Waqar Satti 🎖️🇵🇰's banner
Waqar Satti 🎖️🇵🇰's profile picture

Waqar Satti 🎖️🇵🇰

@waqarsatti • 175,179 subscribers

Senior Correspondent @GeoNews | Awarded Tamgha-e-Imtiaz 🇵🇰 Revealing Untold Truths of Pakistan Politics, Power & Ground Reality . No Filter. Just Facts.

Shorts

مجھے تو آج بھی حالت بہت پتلی لگ رہی ہے۔ Grok آپ چیک کرکے بتائیں یہ ویڈیو کب کی ہے ؟ اس میں کتنی گاڑیاں ہیں اور اندازے سے بتائیں اس میں کتنے لوگ ہونگے ۔۔

115,368 Aufrufe

باڑہ بازار KP میں شرپسندوں اور فسادیوں پولیس پر سیدھی فائرنگ ، انتشار کے یہ سوداگر کو اس کی حرکت کا حساب دینا ہوگا۔۔

67,360 Aufrufe

PTIکے رہنما فضل محمد خان کا ان کے اپنے ہی حلقے چارسدہ کے عوام نے سافٹ وئیر آپڈیٹ کر دیا ۔بھلا پولیس کو انہیں گرفتار کرنے کی کیا ضرورت ہے۔؟؟؟

101,968 Aufrufe

دعویٰ: 20لاکھ کا۔ حقیقی منظر: چند درجن گاڑیاں۔۔ فرق اتنا واضح ہے کہ وضاحت کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔👇👇

64,090 Aufrufe

عمر نذیر کشمیری کے ساتھ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص TTPکمانڈر ڈاکٹر رؤف کشمیری کا بیٹا ہے۔ اگر یہ بات درست نہیں تو عوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت کھل کر وضاحت کیوں نہیں کرتی اور اگر یہ درست ہے تو قوم یہ جاننا چاہتی ہے کہ وہ وہاں کس مقصد کے لیے موجود تھا؟ کیا وہ عوامی مسائل حل کرنے آیا تھا یا کسی اور ایجنڈے کی تکمیل کے لیے؟ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ یہ سوال مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے کہ عوامی حقوق کا نعرہ محض ایک پردہ ہے جس کے پیچھے تصادم، انتشار اور ریاست سے محاذ آرائی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے؟ افسوس یہ ہے کہ اس کھیل کی قیمت دونوں اطراف کے معصوم اور بے گناہ لوگ اپنے خون سے ادا کر رہے ہیں۔

130,546 Aufrufe

یہ کیا ہورہاہے ؟ اور کہاں ہو رہا ہے ؟؟

یہ کیا ہورہاہے ؟ اور کہاں ہو رہا ہے ؟؟

628,813 Aufrufe

کوہاٹ میں لانگ مارچ کے کارکنان کھانے کو ترس گئے ۔ کھانا نہ ملنے پر شاہد خٹک کو گھیر لیا۔کارکنوں کا ایک ہی سوال تھا چندے کی دیگیں کہاں گئیں اور چندہ آخر کہاں گیا؟؟؟👇👇

11,562 Aufrufe

شوکت نواز میرتم نے ظلم و غداری کی انتہا کر دی ہے۔ یہ کشمیری عوام کا نہیں بلکہ بھارت کا گندا کھیل ہے، اور تم اس کے صرف ایک مہرہ ہو۔۔

66,450 Aufrufe

مری روڈ راولپنڈی !!! 20فروری 2026👇👇

مری روڈ راولپنڈی !!! 20فروری 2026👇👇

35,231 Aufrufe

چند جنونی عقل سے پیدل یوتھیے یہ ویڈیو چلا کرباغِ جناح کراچی کا جلسہ “کامیاب” ثابت کر رہے ہیں۔👎

27,398 Aufrufe

پاکستان نے ایران میں پاکستانی سرحد کے قریبی علاقے ساراوان میں بلوچ لبریشن آرمی کے 07ٹھکانوں کو تباہ کیا ہے۔ ان حملوں میں پاکستان نے ائیر فورس، راکٹس، ڈرونز، کلر ڈرونز کا استعمال کیا ہے۔ #PakStrikeBackIRAN

58,585 Aufrufe

سوشل میڈیاکےدہشت گردمتوجہ ہوں !!! سوشل میڈیاپر جعلی اورجھوٹی خبریں پھیلانے اوراداروں کےخلاف گالم گلوچ کرنےوالےاب تیاری پکڑیں،آپ پاکستان میں ہیں یادیناکےجس مرضی کونےمیں،آپ نےکیاکیا اورکس کےلیےکرتےہیں کچھ بھی خفیہ نہیں رہا۔ بس آپ نےگھبرانانہیں ہے👇

62,571 Aufrufe

خان صاحب آپ نے یہ کیا نیا فلسفہ جھاڑ دیا۔ کیا پٹھان انسان نہیں ہوتے ؟؟؟👇

62,582 Aufrufe

Videos