
Miraj Khalid Wazir
@wazir_miraj • 3,726 subscribers
journalist
Shorts
Videos

صرف ایک پوسٹ کیوجہ سے زلی خیل قوم کے مشران نے مجھے جلا وطن کیا. ہمارے علاقے میں اب بھی ایف سی آر ہے.ہمارے علاقے میں ایف سی آر برائے نام ختم ہے #JournalismIsNotACrime Afrasiab Khattak Saleem Safi Azaz Syed Mohsin Dawar Gulalai Ismail ګلالۍاسماعیل Bushra Gohar Hamid Mir حامد میر Aqeel Yousafzai
Miraj Khalid Wazir333,968 次观看 • 2 年前

اس بچے کا نام ایاز خان والد اللّٰہ نور خان ہیں جو کے مالاخیل قبیلے سے تعلق رکھتا ہے ۲۵ دن سے لاپتہ ہے جو سندھ کانکوٹ سے اغواء کیا گیا ہے حکومت پاکستان سے درخواست ہے کہ اس بچے کی حفاظت اور اپنے والدین کو واپس کرنے میں تعاون کرے سیف محسود Afrasiab Khattak Mohsin Dawar
Miraj Khalid Wazir38,831 次观看 • 2 年前

پی ٹی ایم کے ورکرز نے ہر مشکل میں پولیس کا ساتھ دیا ہے اس ویڈیو میں آپ تحصیل برمل پی ٹی ایم کوارڈینیٹر روح اللہ دیکھ سکتے ہے جب اعظم ورسک میں پولیس پر حملہ ہوا سب سے پہلے جائے وقوع میں روح اللہ موجود تھا لیکن پولیس نے آج اس پر اتنا تشدد کیا ہے کہ کافی دیر تک وہ بے ہوش تھا
Miraj Khalid Wazir32,964 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载