
Waseem Badami
@WaseemBadami • 5,000,909 subscribers
Journalist / Anchor https://t.co/QfF7uUzsT5 https://t.co/wSiadnk5aW
Shorts
Videos

Richard Grenell shares a close personal, business, and familial connection with the Goldsmith family. Pakistan is a sovereign nation. We are not obligated to release a prisoner simply at someone else's request. Hanif Abbasi MNA , pml N Hanif Abbasi Richard Grenell #11thHour
Waseem Badami1,626,177 views • 1 year ago

بنیان مرصوص۔۔ صرف نام نہیں۔ ایک عقیدہ!! #pakistanzindabaad #Pakistan
Waseem Badami671,853 views • 1 year ago

خان صاحب نے اپنی بہن سے ملاقات میں کچھ ایسی چیزیں کہیں ہیں جس سے ان کے بھارت سے رابطوں کا پتہ چلتا ہے۔ ہمارے پاس اس کے شواہد موجود ہیں۔ ابھی اس بارے میں زیادہ نہیں بتا سکتا مگر اس گفتگو کی بنیاد پر میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ عمران خان اس ملک کے لیے تھریٹ ہیں رانا ثنا اللہ #11thHour
Waseem Badami214,137 views • 5 months ago

اہم ترین: نواز شریف کا “روایتی” استقبال نہیں ہوگا!! جاوید لطیف کہتے ہیں ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے جلوس سے لوگ disturb ہوں۔ Ambulances کو مسئلہ ہو۔ اکتوبر میں شادیوں کا بھی سیزن ہوتا ہے وہ لوگ بھی ڈسٹرب ہونگے۔ اس لیے ہم لوگوں کو ائیرپورٹ آنے کا نہیں کہیں گے۔ بلکہ مینار پاکستان جلسے میں بلائیں گے۔ (مکمل پروگرام رات ۱۱ بجے) #11thHour
Waseem Badami1,025,483 views • 2 years ago

Please Calm down Arnab Uncle. You are scaring my TV remote. #Pakistan #PakistanIndianWar
Waseem Badami411,891 views • 1 year ago

Zindaaabaaaaaaaaad❤️❤️❤️❤️ #Pakistan #Pakistani #PakistanArmy
Waseem Badami256,226 views • 1 year ago

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ملاقات smooth نہیں تھی۔ وزیراعظم نے کہا میں نے فون پر مبارکباد دی، میٹنگز میں بلایا مگر آپ نہیں آئے۔ جواب میں کہا گیا کہ آپ کو مسائل کا علم ہے۔ وزیراعظم کا مؤقف تھا آپ اپنی سیاست کریں، مگر قومی ایشوز پر بات ہوگی تو ہی آگے راستے نکلیں گے۔ مزمل اسلم۔۔ #11thHour
Waseem Badami86,346 views • 4 months ago