
Miraj Khalid Wazir
@wazir_miraj • 3,718 subscribers
journalist
Shorts
Videos

خان زمان پی ٹی ایم کا سرگرم کارکن ہے۔ ان کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں۔ اپنے بیٹے کے گردے فیل ہونے کی خبر ان کے والد برداشت نہ کر سکے اور چند دن پہلے وہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ خان زمان کا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے لہٰذا ان کی مدد اور حمایت کی جائے۔
Miraj Khalid Wazir45,798 görüntüleme • 5 ay önce

There is no love in this world that can replace the love of a mother. د زوي او مور اتڼ♥
Miraj Khalid Wazir14,894 görüntüleme • 2 ay önce

پی ٹی ایم کے ورکرز نے ہر مشکل میں پولیس کا ساتھ دیا ہے اس ویڈیو میں آپ تحصیل برمل پی ٹی ایم کوارڈینیٹر روح اللہ دیکھ سکتے ہے جب اعظم ورسک میں پولیس پر حملہ ہوا سب سے پہلے جائے وقوع میں روح اللہ موجود تھا لیکن پولیس نے آج اس پر اتنا تشدد کیا ہے کہ کافی دیر تک وہ بے ہوش تھا
Miraj Khalid Wazir32,964 görüntüleme • 1 yıl önce

اس بچے کا نام ایاز خان والد اللّٰہ نور خان ہیں جو کے مالاخیل قبیلے سے تعلق رکھتا ہے ۲۵ دن سے لاپتہ ہے جو سندھ کانکوٹ سے اغواء کیا گیا ہے حکومت پاکستان سے درخواست ہے کہ اس بچے کی حفاظت اور اپنے والدین کو واپس کرنے میں تعاون کرے سیف محسود Afrasiab Khattak Mohsin Dawar
Miraj Khalid Wazir37,688 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.