
Fahim Akhtar Malik
@writetofahim • 62,887 subscribers
Islamabad based Journalist Covering Prime Minister, PTI, Elections Sports and Religious Sector for 92 News HD .
Shorts
Videos

مولانا فضل الرحمن کی تقریر کا سب سے اہم حصہ۔۔۔۔ تم شہدا کی توہین کے مرتکب ہوئے ہو تمہیں اپنے اور میرے شہدا سے معافی مانگنی ہوگی، بجٹ کو دفاعی بجٹ مت رکھو اسے مقدس بجٹ رکھو،ایسے لوگ میرے خلاف سامنےلائے جن کے چہرے اور الفاظ مصنوعی تھے،شہدا کا سہارہ لیکر تم سمجھتے ہو موقف بدل لونگا سن کو جب تک تم ٹھیک نہیں ہوگے موقف نہیں بدلے گا،مولانا فضل الرحمن پنجاب میں جلسوں کا اعلان
Fahim Akhtar Malik77,127 views • 1 day ago

جیو کے بعد اے آر وائی نیوز کو بھی ہیک کرکے وہی پیغام نشر کردیا گیا
Fahim Akhtar Malik247,168 views • 4 months ago

پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کرنے والی سکروٹنی کمیٹی کے دو ممبران کو سکندر سلطان راجہ نے نواز دیا،جب تک یہ افسران ای سی پی میں رہیں گے سپیشل سیکرٹری رہیں گے جب جائیں گے ان کی پوسٹس ڈی جی کی ہوجائے گی،خوفناک ترین انکشافات کا پارٹ 1 میری ایکسکلوسیو خبر
Fahim Akhtar Malik145,839 views • 2 months ago

منی میں پاکستانیوں حاجیوں کی صورتحال۔۔۔ویڈیو میں بتایا جارہا ہے کہ ان حاجیوں کے کمروں پر مبینہ طور پر ڈاکٹرز نے قبضہ کررکھا ہے اگر معاونین ڈاکٹرز ہیں تو یہ ظلم ہے کیونکہ معاونین کو حاجیوں کے فنڈز سے ٹی اے ڈی اے ملتا ہے اور وہ حجاج کی معاونت کےلئے جاتے ہیں، بتایا جارہا ہے کہ مکت نمبر 05،4/530 ہےاور 150 حاجیوں کی تعداد ہے
Fahim Akhtar Malik76,109 views • 1 month ago

اپوزیشن اجلاس کے بعد مصطفی نواز کھوکھر کی گفتگو بولے کل جی بی الیکشن 8 فروری کا ری پلے تھا یہ سلیکشن پراسس تھا الیکشن نہیں سسٹم کو اس نہج پر نہ لے کر جائیں کہ پورا پاکستان سسٹم کو بے معنی سمجھ لے بلوچستان کے نوجوان اس نظام کی وجہ سے دور ہوگئے ہیں جی بی میں ریوڑیوں کی طرح اقتدار بانٹا جائے گا ہم اس کو الیکشن سمجھتے نہیں ہیں تو اس کو تسلیم بھی نہیں کرتے لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دیا گیا ،لوگوں کو صوبہ بدر کرتے رہے ہیں آزاد کشمیر میں تشویش ناک صورتحال ہے ، ملک کا حساس حصہ ہے بھارت اس موقع کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گا بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی اسیران کو ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی،مصطفی نواز کھوکھر
Fahim Akhtar Malik57,838 views • 1 month ago

ہماری کوئی حیثیت نہیں کہ کوئی فارورڈ بلاک بنا سکیں، پارٹی جب فیصلہ کرے گی تو بانوے ایم پی ایز ووٹ دینگے میں چیلنج کرتا ہوں کوئی ایک ایم پی اے کو توڑ کر دکھائے،عمران خان جب تک چاہے گا سہیل آفریدی اپنے منصب پر موجود رہے گا،جنید اکبر صوبائی صدر پی ٹی آئی کےپی کے
Fahim Akhtar Malik52,192 views • 1 month ago

ملک کو دو لخت کرنے میں اسٹبلشمنٹ کا ساتھ دینے والے بھٹو کے داماد اور انکی پارٹی کے موجودہ سربراہصدر آصف علی زرداری کا مورو میں عوامی اجتماع سے خطاب بھٹو کی وراثت کو آگے لے کر جائیں گے ہم نے ہمیشہ 73کے آئین کے تحت کام کیے ہم سب ملکر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے،زرداری ہم سب ملک کو بھی مضبوط بنائیں گے بھٹو کا خاندان کےشہداء نے ملک کیلئے جانیں قربان کیں پاکستان ہے تو ہم ہیں بھارت میں مسلمانوں کیساتھ ہونیوالے مظالم کو میڈیا پر نہیں دکھایا جاتا بھارتی حکومت سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہے بھارت کو ایک ہفتے کی جنگ میں سبق سکھا یا جب بھارت کے جہاز گرائے تو انکی عقل ٹھکانے لگی ہم نے انکے وہ 8 جہاز گرائے جو معصوم پاکستانیوں پر بم گراکر گئے تھے بھارت کے40جہاز نشانے پر تھے جنہیں گرا سکتے تھے ہم نےلوگوں کو معاشی خودمختاری دینی ہے جدید دور میں زراعت کو فروغ دیں گے
Fahim Akhtar Malik52,275 views • 1 month ago

اندازہ لگائیں کہ وہ سینیٹر جس نے 27ویں آئینی ترمیم میں فلور آف دا ہاؤس کہا کہ وہ استعفی دے رہا ہے وہی سینیٹر سیف اللہ بڑو اس وقت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کے اجلاس کی صدارت کررہا ہے،اور تو اور چئیرمین سینیٹ نے ابڑو کے خلاف پی ٹی آئی ریفرنس بھی خارج کردیا
Fahim Akhtar Malik67,113 views • 2 months ago

اتحاد ٹاون کراچی میں سہیل آفریدی کا استقبال۔۔۔یہ تو سڑکوں پر ہی جلسہ ہوگیا
Fahim Akhtar Malik144,132 views • 6 months ago

عمران خان کو گزری شب الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔ ہسپتال میں تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے تھے، ڈاکٹرز اور طبی عملہ بروقت پہنچ چکا تھا جبکہ سیکیورٹی کلیئرنس بھی دے دی گئی تھی، اڈیالہ جیل میں بھی تیاری مکمل کرلی گئی تھی،تاہم رات تقریباً سوا دو بجے ہسپتال انتظامیہ کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا کہ خان صاحب کو نہیں لایا جا رہا۔
Fahim Akhtar Malik116,781 views • 5 months ago

وزیر داخلہ محسن نقوی کی آنکھوں میں آنسو آگئے شیلنگ کیوجہ سے
Fahim Akhtar Malik361,942 views • 1 year ago