
Engr. Saad Kaleem
@WordsOfKaleem • 31,545 subscribers
An Ordinary Son Of Balochistan🇵🇰| Looking Beyonds Perception.
Videos

جنرل ندیم انجم کی #بلوچستان میں تقریر کا یہ چند سیکنڈ کا کلپ اس حقیقت کو سمجھنے کے لیے کافی ہے کہ بلوچستان کے عوام آخر جنرل ندیم انجم سے کیوں محبت کرتے ہیں اور کیوں آج بھی جنرل ندیم انجم کا دور بلوچستان کی حالیہ تاریخ کے کامیاب ترین ادوار میں شمار کیا جاتا ہے۔ جنرل ندیم انجم نے بلوچستان کو محض ایک سکیورٹی مسئلہ نہیں سمجھا بلکہ اس کی تاریخ، بلوچ روایات، قبائلی اقدار، ثقافت اور سب سے بڑھ کر بلوچ نوجوانوں کے جذبۂ حب الوطنی کو سمجھا اور اس پر اعتماد کیا۔ جنرل ندیم انجم نے ہر تقریب اور ہر تقریر میں بلوچ نوجوانوں کو یہ پیغام دیا کہ بلوچستان پاکستان کا مضبوط بازو ہے اور بلوچ نوجوان اس ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، جنہیں دشمن کے پروپیگنڈے سے نہیں بلکہ اعتماد، عزت اور مواقع فراہم کرکے قومی دھارے میں مزید مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔ #NadeemAnjum
Engr. Saad Kaleem51,157 views • 29 days ago

وہ مہرنگ بلوچ جو بی ایل اے کے ہاتھوں نہتے شہید ہونے والے بلوچ بزرگ حاجی اکرم ساجدی،معصوم بچیوں کے والد شاہد زہری ، بشیر بزنجو ،حبیب شاہ اور ان تمام ہزاروں بلوچوں کی شہادت پر لب کشائی کرنے کو تیار نہیں جنھیں بلوچستان میں بی ایل اےنے شہید کیا اس عورت کے متعلق یہ کہنا کہ وہ پورےپاکستان کے لاپتا افراد کےلئے آواز بلند کررہی نہ صرف سفید جھوٹ ہے بلکہ منافقت ہے کاش کہ مہرنگ بلوچ انسان حقوق کے لبادہ میں بلوچ دہشدگرد تنظیموں کے بجاۓ بی ایل اے کے ہاتھوں لاپتا ہونےوالے ہزاروں بلوچوں پر اگر لب کشائی کرتی تو آج شاید بلوچستان کے حالات مزید بہتر ہوتے افسوس سے کہنا پڑتا یہی سوال سوشل میڈیا پر پوچھو تو مہرنگ بلوچ بلاک کردیتی ہیں اور جب سامنے پوچھوں تو سن کر بھی اگنور کر دیتی ہیں جس کا ثبوت اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا کہ کس طرح مہرنگ بلوچ میرےسوال سن کر بھی اگنور کرگئی #MarchAgainstBalochGenocide
Engr. Saad Kaleem48,489 views • 2 years ago
No more content to load