Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

الحمدلله چھوٹے بھائی کے ایصال ثواب کء تیار کی گئی مسجد * جامع مسجد بدر السلام * تیار ہو چکی ہے ابا جان کی وصیت کے مطابق بدر کے حصے سے مسجد کی تعمیر ہونی تھی، اب تو مدرسہ بھی بن گیا ہے اور اچھی بات یہ ہے کہ...

257,211 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

33 Yorum

Ans profil fotoğrafı
Ans3 yıl önce

ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں

Dr.Maryam khan profil fotoğrafı
Dr.Maryam khan3 yıl önce

اللہ کریم اپکے بابا کے درجات بلند کرے اور أپکو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ أپکے صدقہ جاریہ کے کاموں کو اپنی بارگاہ میں قبول کرے امین ثمہ أمین🙏🏻

iram shahzadi(ارم رائے) profil fotoğrafı
iram shahzadi(ارم رائے)3 yıl önce

آمین

قیدی نمبر 804 کے صدقے profil fotoğrafı
قیدی نمبر 804 کے صدقے3 yıl önce

بارِكْ اللّهُـمَّ بارِكْ اللّهُـمَّ بارِكْ اللّهُـمَّ بارِكْ اللّهُـمَّ بارِكْ اللّهُـمَّ بارِكْ اللّهُـمَّ بارِكْ اللّهُـمَّ بارِكْ اللّهُـمَّ بارِكْ اللّهُـمَّ بارِكْ اللّهُـمَّ

AtharIshtiaq profil fotoğrafı
AtharIshtiaq3 yıl önce

@SAkhan77505492 اللّٰہ تعالی بھائی کے درجات بلند فرمائے آمین

𝐂𝐡.𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 profil fotoğrafı
𝐂𝐡.𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥3 yıl önce

اللہ تعالٰی آپکے بھائی کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب فرمائے اور کارے خیر کا ایصال ثواب تا قیامت تک جاری رہے اور بلا شبہ یہ صدقہ جاریہ ہے جو قیامت تک ثواب کی صورت میں زندہ رہے گا ۔۔۔🤲🤲🤲

VeeEra Chudhary/VEER_ Stan❤❤ profil fotoğrafı
VeeEra Chudhary/VEER_ Stan❤❤3 yıl önce

الہی آمین اللہ تبارک وتعالی بھائی کے درجات میں بلندیاں عطا فرمائے اور اس عظیم صدقہ جاریہ کا ثواب ان تک پہچائے آمین۔۔۔۔۔

Syeda Bushra Shah profil fotoğrafı
Syeda Bushra Shah3 yıl önce

@MAbid1947 ماشاءالله اللّه کریم راضی رہے

Nasir Rizvi profil fotoğrafı
Nasir Rizvi3 yıl önce

د ل بہت خو شی ہوا اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے

Amna profil fotoğrafı
Amna3 yıl önce

Ameen

Raffat profil fotoğrafı
Raffat3 yıl önce

Ameen

AK Al Mugheri profil fotoğrafı
AK Al Mugheri3 yıl önce

@Waliislam3 آمين جزاك الله خير

The Accountant profil fotoğrafı
The Accountant3 yıl önce

You deserves Appreciation

Ali raza Khan wazir profil fotoğrafı
Ali raza Khan wazir3 yıl önce

Mashallah

Rashid Anjum profil fotoğrafı
Rashid Anjum3 yıl önce

MashaAllah❤️🌹

Uzma Ansar profil fotoğrafı
Uzma Ansar3 yıl önce

Subhan Allah ❤️

Adeelkhan profil fotoğrafı
Adeelkhan3 yıl önce

آمین ثم آمین یا رب العالمین

unknown person profil fotoğrafı
unknown person3 yıl önce

آمین ثم آمین

AHMAD FARAZ profil fotoğrafı
AHMAD FARAZ3 yıl önce

@Mahnoor98722 ماشاءاللہ

ہيــــͬــͤــͤــͪــــــرملكــᷜــͥـᷞــͣــͫــــــ profil fotoğrafı
ہيــــͬــͤــͤــͪــــــرملكــᷜــͥـᷞــͣــͫــــــ3 yıl önce

آمین ثم آمین یا رب العالمین

Shaheed Faiz profil fotoğrafı
Shaheed Faiz3 yıl önce

بہت ہی خوبصورت مسجد۔ اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپکی کاوش کو قبول فرمائے اور اسے بدر بھائی کے لئے صدقہ جاریہ کا سبب بنائے۔ آمین۔

Naureen Dogar profil fotoğrafı
Naureen Dogar3 yıl önce

Subhan Allah. ❤

Shoaib Zahid profil fotoğrafı
Shoaib Zahid3 yıl önce

MashaAllah ❣️ May our brother's soul rest in peace & Allah raise his rank. May Allah have more power to you to do things for His happiness.

Sajid Gondal profil fotoğrafı
Sajid Gondal3 yıl önce

ماشاءاللہ

استاد ملنگ profil fotoğrafı
استاد ملنگ3 yıl önce

@waqas_amjaad اس مسجد کا نام عمار بن یاسر رکھ دیں یقین جانے سنی شیعہ کا جگھڑا ہی ختم ہو جائے گا مسلک کی جنگ سے باہر ہوجائے گا سب کچھ

$agittarius profil fotoğrafı
$agittarius3 yıl önce

Mashallah

Sidrah profil fotoğrafı
Sidrah3 yıl önce

Ma Sha Allah

MUHAMMAD LIAQAT profil fotoğrafı
MUHAMMAD LIAQAT3 yıl önce

Where is it located..

