
WE News
@WENewsPk • 28,421 subscribers
قومی و بین الاقوامی واقعات کی جامع اور بروقت خبروں کے لیے ایک معتبر ذریعہ۔ @WENewsenglish :English stories
Shorts
Videos

سندھ کے ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسران سے خطاب کے دوران مریم نواز نے 15 پر کال ملا دی
WE News200,559 просмотров • 28 дней назад

میں 18ویں ترمیم کا بہت بڑا مداح رہا ہوں۔ میں زرداری صاحب کا عقیدت مند نہیں، مگر میں سمجھتا تھا کہ اگر کسی شخص نے پاکستان میں کوئی اسٹرکچرل تبدیلی لائی ہے تو وہ آصف زرداری ہیں، لیکن جوں جوں وقت گزرا، مجھے اندازہ ہوا کہ یہ اچھا نہیں ہوا، سینیئر صحافی عمر چیمہ Umar Cheema
WE News154,604 просмотров • 24 дней назад

درزی کی بیٹی ڈاکٹر بن گئی ! ’’میری زندگی میں والد کا کردار آپ نے ادا کیا ‘‘ وزیر اعظم بچی کے سر پر ہاتھ رکھتے ہی آبدیدہ ہوگئے!
WE News132,079 просмотров • 27 дней назад

اس ملک کی سب سے بڑی "Deep State" میں بیوروکریسی کو مانتا ہوں۔ جمہوریت تو بہت کمزور ہے، بیوروکریسی نے مارشل لا کو بھی ناکام کر دیا ہے۔ ایک ایک بیوروکریٹ چھ، چھ مہینے پالیسی نہیں چلنے دیتا، کیونکہ اس کے مفادات وابستہ ہوتے ہیں اور کوئی جواب دہی بھی نہیں ہے۔ جب تک بڑے پیمانے پر بیوروکریسی میں اصلاحات نہیں آئیں گی، آپ جو مرضی نظام بنا لیں، وہ نہیں چلے گا۔ سینئر صحافی محمد مالک Mohammad Malick
WE News86,748 просмотров • 23 дней назад

مریم نواز کی سالگرہ، طالبہ بھاگتے بھاگتے آئی اور مریم نواز کو گلے لگا لیا پھر اسٹیج پر کیا ہوا؟ خود دیکھ لیں
WE News62,175 просмотров • 18 дней назад

مجھے بہت کچھ کہا گیا کہ میں اپنے ذاتی کام کے لیے سرکاری جہاز پر گئی، لیکن پونے 3 کروڑ روپے میں نے اپنی جیب سے ادا کیے۔ سرکاری جہاز کا کرایہ، پٹرول اور پارکنگ کے اخراجات اپنی جیب سے دیے، پھر بھی تنقید کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ جہاں بھی ہو، چھٹی پر نہیں ہوتا۔ میں تو جہاز میں بھی کام کرتی ہوں۔مریم نواز شریف
WE News194,100 просмотров • 1 месяц назад

وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی اپنی بیٹیوں کے لیے برگر تیار کرنے کی ویڈیو وائرل
WE News147,232 просмотров • 1 месяц назад

ہم نے بہت سے غلط فیصلے کیے تھے، ان میں سے ایک اسمبلیاں توڑنے کا تھا، جس کا ہمیں بہت نقصان اٹھانا پڑا۔ اسمبلیاں توڑنے کی بات شاہ محمود قریشی نے عمران خان کے کان میں ڈالی تھی، جس کی سب نے مخالفت کی تھی۔ بعد میں فواد چوہدری نے بھی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی بات کی تھی،سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان Mahmood Khan Lehaz Ali Ch Fawad Hussain
WE News160,955 просмотров • 1 месяц назад

13 سال،7.9ارب روپے… مگر KP کا واحد چلڈرن اسپتال اب بھی بند! اس تاخیر کا ذمہ دار کون؟جانیے مکمل تفصیلات
WE News121,464 просмотров • 1 месяц назад

عمران خان کے جیل میں کھانے کا مینیو باقاعدہ شائع ہوا۔ درجۂ حرارت 7 سے 8 ڈگری تھا۔ مجھے جیل میں صرف ایک کمبل دیا گیا، پھر مجھ پر رحم کیا گیا اور دوسرا کمبل دیا گیا۔ شہباز شریف کو جب پتا چلا کہ میرے یہ حالات ہیں تو انہوں نے مجھے ایک کمبل بھیجا۔ہم جیل کا کھانا کھایا کرتے تھے، شہباز شریف کبھی چوری چھپے مجھے کھانا بھجوا دیا کرتے تھے۔ یہ ان کا ہمارے ساتھ رویہ تھا، آج یہ اپنا ماضی کیوں بھول جاتے ہیں؟ خواجہ آصف
WE News62,655 просмотров • 1 месяц назад

53 رکنی ایوان میں دو تہائی اکثریت کے لیے 36 نشستوں کی ضرورت ہے۔ اگر 7 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) مزید 3 نشستیں حاصل کر لیتی ہے، تو اسے دو تہائی اکثریت حاصل ہو جائے گی۔ آزاد کشمیر کے حالات کی اصلاح کے لیے ایک مضبوط اور بااختیار حکومت کی ضرورت ہے۔ ہم کشمیری عوام کے بے حد شکر گزار ہیں کہ انہوں نے مسلم لیگ (ن) پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا، رانا ثنااللہ
WE News111,342 просмотров • 2 месяцев назад

جب کوئی پارٹی ملک دشمنی پر اتر آئے تو آپ ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر ملک کو تباہ ہوتا نہیں دیکھ سکتے، وزیراعظم شہباز شریف
WE News28,262 просмотров • 23 дней назад

بلوچستان میں پنجابی مزدوروں سمیت کسی بھی بے گناہ انسان کا قتل قابلِ مذمت ہے، مگر صرف مذمت کافی نہیں۔ اصل ضرورت یہ ہے کہ نفرت اور تشدد کی وجوہات کو سمجھ کر سنجیدہ مکالمے کے ذریعے مسئلے کا مستقل حل تلاش کیا جائے، تاکہ پاکستان کا ہر صوبہ ہر شہری کے لیے محفوظ ہو۔ سابق سینیٹر ثنااللہ بلوچ Sana Ullah BALOCH Faisal Kamal Pasha
WE News51,929 просмотров • 1 месяц назад