
WE News
@WENewsPk • 27,015 subscribers
A credible source for comprehensive & timely news coverage on national & international events English stories @WENewsenglish
Shorts
Videos

حکومت نے ایسی حماقت کی ہے جس کا بندہ سوچ بھی نہیں سکتا، اور قومی اسمبلی سے یہ بل پاس بھی ہوگیا۔ کیا یہ کوئی عوام دوست حکومت ہے؟ اگر ایک بندے نے ساری زندگی محنت کرکے ایک مکان بنایا ہو اور وہ کسی ٹیک کمپنی کو پسند آ جائے تو وہ کہے گی کہ ہم نے یہاں ٹاور لگانا ہے، یہ جگہ چھوڑو، اور اگر آپ نے منع کیا تو جرمانہ بھی ہوگا۔اس طرح تو غیر ملکی سامراجی طاقتیں جب کسی ملک پر قبضہ کرتے ہیں تو یہی کرتے ہیں، لوگوں سے ان کی زمین چھین لیتے ہیں۔ ہمیں ٹیک کمپنیز کی صورت میں ایک نئی ایسٹ انڈیا کمپنی دی جا رہی ہے، اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔یہ تو اللہ تعالیٰ ان کی زندگی دراز کرے کہ سینیٹر پلوشہ خان نے اس کو پکڑ لیا ورنہ پتا نہیں کیا ہوتا، نصرت جاوید Nusrat Javeed
WE News41,890 views • 4 days ago

پاکستان میں دریائے چناب پر کم از کم 3 سے 4 ایسے مقامات موجود ہیں جہاں بڑے آبی ذخائر تعمیر کیے جا سکتے ہیں۔ اگر حکومت فوری طور پر ان منصوبوں پر کام شروع کرے تو 2029 یا 2030 تک پاکستان اس قابل ہو سکتا ہے کہ دریائے چناب کے اضافی پانی کو مؤثر انداز میں ذخیرہ کر سکے۔بھارت دریائے چناب کے پانی کو ایک دباؤ کے آلے (Water Weaponization) کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے،اور ایسی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو اپنی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بڑھانا ہوگی۔اگر مناسب آبی ذخائر موجود ہوں تو بھارت کی جانب سے اچانک چھوڑے گئے اضافی پانی کو محفوظ کیا جا سکتا ہے،رانا ثناء اللہ
WE News28,389 views • 6 days ago

عجیب عجیب جماعتوں کو اس دفعہ گلگت بلتستان بھیجا گیا ہے، جن کا نہ کوئی نام ہے اور نہ ہی کوئی پہچان۔ انہوں نے کبھی جی بی دیکھا ہی نہیں ، ان کے کیمپ خالی ہیں۔ پیسہ تو ان کے پاس بہت ہے، یہ سمجھتے ہیں کہ جیسے لاہور میں چلتا ہے ویسے ہی یہاں بھی چلے گا، یعنی "پیسہ پھینک، تماشا دیکھ مگر یہ ان کی غلط فہمی ہے، کیونکہ یہ گلگت بلتستان ہے۔ یہاں کے لوگ بکنے والے نہیں ہیں ، بلاول بھٹو
WE News63,004 views • 21 days ago

جب رشتے سے انکار ہو گیا تو پھر ثاقب سے کئی ملین روپے کی چیزیں لینے کی کیا ضرورت تھی؟ رشتے سے انکار اس لیے ہوا کیونکہ مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ سے اپنی پہلی شادی چھپائی ہوئی تھی، جو بدقسمتی سے کامیاب نہیں ہو سکی تھی۔ یہ وہ بات تھی جو 3 سے 4 سال تک ثاقب سے چھپائی گئی۔ جب یہ معاملہ سامنے آیا تو رشتے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا، میاں علی اشفاق (وکیل ایم پی اے ثاقب چدھڑ)
WE News86,994 views • 1 month ago

اقبال آفریدی کے بیٹے پاکستان کے لیے شرمندگی کا باعث بنے ہیں۔ یہاں بھاشن دیتے ہیں کہ پاسپورٹ کی عزات کروائیں گے اور ان کے بیٹے نے پاسپورٹ سرنڈر کر کے اسائلم لے لیا۔ کورم ذیادہ ضروری ہے یا پاسپورٹ کا غلط استعمال ؟ آپ اس کا نوٹس لیکر فل ہاؤس میں رکھیں اور کمیٹی میں دیں، طلال چوہدری۔ سپکیر ایاز صادق نے اقبال آفریدی کے بیٹے کی جانب سے بلیو پاسپورٹ کے غلط استعمال کا معاملہ داخلہ کمیٹی کو بھیج دیا۔
WE News36,570 views • 13 days ago

