
Waqas Amjad ( محترم )
@waqas_amjaad • 820,797 subscribers
ACCA|| Staunch Insafian || Personal Views || Foodie || RT 🙅 endorsed
Shorts
Videos
0:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

الحمدلله چھوٹے بھائی کے ایصال ثواب کء تیار کی گئی مسجد * جامع مسجد بدر السلام * تیار ہو چکی ہے ابا جان کی وصیت کے مطابق بدر کے حصے سے مسجد کی تعمیر ہونی تھی، اب تو مدرسہ بھی بن گیا ہے اور اچھی بات یہ ہے کہ مسجد میں مسلک بازی منع ہے۔ اللہ بدر کو اس کا ثواب تاقیامت ملتا رہے۔
Waqas Amjad ( محترم )257,211 次观看 • 3 年前