گاڑیاں اور اسلحہ بھی قابو میں لے لیا بلوچستان کے حالات پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنے خراب نہیں تھے جتنے اب ہیں

68,807 次观看

کچھ لوگوں پر کیمرہ پڑتا ہے تو وہ سمائل دیتے ہیں، کچھ کیمرے کے لیے اچھا پوز بناتے ہیں نادیہ خٹک پر جیسے ہی کیمرہ پڑتا ہے وہ خوب رو کر دکھاتی ہے

27,886 次观看

بلوچستان میں قیامت برپا ہے فوج کی بکتر بند گاڑیاں بھی محفوظ نہیں

14,309 次观看

Videos

Waqarkhan's profile picture

کرنل کی بیوی کے بارے میں معلومات جو فوجی حلقوں سے مل رہی ہیں سرحد یونیورسٹی کے ڈاکٹر جدون ہیلتھ سائنسز ڈیپارٹمنٹ میں سٹوڈنٹس افئیر کے انچارج ہیں وہ سٹوڈنٹس کو فیس میں انسٹالمنٹ کی سہولت اور انٹرنشپ کے لئے ہسپتال جانے والے سٹوڈنٹس کو فری ٹرانسپورٹ سروس دیتے ہیں کرنل کی بیوی ڈاکٹر اعینہ نے آتے ہی فیس انسٹالمنٹ اور ہسپتال کے لئے فری ٹرانسپورٹ سروس کی سہولت ختم کردی اس پر ڈاکٹر جدون نے اعتراض کیا کروڑوں روپے کمانے والے ادارے کو ساڑھے سات لاکھ روپے سے خسارہ نہیں ہوگا لیکن سٹوڈنٹس کو بہت ریلیف ملے گا اس پر خاتون غصہ ہوئی یہ خیراتی ادارہ نہیں ہے نہ آپ کے باپ کا ہے جو اپنی مرضی سے چلاؤ ڈاکٹر جدون نے کہا تمھارے باپ کا بھی نہیں ہے اس پر خاتون نے مزید برا بھلا کہا ڈاکٹر جدون خاموش رہا پہلے اپنے بھائی کو فون کیا پھر پولیس کو فون کیا پولیس نے دونوں کو تھانے بلایا خاتون نے ہراسگی کا الزام لگایا دوستوں نے ڈاکٹر جدون کو سمجھایا کے شکایت کنندہ کی زیادہ سنی جاتی ہے تو ڈاکٹر جدون نے معافی مانگ لی اگلے دن ڈاکٹر اعینہ نے یونیورسٹی انتظامیہ پر پریشر ڈالا اس ڈاکٹر کو نوکری سے نکالو اگلے دن خبر پھیل گئی ڈاکٹر جدون کو طلبہ سے بھلائی کرنے پر استعفیٰ دینے پر مجبور کیا گیا ہے سٹوڈنٹس نے کیمپس کا گیٹ اندر سے بند کردیا اور ڈاکٹر صاحب کی بحالی کا مطالبہ کرنے لگے اس دوران محترمہ تشریف لائیں اور غصہ کرنے لگی لیکن طلبہ نہ مانے پھر خاتون نے کرنل صاحب کو بلایا اور یہ واقعہ رونما ہوا عادل راجہ

Waqar khan

330,563 次观看 • 7 天前