رانا ثناء اللہ نے سینیٹ میں یہ بات بتائی، اور ہمیں بعد میں معلوم ہوا کہ بعض عناصر پاکستان کے آئین سے وفاداری کے حلف کو ختم کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ دنیا کے کسی بھی ملک میں ایسی آزادی نہیں دی جاتی کہ ریاست کے بنیادی آئینی ڈھانچے کو چیلنج کیا جائے۔ میری رائے میں قانون کو حرکت میں آنا چاہیے، بے گناہ اور معصوم افراد کو الگ رکھا جائے، جبکہ جو لوگ قانون شکنی یا جرم کے مرتکب ہوئے ہیں، ان کو پھانسی دی جائیے، سردار عتیق احمد خان
WE News13,994 views • 4 days ago

پاکستان میں پہلی بار پنجاب حکومت ای بائیکس کرائے پر دے گی، مزید جانیے عارف ملک کی اس رپورٹ میں
WE News36,567 views • 15 days ago

ڈاکٹر صاحبہ ایک خوش شکل خاتون تھیں۔ سنا یہ ہے کہ ایک لفٹ آپریٹر نے ان کے ساتھ کچھ ایڈوانسز کرنے کی کوشش کی۔ یہ شادی شدہ اور بچوں والی خاتون تھیں۔ انہوں نے اس کی حوصلہ افزائی نہیں کی ہوگی، تو اس نے تیزاب پھینک دیا۔ اور یہ بھی پتہ چلا ہے کہ وہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ اس کہانی میں ٹوئسٹ یہ ہے کہ لفٹ آپریٹر کی اتنی جرات نہیں ہو سکتی کہ وہ ایک ڈاکٹر کو تھریٹ کرے یا ہراساں کرے۔ اس کا مارا جانا بھی حیران کن ہے۔ اس کے پیچھے شاید کوئی اور عوامل ہوں۔عمار مسعود Ammar Masood
WE News38,163 views • 16 days ago

کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور ہمیں بہت عزیز ہے۔ پچھلے سال ان کے 38 میں سے 35 مطالبات مان لیے گئے۔ کشمیر میں بجلی 3 روپے فی یونٹ فراہم کی جاتی ہے، جبکہ آٹے کی 40 کلو کی قیمت 2 ہزار روپے ہے۔ اس پر ساری سبسڈی وفاقی حکومت ادا کر رہی ہے۔تو وہاں کون سی ایسی زیادتی ہو رہی ہے جس پر کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی شور مچا رہی ہے؟اعظم نذیر تارڑ
WE News33,785 views • 14 days ago

ہر جگہ سے مجھے شکایت آتی ہے کہ نفری نہیں ہے۔ 7 لاکھ پولیس اہلکار ہوتے ہوئے بھی کہا جاتا ہے کہ ہمارے پاس نفری نہیں ہے۔ 2 ہزار سی سی ڈی اہلکاروں نے پورے پنجاب میں امن و امان قائم کر دیا ہے تو باقی کے 6 لاکھ 98 ہزار کیا کر رہے ہیں؟ وزیراعلیٰ مریم نواز کی پولیس اصلاحات سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گفتگو
WE News221,111 views • 4 months ago

چین میں مزدوروں کی لاگت کافی مہنگی ہو چکی ہے۔ ان صنعتوں کو، جنہیں مہنگی مزدوری کی لاگت کا سامنا ہے، ہم انہیں پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے پلانٹس اور مشینری پاکستان لائیں، پاکستانی کاروباریوں کے ساتھ مل کر مشترکہ منصوبوں پر کام کریں، پاکستان میں تیار کریں اور باقی ممالک کو برآمد کریں، وزیراعظم شہباز شریف
WE News52,031 views • 1 month ago

سافٹ ویئر ہاؤس کا مالک اسلام آباد کی منڈی میں کیسے بکرے بیچ رہا ہے؟ تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں
WE News53,936 views • 1 month ago

میں نے پنجاب اور وقاق میں جتنے ادارے بھی دیکھے ہیں سی ڈی اے سے مشکل ادارہ کوئی نہیں ہے اگر ہم سی ڈی اے کو ٹھیک نہ کر سکے تو ہم ناکام ہیں اتنا تو ہمیں بھی پتا ہے کہ اگر سی ڈی اے میں مجھے بھی کوئی کام ہے تو مجھے بھی 10 لاکھ دینے پڑیں گے تو ہی کام ٹھیک ہوگا ، محسن نقوی
WE News105,069 views • 2 months ago

پاکستان میں آنے والے غیر ملکیوں کو دیئے جانے والے پروٹوکول کے مناظر، فل پروف سیکیورٹی !!
WE News91,989 views • 2 months ago