
Adv. Yousaf Wyne
@wyne_yousaf • 6,212 subscribers
Ex-Assistant Advocate General Punjab,Civil,Family, Criminal, Banking, Revenue, Corporate,Drugs, Pharma & Media Laws Advocate High Court LLM 0322-7002210
Shorts
Videos

آج حماد اظہر اور شبیر گجر صاحب کو مقدمہ 96/23 میں اے ٹی سی (ATC) کورٹ میں پیش کیا گیا اور فلک جاوید کو بھی ساتھ لایا گیا تھا۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ آج تک اس طرح کے جسمانی ریمانڈ نہیں دیے گئے۔ شبیر گجر صاحب کا 21 دن کا جسمانی ریمانڈ دیا گیا اور حماد اظہر صاحب کا 21 دن کے بعد جسمانی ریمانڈ پورا ہوا تھا، لیکن مزید اسی 96/23 مقدمے میں 17 دن کا ریمانڈ گرانٹ کیا گیا۔ 17 دن کے ریمانڈ سے پہلے کورٹ میں بتایا جاتا ہے کہ سات دن کا آرڈر اناؤنس کیا گیا، لیکن جب آرڈر تحریری آیا تو اس پر 17 دن لکھے ہوئے تھے! یعنی زبانی آرڈر میں کورٹ میں سات دن اناؤنس کیا گیا اور جو تحریری آیا اس پر 17 دن لکھے ہوئے تھے۔ یہ تاریخ رقم ہے کہ اس مقدمے میں اتنا زیادہ جسمانی ریمانڈ ابھی تک کسی کا بھی گرانٹ نہیں کیا گیا۔ تو یہ جو عدلیہ کو 26ویں، 27ویں ترمیم کر کے کنٹرول کیا ہوا ہے اسی کے ثمرات ہیں
Adv. Yousaf Wyne11,784 görüntüleme • 1 gün önce

11 مئی کو باٹاپور میں ٹرانسفارمر سے ابلتا ہوا تیل رکشے پر گرتا ہے جس سے6لوگ جھلس جاتا ہیں جن میں2 انتہائی تشویشناک حالت میں جناح ہوسپٹل لاہور میں ہیں۔اس واقعہ کےخلاف عوام حکومت کےخلاف احتجاج کرتی ہے۔ جس میں راشد کرامت بٹ کو MPO3 کے تحت گرفتار کرکے ایک ماہ کیلئے جیل بھیج دیتے ہیں۔
Adv. Yousaf Wyne58,382 görüntüleme • 4 ay önce

یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان جس میں اسرائیل کا پرچم جلانے پر مقدمہ نمبر 815/26 پولیس اسٹیشن ہربنس پورہ لاہور میں درج کیا گیا ہے۔ اس مقدمہ میں گرفتار ہونے والے ورکرز کو ڈسچارج کروا لیاگیاتھا۔ جو PTI کے عہدے دار اس واقعہ میں موجود بھی نہیں تھے ان کو بھی نامزد کیا گیا ہے مقدمہ میں
Adv. Yousaf Wyne60,049 görüntüleme • 5 ay önce

صدر پاکستان تحریک انصاف لاہور میاں اکرم عثمان، افضال عظیم پاہٹ، حمزہ عثمان سمیت 20 افراد کو چار دیواری کے اندر میٹنگ کرنے پر گرفتار کرکے ڈیفینس بی پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا ہے۔ افضال عظیم پاہٹ صاحب کو رہا کر دیا گیا ہے۔ میاں اکرم عثمان سمیت باقی افراد کو ابھی رہا نہیں کیا گیا۔
Adv. Yousaf Wyne12,987 görüntüleme • 1 ay önce

لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس فاروق حیدر صاحب نے راشد کرامت بٹ کی MPO3 کے تحت نظربندی کا کیس نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر سننے سے انکار کرتے ہوئے کیس چیف جسٹس کو بھیج دیا ہے۔ جبکہ 14 مئی کو جسٹس فاروق حیدر صاحب نے ہی CCPO اور DC لاہور سے آج 19 مئی کو جواب جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔
Adv. Yousaf Wyne10,725 görüntüleme • 4 ay önce

🚨🚨🚨 اسلام آباد اور راولپنڈی کی لیڈرشپ اورILF سے گزارش ہےکہ فوری طور26نومبر کوگرفتار تمام ورکرزکاڈیٹاہم سےشئیر کریں۔کیونکہ ہمارےعلم یہ خبر آئی ہےکہ لاہور سےپولیس کی کچھ ٹیمیں اسلام آباد راولپنڈی گئیں ہیں۔گرفتار ورکرز کولاہور لاکر ادھر9 مئی اور5 اکتوبر میں مقدمات میں ڈالنے کیلئے
Adv. Yousaf Wyne20,313 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.