
Waqar Satti 🎖️🇵🇰
@waqarsatti • 175,179 subscribers
Senior Correspondent @GeoNews | Awarded Tamgha-e-Imtiaz 🇵🇰 Revealing Untold Truths of Pakistan Politics, Power & Ground Reality . No Filter. Just Facts.
Shorts
Videos

ملک میں انتشار اور سیاسی افراتفری پر نوجوان کیا کہتے ہیں۔ سنیے 👇👇
Waqar Satti 🎖️🇵🇰223,442 просмотров • 1 месяц назад

باڑہ بازار KP میں شرپسندوں اور فسادیوں پولیس پر سیدھی فائرنگ ، انتشار کے یہ سوداگر کو اس کی حرکت کا حساب دینا ہوگا۔۔
Waqar Satti 🎖️🇵🇰67,360 просмотров • 14 дней назад

’’فوج معدنیات پر قبضہ چاہتی ہے‘‘ کا بیانیہ اصل میں PTIکا جھوٹا پراپیگنڈہ ہے۔KPمیں 5 ہزار سے زائد معدنی لائسنس خود صوبائی حکومت جاری کر چکی، الاٹمنٹ میں فوج کا کوئی کردار نہیں۔ مولانا صاحب PTIکے اس پروپیگنڈے کامقصدمعدنیات نہیں عوام کو فوج اور ریاست کے خلاف بھڑکانا ہے۔👇👇
Waqar Satti 🎖️🇵🇰37,711 просмотров • 10 дней назад

مطیع اللہ جان کا کمال دیکھیے !!! بیرونِ ملک بیٹھےسیاسی ٹرولز کوسچائی کے سرٹیفکیٹ بانٹتے ہیں اورجوپاکستان میں رہ کر اس فاشسٹ سوشل میڈیا مافیا کامقابلہ کرنےوالےصحافی ہیں ان کوگندا کہتے ہیں۔ یہ صحافت نہیں سیاسی بغض،منافقت اور اپنےپسندیدہ جھوٹے پروپیگنڈا بریگیڈ کی وکالت ہے۔👇👇
Waqar Satti 🎖️🇵🇰10,277 просмотров • 2 дней назад

شمالی وزیرستان کے محمد خیل کاپر مائننگ منصوبے کی حقیقت پروپیگنڈے سے نہیں مقامی لوگوں کی زبانی سنیں۔ گورنر راج اور ایمرجنسی پر سیاست کرنے والوں کے جھوٹے پراپیگنڈے سے ہٹ کر دیکھیں کہ یہ منصوبہ مقامی آبادی کے لیے روزگار، ترقی اور خوشحالی کے کیسے مواقع پیدا کر رہا ہے۔👇👇
Waqar Satti 🎖️🇵🇰25,988 просмотров • 9 дней назад

پشاور سانحہ ،،3سال پہلےعمارت کوخطرناک قرار دیاگیالیکن کارروائی نہ ہوئی؟ بلڈنگ انسپکٹر عبدالقدوس خان کے مطابق مخدوش عمارت کے خلاف کارروائی کی کوشش پرPTIکےMPAفضل الٰہی اورسابقMNAآصف خان روکاوٹ بن گئے اور انہیں اور انکےاہلِ خانہ کوہراساں کیا۔اب بتائیں سانحہ کاذمہ دارکون ہے؟ 👇👇
Waqar Satti 🎖️🇵🇰29,523 просмотров • 11 дней назад

پاکستان کاٹیلنٹ دنیابھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہاہے۔3سال میں 18 لاکھ 71 ہزار سےزائد ہنرمند اور اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانی بیرونِ ملک روزگار کے لیے گئے یہ صرف Brain DrainنہیںBrain Gain بھی ہےان کیازرمبادلہ پاکستان کی ترقی کا ذریعہ بنےگا۔ میری خصوصی رپورٹ دیکھیے👇👇
Waqar Satti 🎖️🇵🇰22,165 просмотров • 9 дней назад

جو دوسروں کوترانےپر کھڑےہونےکے شرک کےفتوے سناتےہیں ذرا اپنے کردار کاآئینہ بھی دیکھ لیں۔افغانستان کے ترانےپر سلامی اورپاکستان کےترانےپر سوال؟اصول قوم کےلیےاوراستثنااپنے لیے؟ اب پی ٹی آئی بتائےیہ دوہرا معیار بھی قابلِ قبول ہےیاحب الوطنی کے دعوے صرف دوسروں کےلیے ہیں؟ 👇👇
Waqar Satti 🎖️🇵🇰19,582 просмотров • 9 дней назад

یہ کون ہے جو زمان پارک میں آپریشن کے بعد رکشے میں فرار ہو رہا ہے ؟؟؟
Waqar Satti 🎖️🇵🇰1,384,340 просмотров • 3 лет назад

بلدیاتی انتخابات میں آج ووٹ ڈالنے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ۔👇 #Karachi
Waqar Satti 🎖️🇵🇰1,321,318 просмотров • 3 лет назад

سوال: کیا آپ دہشت گردوں کی مذمت کرتی ہیں؟ جواب: آئیں بائیں شائیں ۔ سوال: آپ آئیں بائیں شائیں کے بغیر دہشت گردوں کی مذمت کرتی ہیں؟ جواب: ٹائیں ٹائیں ٹائیں!! غریدہ فاروقی نے 3منٹ میں ماہرنگ بلوچ کو صفر کر دیا۔ اسکو کہتے ہیں پروگرام تو وڑھ گیا۔شاباش Gharidah Farooqi (T.I.) 👏
Waqar Satti 🎖️🇵🇰826,897 просмотров • 2 лет назад

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ وہ قلم خاموش ہو گیا جس نے سچ لکھنے کی قیمت اپنی زندگی سے چکائی۔ توشہ خانہ اسکینڈل کو دنیا کے سامنے لانے والا وہ بے باک اور خوددار صحافی طویل علالت کے بعد آج ہم میں نہیں رہا۔طاقت کے ایوانوں کو آئینہ دکھانے کی سزا اسے ہر قدم پر ملی ملازمتیں چھینی گئیں،راستے روکے گئے، مگر وہ نہ جھکا، نہ بکا، نہ رکا۔ رانا ابرار خالد آخر دم تک سچ کے ساتھ کھڑا رہا۔ افسوس… اس کا آخری وقت ہسپتال کے بستر پر بے بسی میں گزرا،ایسی آزمائش کہ دل کانپ اٹھے۔اللہ کسی کو بھی اس کٹھن مرحلے سے نہ گزارے۔ یا اللہ۔۔۔۔اس حق گو انسان کی مغفرت فرما، اس کی قبر کو نور سے بھر دے اور اس کی آخرت کی منزلیں آسان فرما۔ آمین 👇👇
Waqar Satti 🎖️🇵🇰161,741 просмотров • 7 месяцев назад