Kala Khan2 profil fotoğrafı
Kala Khan23 yıl önce

AAMEEN SUMA AAMEEN

Nawazish Imran profil fotoğrafı
Nawazish Imran3 yıl önce

ماشاءاللہ

MR Meer profil fotoğrafı
MR Meer3 yıl önce

Ameen

Qaiser Shahzad Khan🇵🇰PTI profil fotoğrafı
Qaiser Shahzad Khan🇵🇰PTI3 yıl önce

ماشاءاللہ

Arshad Khan profil fotoğrafı
Arshad Khan3 yıl önce

ماشاءاللہ وقاص بھائی

Benzer Videolar

وہ ازبکستان کے شہر فرغانہ سے اٹھا، اور ایک دن ایسا آیا جب اس کی حکومت برصغیر کے بیشترحصے پر قائم ہو چکی تھی۔ اسی دوران ، 1528میں اس نے ایک نہایت شاندار مسجد، ایودھیا میں تعمیر کروائی، جو موجودہ بھارتی صوبے اتر پردیش کا ایک شہر ہے۔ وہ نسلاً ترک تھا، اور جب اس نے یہ مسجد تعمیر کروائی، تب دنیا کے بیش تر حصوں پر ترک ہی حکمران تھے۔ آخر، ترک نظامِ عالم اور کیزل ایلما کا خواب یہی تو تھا۔ اس حکمران کا نام تھا ظہیر الدین بابر مگر پھر وقت بدل گیا، اور 18ویں صدی کے وسط میں بر صغیر ان ترکانِ تیموری، یعنی مغلوں کے ہاتھ سے نکلتا چلا گیا، اور جہاں کبھی بابر اور اس کی اولاد حکمران تھی وہاں پہلے برطانویوں نے راج کیا اور پھر ہندوؤں نے وہی ہندو، جو 1 ہزار برس تک مغلوب رہے تھے، اب انہیں موقع مل گیا ہے راج کرنے کا، مگر جب کم نسب عالی منصب ہو جائیں تو اس کا مطلب صرف تباہی ہوتا ہے، چنانچہ، جب جب، بھارت پر بی جے پی یا اس قبیل کے انتہا پسند دہشت گردوں کی حکمرانی ہوئی، انہوں نے غنڈہ گردی کے لیے نئے نئے بہانے تراشے۔ چنانچہ 1984 میں ہندو انتہا پسند جماعت وشوا ہندو پریشد (VHP) نے ایک افسانہ تراشا کہ ایودھیہ میں 4 سو 56 سال سے قائم یہ مسجد، رام کی جائے پیدائش پر قائم کی گئی ہے۔ تقریباً 500 سال پرانی یہ مسجد، کسی با ضیر قوم میں ہوتی تو وہ اسے ایک قومی ورثہ سمجھتے۔ مگر یہ تو بھارت ہے، جہاں بے ضمیری پر انعام دیا جاتا ہے۔ چنانچہ، تمام ہندو انتہا پسند یک زبان ہو کر اس تاریخی ورثے کو ڈھانے کے درپے ہو گئے، اور پھر 6 دسمبر 1992 کو وی ایچ پی اور بی جے پی کے دہشت گردوں نے بابری مسجد کو شہید کر دیا، اس ہزارہا سال پرانے کردار کے نام پر، جس کے حقیقی وجود کا بھی کوئی ثبوت موجود نہیں، کہاں یہ دعویٰ کہ اس کا جنم استھان یا جنم بھومی بابری مسجد کے نیچے ہے۔ خیر ، عالمی امن کے اندھے ٹھیکیداروں نے آثارِ قدیمہ میں سے ایک، بابری مسجد کی شہادت کا منظر دیکھا، اور اسی طرح خاموش رہے جیسے بھارتی ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں لاکھوں مسلمانوں کے خون پر انہیں سانپ سونگھ چکا ہے۔ تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بابری مسجد کو شہید کر کے اس کی جگہ، رام مندر تعمیر کیا گیا ہے، جس کی افتتاحی تقریب، 22 جنوری 2024 کو کی گئی ہے، ہندو دیو مالا کے اعبار سے 22 جنوری 2024 کی کئی اعتبار سے خصوصی اہمیت ہے۔ بابری مسجد کو شہید ہوئے، 31 برس بیت چکےآج بھی بھارت میں، ہندوتوا کا راج ہے، شہید مسجد کی بنیادیں ڈھا کر کفر و شرک کا مرکز قائم تو کر لیا گیا، مگر کیا بھارت کو لگتا ہے کہ ہم، اپنی بابری مسجد کو بھول گئے ہیں؟؟؟ #BabriMasjid #BabriMasjidDemolition #BabriMosque #RamMandir #Hindutva

ترکیہ اردو

70,180 görüntüleme • 2 yıl önce

میری تمام پاکستانی بہنوں اور بھائیوں سے عاجزانہ درخواست ہے: یہ ہمارے ساہیوال کا واقعہ ہے ایسے واقعات پہلے بھی ہو چکے ہیں اللہ کا واسطہ ہے اپنے بچوں کی حفاظت کے معاملے میں کبھی غفلت نہ کریں۔ بچوں کو اسکول، مسجد یا مدرسے بھیج کر یہ سمجھ لینا کہ اب وہ مکمل طور پر محفوظ ہیں، درست نہیں۔ اپنے بچوں پر نظر رکھیں، ان سے روزانہ بات کریں اور اگر کوئی بات انہیں پریشان کرے تو اسے سنجیدگی سے سنیں۔ مسجد اور قرآنِ مجید ہمارے لیے انتہائی مقدس ہیں، لیکن افسوس کہ ایک شخص نے اپنے منصب اور اعتماد کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔ ایسے واقعات پورے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔ اطلاع کے مطابق امام مسجد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اب ضروری ہے کہ قانون کے مطابق مکمل تحقیقات ہوں اور اگر الزام ثابت ہو تو سخت کارروائی کی جائے، تاکہ بچوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اور آئندہ کسی کو ایسے اعتماد کا غلط فائدہ اٹھانے کا موقع نہ ملے۔ بچوں کی حفاظت صرف اداروں کی نہیں، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

Nazia Chaudhary🇵🇰

649,830 görüntüleme • 1 ay önce