
Waqar Satti 🎖️🇵🇰
@waqarsatti • 173,159 subscribers
Senior Correspondent @GeoNews | Awarded Tamgha-e-Imtiaz 🇵🇰 Revealing Untold Truths of Pakistan Politics, Power & Ground Reality . No Filter. Just Facts.
Shorts
Videos

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ وہ قلم خاموش ہو گیا جس نے سچ لکھنے کی قیمت اپنی زندگی سے چکائی۔ توشہ خانہ اسکینڈل کو دنیا کے سامنے لانے والا وہ بے باک اور خوددار صحافی طویل علالت کے بعد آج ہم میں نہیں رہا۔طاقت کے ایوانوں کو آئینہ دکھانے کی سزا اسے ہر قدم پر ملی ملازمتیں چھینی گئیں،راستے روکے گئے، مگر وہ نہ جھکا، نہ بکا، نہ رکا۔ رانا ابرار خالد آخر دم تک سچ کے ساتھ کھڑا رہا۔ افسوس… اس کا آخری وقت ہسپتال کے بستر پر بے بسی میں گزرا،ایسی آزمائش کہ دل کانپ اٹھے۔اللہ کسی کو بھی اس کٹھن مرحلے سے نہ گزارے۔ یا اللہ۔۔۔۔اس حق گو انسان کی مغفرت فرما، اس کی قبر کو نور سے بھر دے اور اس کی آخرت کی منزلیں آسان فرما۔ آمین 👇👇
Waqar Satti 🎖️🇵🇰161,619 次观看 • 2 个月前

سوال: کیا آپ دہشت گردوں کی مذمت کرتی ہیں؟ جواب: آئیں بائیں شائیں ۔ سوال: آپ آئیں بائیں شائیں کے بغیر دہشت گردوں کی مذمت کرتی ہیں؟ جواب: ٹائیں ٹائیں ٹائیں!! غریدہ فاروقی نے 3منٹ میں ماہرنگ بلوچ کو صفر کر دیا۔ اسکو کہتے ہیں پروگرام تو وڑھ گیا۔شاباش Gharidah Farooqi (T.I.) 👏
Waqar Satti 🎖️🇵🇰826,734 次观看 • 2 年前

بھارتی کپتان نے میچ کے بعد جنگ اور سلامتی کے معاملات کا ذکر کرکے آئی سی سی کے قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔ یہ ضابطہ اخلاق (آرٹیکل 2.1.1 – کھیل کی ساکھ کو نقصان پہنچانا) اور آئی سی سی کے امتیاز مخالف و سیاسی غیرجانبداری کے اصولوں کے سراسر خلاف ہے۔ کرکٹ کھیل ہے، میدانِ جنگ نہیں۔ بھارت شرمناک طور پر کھیل کو سیاست اور خطے کی کشیدگی کے لیے استعمال کر رہا ہے، جو انتہائی خطرناک اور قابلِ مذمت ہے۔ ہم تمام پاکستانیوں کو چائیے کہ ہم اپنے اندرونی اختلافات کو بھلا کر ایک آواز میں متحد ہو کر آئی سی سی کے سامنے بھارتی کپتان کے اس اقدام کی باقاعدہ شکایت درج کرائیں اور مطالبہ کریں کہ اس شرمناک حرکت پر سخت کارروائی کی جائے۔ #PakVsIndia #ICC #PakVsIndia #AsiaCup2025 #AsiaCup 👇👇
Waqar Satti 🎖️🇵🇰118,925 次观看 • 8 个月前