
WE News
@WENewsPk • 27,668 subscribers
قومی و بین الاقوامی واقعات کی جامع اور بروقت خبروں کے لیے ایک معتبر ذریعہ۔ @WENewsenglish :English stories
Shorts
Videos

ہم نے بہت سے غلط فیصلے کیے تھے، ان میں سے ایک اسمبلیاں توڑنے کا تھا، جس کا ہمیں بہت نقصان اٹھانا پڑا۔ اسمبلیاں توڑنے کی بات شاہ محمود قریشی نے عمران خان کے کان میں ڈالی تھی، جس کی سب نے مخالفت کی تھی۔ بعد میں فواد چوہدری نے بھی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی بات کی تھی،سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان Mahmood Khan Lehaz Ali Ch Fawad Hussain
WE News160,497 Aufrufe • vor 5 Tagen

13 سال،7.9ارب روپے… مگر KP کا واحد چلڈرن اسپتال اب بھی بند! اس تاخیر کا ذمہ دار کون؟جانیے مکمل تفصیلات
WE News120,043 Aufrufe • vor 5 Tagen

بشریٰ بی بی اس وقت علی امین گنڈا پور کی وجہ سے جیل میں ہیں۔ علی امین گنڈا پور نہیں چاہتے تھے کہ بشریٰ بی بی پشاور میں رہیں۔ پی ٹی آئی کے اپنے لوگ بھی یہی کہتے ہیں۔ تحریک انصاف کی ابھی جو حالت ہے، اس کی وجہ بھی علی امین گنڈا پور ہیں، محمود خان Mahmood Khan Lehaz Ali Ali Amin Khan Gandapur
WE News49,608 Aufrufe • vor 5 Tagen

جب میں پارٹی چھوڑ رہا تھا، تب میری عمران خان سے دو گھنٹے تک بات چیت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ محمود، پارٹی چھوڑ کر مت جاؤ۔الیکشن سے پہلے ہی ایک جگہ ملاقات میں وزیراعلیٰ بننے کے لیے علی امین کے ساتھ کمٹمنٹ ہو چکی تھی۔ انہوں نے مجھے اسمبلی میں نہیں چھوڑا، سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان Mahmood Khan Lehaz Ali Ali Amin Khan Gandapur
WE News22,719 Aufrufe • vor 5 Tagen

53 رکنی ایوان میں دو تہائی اکثریت کے لیے 36 نشستوں کی ضرورت ہے۔ اگر 7 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) مزید 3 نشستیں حاصل کر لیتی ہے، تو اسے دو تہائی اکثریت حاصل ہو جائے گی۔ آزاد کشمیر کے حالات کی اصلاح کے لیے ایک مضبوط اور بااختیار حکومت کی ضرورت ہے۔ ہم کشمیری عوام کے بے حد شکر گزار ہیں کہ انہوں نے مسلم لیگ (ن) پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا، رانا ثنااللہ
WE News111,342 Aufrufe • vor 1 Monat

ہر جگہ سے مجھے شکایت آتی ہے کہ نفری نہیں ہے۔ 7 لاکھ پولیس اہلکار ہوتے ہوئے بھی کہا جاتا ہے کہ ہمارے پاس نفری نہیں ہے۔ 2 ہزار سی سی ڈی اہلکاروں نے پورے پنجاب میں امن و امان قائم کر دیا ہے تو باقی کے 6 لاکھ 98 ہزار کیا کر رہے ہیں؟ وزیراعلیٰ مریم نواز کی پولیس اصلاحات سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گفتگو
WE News221,360 Aufrufe • vor 7 Monaten

پاکستان میں مسئلہ یہ ہے کہ ہم پیسے بنانے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے۔ گٹر کا ڈھکن لگا کر چھوڑیں، صبح پتا چلتا ہے کہ رات کو کوئی فیملی آئی اور وہ گدھا گاڑی پر گٹروں کے ڈھکن اٹھا کر لے گئی اور بیچ دیے۔دوائیاں مفت دے رہی ہوں، وہ بھی چوری ہو جاتی ہیں۔ انجیکشن چوری ہو جاتے ہیں، ڈبوں کے ڈبے نکلتے ہیں اور پتا چلتا ہے کہ وہ چوری ہو گئے ہیں۔مریم نواز شریف
WE News36,558 Aufrufe • vor 1 Monat

محسن نقوی نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب نہایت اچھے طریقے سے صوبہ چلایا۔ جتنی محنت انہوں نے پنجاب میں کی، آج اس سے 10 گنا زیادہ محنت کر رہے ہیں۔ لیکن اس تمام محنت کے باوجود، جب بھی میری ان سے بات ہوتی ہے تو انہیں اس بات کا ملال رہتا ہے کہ وہ بطور وزیراعلیٰ صوبے کو اتنا وقت نہیں دے سکے جتنا دینا چاہتے تھے، کیونکہ پنجاب بہت بڑا صوبہ ہے۔ بزنس مین میاں عامر
WE News47,100 Aufrufe • vor 1 Monat

مریم نواز کی بات پر عظمیٰ بخاری ہنس پڑیں! ’’آئی جی صاحب! آپ راستہ ہموار کریں، میں چاہتی ہوں کہ پنجاب کی اگلی آئی جی ایک خاتون ہو۔‘‘ عظمیٰ! آپ کیوں ہنس رہی ہیں؟ اگر ایک خاتون پنجاب کی پہلی وزیراعلیٰ اور چیف جسٹس بن سکتی ہے تو کیا آئی جی نہیں بن سکتی؟ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
WE News46,928 Aufrufe • vor 1 Monat

جب رشتے سے انکار ہو گیا تو پھر ثاقب سے کئی ملین روپے کی چیزیں لینے کی کیا ضرورت تھی؟ رشتے سے انکار اس لیے ہوا کیونکہ مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ سے اپنی پہلی شادی چھپائی ہوئی تھی، جو بدقسمتی سے کامیاب نہیں ہو سکی تھی۔ یہ وہ بات تھی جو 3 سے 4 سال تک ثاقب سے چھپائی گئی۔ جب یہ معاملہ سامنے آیا تو رشتے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا، میاں علی اشفاق (وکیل ایم پی اے ثاقب چدھڑ)
WE News87,048 Aufrufe • vor 4 Monaten

1947ء میں ہم مہاجر ہو کر آئے تھے، اپنے ساتھ کچھ بھی نہیں لائے تھے، لیکن پنجاب کے لوگوں نے اپنے سینے کھول دیے اور ہمیں سینے سے لگا لیا۔ ہم یہاں سے رکنِ قومی اسمبلی بنتے ہیں، وزیراعلیٰ بنتے ہیں، بار بار بنتے ہیں۔ اب پنجابی ہمارے لیے اور کیا کریں؟ پاکستانی ہمارے لیے اور کیا کریں؟ خواجہ سعد رفیق
WE News58,659 Aufrufe • vor 2 Monaten