
Miraj Khalid Wazir
@wazir_miraj • 4,006 subscribers
journalist
Shorts
Videos

صرف ایک پوسٹ کیوجہ سے زلی خیل قوم کے مشران نے مجھے جلا وطن کیا. ہمارے علاقے میں اب بھی ایف سی آر ہے.ہمارے علاقے میں ایف سی آر برائے نام ختم ہے #JournalismIsNotACrime Afrasiab Khattak Saleem Safi Azaz Syed Mohsin Dawar Gulalai Ismail ګلالۍاسماعیل Bushra Gohar Hamid Mir حامد میر Aqeel Yousafzai
Miraj Khalid Wazir333,968 просмотров • 3 лет назад

خان زمان پی ٹی ایم کا سرگرم کارکن ہے۔ ان کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں۔ اپنے بیٹے کے گردے فیل ہونے کی خبر ان کے والد برداشت نہ کر سکے اور چند دن پہلے وہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ خان زمان کا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے لہٰذا ان کی مدد اور حمایت کی جائے۔
Miraj Khalid Wazir45,798 просмотров • 10 месяцев назад

مریم نواز صاحبہ جس صوبے سے آپ کو خطرہ ہے وہاں انسان تو دور کی بات، جانور بھی محفوظ نہیں۔ یہ زمینی حقیقت ہے جس سے آنکھیں نہیں چرائی جا سکتیں۔ اور پوری دنیا جانتی ہے کہ دہشت گردی پھیلانے والوں کےسپانسرز کون ہیں۔ الزام تراشی کے بجائے اصل حقائق اور اپنے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے
Miraj Khalid Wazir10,446 просмотров • 2 месяцев назад

There is no love in this world that can replace the love of a mother. د زوي او مور اتڼ♥
Miraj Khalid Wazir14,949 просмотров • 7 месяцев назад

اس بچے کا نام ایاز خان والد اللّٰہ نور خان ہیں جو کے مالاخیل قبیلے سے تعلق رکھتا ہے ۲۵ دن سے لاپتہ ہے جو سندھ کانکوٹ سے اغواء کیا گیا ہے حکومت پاکستان سے درخواست ہے کہ اس بچے کی حفاظت اور اپنے والدین کو واپس کرنے میں تعاون کرے سیف محسود Afrasiab Khattak Mohsin Dawar
Miraj Khalid Wazir39,909 просмотров • 2 лет назад

پی ٹی ایم کے ورکرز نے ہر مشکل میں پولیس کا ساتھ دیا ہے اس ویڈیو میں آپ تحصیل برمل پی ٹی ایم کوارڈینیٹر روح اللہ دیکھ سکتے ہے جب اعظم ورسک میں پولیس پر حملہ ہوا سب سے پہلے جائے وقوع میں روح اللہ موجود تھا لیکن پولیس نے آج اس پر اتنا تشدد کیا ہے کہ کافی دیر تک وہ بے ہوش تھا
Miraj Khalid Wazir32,985 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки