
Waqar Satti 🎖️🇵🇰
@waqarsatti • 173,545 subscribers
Senior Correspondent @GeoNews | Awarded Tamgha-e-Imtiaz 🇵🇰 Revealing Untold Truths of Pakistan Politics, Power & Ground Reality . No Filter. Just Facts.
Shorts
Videos

یہ کون ہے جو زمان پارک میں آپریشن کے بعد رکشے میں فرار ہو رہا ہے ؟؟؟
Waqar Satti 🎖️🇵🇰1,384,218 görüntüleme • 3 yıl önce

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ وہ قلم خاموش ہو گیا جس نے سچ لکھنے کی قیمت اپنی زندگی سے چکائی۔ توشہ خانہ اسکینڈل کو دنیا کے سامنے لانے والا وہ بے باک اور خوددار صحافی طویل علالت کے بعد آج ہم میں نہیں رہا۔طاقت کے ایوانوں کو آئینہ دکھانے کی سزا اسے ہر قدم پر ملی ملازمتیں چھینی گئیں،راستے روکے گئے، مگر وہ نہ جھکا، نہ بکا، نہ رکا۔ رانا ابرار خالد آخر دم تک سچ کے ساتھ کھڑا رہا۔ افسوس… اس کا آخری وقت ہسپتال کے بستر پر بے بسی میں گزرا،ایسی آزمائش کہ دل کانپ اٹھے۔اللہ کسی کو بھی اس کٹھن مرحلے سے نہ گزارے۔ یا اللہ۔۔۔۔اس حق گو انسان کی مغفرت فرما، اس کی قبر کو نور سے بھر دے اور اس کی آخرت کی منزلیں آسان فرما۔ آمین 👇👇
Waqar Satti 🎖️🇵🇰161,692 görüntüleme • 4 ay önce

چند سیکنڈ کا ایک ہنر کسی کی زندگی بچا سکتاہے !!!! جب کسی کا دل اچانک دھڑکنا بند کر دے تو زندگی اور موت کے درمیان ہر سیکنڈ فیصلہ کن بن جاتا ہے۔ CPR ایک سادہ مگر زندگی بچانے والی مہارت ہے جو طبی امداد پہنچنے تک کسی شخص کی سانسوں اور امید کو برقرار رکھ سکتی ہے۔ CPR چند سکینڈ میں سیکھیں کیونکہ کسی دن ایک انسانی جان کی بقا آپ کے ہاتھوں سے وابستہ ہو سکتی ہے۔👇👇
Waqar Satti 🎖️🇵🇰14,711 görüntüleme • 9 gün önce

بلدیاتی انتخابات میں آج ووٹ ڈالنے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ۔👇 #Karachi
Waqar Satti 🎖️🇵🇰1,321,318 görüntüleme • 3 yıl önce

سوال: کیا آپ دہشت گردوں کی مذمت کرتی ہیں؟ جواب: آئیں بائیں شائیں ۔ سوال: آپ آئیں بائیں شائیں کے بغیر دہشت گردوں کی مذمت کرتی ہیں؟ جواب: ٹائیں ٹائیں ٹائیں!! غریدہ فاروقی نے 3منٹ میں ماہرنگ بلوچ کو صفر کر دیا۔ اسکو کہتے ہیں پروگرام تو وڑھ گیا۔شاباش Gharidah Farooqi (T.I.) 👏
Waqar Satti 🎖️🇵🇰826,802 görüntüleme • 2 yıl önce

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ کا ویڈیو بیان۔ JUI Answers Back Hafiz Hamdullah
Waqar Satti 🎖️🇵🇰358,996 görüntüleme • 2 yıl önce

بھارتی کپتان نے میچ کے بعد جنگ اور سلامتی کے معاملات کا ذکر کرکے آئی سی سی کے قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔ یہ ضابطہ اخلاق (آرٹیکل 2.1.1 – کھیل کی ساکھ کو نقصان پہنچانا) اور آئی سی سی کے امتیاز مخالف و سیاسی غیرجانبداری کے اصولوں کے سراسر خلاف ہے۔ کرکٹ کھیل ہے، میدانِ جنگ نہیں۔ بھارت شرمناک طور پر کھیل کو سیاست اور خطے کی کشیدگی کے لیے استعمال کر رہا ہے، جو انتہائی خطرناک اور قابلِ مذمت ہے۔ ہم تمام پاکستانیوں کو چائیے کہ ہم اپنے اندرونی اختلافات کو بھلا کر ایک آواز میں متحد ہو کر آئی سی سی کے سامنے بھارتی کپتان کے اس اقدام کی باقاعدہ شکایت درج کرائیں اور مطالبہ کریں کہ اس شرمناک حرکت پر سخت کارروائی کی جائے۔ #PakVsIndia #ICC #PakVsIndia #AsiaCup2025 #AsiaCup 👇👇
Waqar Satti 🎖️🇵🇰118,936 görüntüleme • 10 ay önce

اس کو ایک مرتبہ ضرور دیکھیے ۔ جس نے بھی بنائی ہےکمال کیا ہے۔ 👇👇👇
Waqar Satti 🎖️🇵🇰370,604 görüntüleme • 3 yıl önce