Waqar Satti 🎖️🇵🇰's banner
Waqar Satti 🎖️🇵🇰's profile picture

Waqar Satti 🎖️🇵🇰

@waqarsatti173,990 subscribers

Senior Correspondent @GeoNews | Awarded Tamgha-e-Imtiaz 🇵🇰 Revealing Untold Truths of Pakistan Politics, Power & Ground Reality . No Filter. Just Facts.

Shorts

عمر نذیر کشمیری کے ساتھ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص TTPکمانڈر ڈاکٹر رؤف کشمیری کا بیٹا ہے۔ اگر یہ بات درست نہیں تو عوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت کھل کر وضاحت کیوں نہیں کرتی اور اگر یہ درست ہے تو قوم یہ جاننا چاہتی ہے کہ وہ وہاں کس مقصد کے لیے موجود تھا؟ کیا وہ عوامی مسائل حل کرنے آیا تھا یا کسی اور ایجنڈے کی تکمیل کے لیے؟ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ یہ سوال مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے کہ عوامی حقوق کا نعرہ محض ایک پردہ ہے جس کے پیچھے تصادم، انتشار اور ریاست سے محاذ آرائی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے؟ افسوس یہ ہے کہ اس کھیل کی قیمت دونوں اطراف کے معصوم اور بے گناہ لوگ اپنے خون سے ادا کر رہے ہیں۔

130,465 просмотров

یہ کیا ہورہاہے ؟ اور کہاں ہو رہا ہے ؟؟

یہ کیا ہورہاہے ؟ اور کہاں ہو رہا ہے ؟؟

628,765 просмотров

شوکت نواز میرتم نے ظلم و غداری کی انتہا کر دی ہے۔ یہ کشمیری عوام کا نہیں بلکہ بھارت کا گندا کھیل ہے، اور تم اس کے صرف ایک مہرہ ہو۔۔

66,450 просмотров

مری روڈ راولپنڈی !!! 20فروری 2026👇👇

مری روڈ راولپنڈی !!! 20فروری 2026👇👇

35,231 просмотров

چند جنونی عقل سے پیدل یوتھیے یہ ویڈیو چلا کرباغِ جناح کراچی کا جلسہ “کامیاب” ثابت کر رہے ہیں۔👎

27,398 просмотров

پاکستان نے ایران میں پاکستانی سرحد کے قریبی علاقے ساراوان میں بلوچ لبریشن آرمی کے 07ٹھکانوں کو تباہ کیا ہے۔ ان حملوں میں پاکستان نے ائیر فورس، راکٹس، ڈرونز، کلر ڈرونز کا استعمال کیا ہے۔ #PakStrikeBackIRAN

58,584 просмотров

خان صاحب آپ نے یہ کیا نیا فلسفہ جھاڑ دیا۔ کیا پٹھان انسان نہیں ہوتے ؟؟؟👇

62,582 просмотров

Videos